نتائج تلاش

  1. ظفر احمد

    ذہانت آزمایئے

    کوئی بات نہیں فھیم جب انسان اپنی غلطی مان لے تو اسے شرمندہ نہیں کرنا چاہیئے۔ اور غلطی بھی انسان سے ہی ہوتی ہے۔
  2. ظفر احمد

    تعارف if you don't know me

    فھیم آپ گرافکس کا کیا کام کرتے ہیں کسی کمپوزنگ سینٹر یا کسی ایڈور ٹایزمینٹ کمپنی آپ کس سوفٹویئر میں کام کرتے ہیں
  3. ظفر احمد

    ذہانت آزمایئے

    شاکر بھائی کا جواب صحیح ہے۔ ظفر، ظہور کا بیٹا ہے۔ ظہور ، ظفر کے پاپ کا نام ہے۔
  4. ظفر احمد

    ذہانت آزمایئے

    جی نہیں ابھی تک کسی نے بھی صحیح جواب نہیں دیا پورا جملہ غور سے پڑھو پھر جواب دو؟
  5. ظفر احمد

    ذہانت آزمایئے

    جواب غلط ہے فھیم صاحب
  6. ظفر احمد

    کوں آن لائن ہے؟

    اس عمر میں لائن نہ ماریں۔ اور کیا حال ہیں اعجاز صاحب کافی دن بعد نظر آئیں ہیں۔
  7. ظفر احمد

    ذہانت آزمایئے

    پھر ایک آسان سا سوال جلدی سے جواب دیں خالی جگہ پر کریں ظفر، ظہور کا بیٹا ہے۔ ظہور ، ظفر کے پاپ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
  8. ظفر احمد

    میری پینٹنگ

    جی جناب یہ سب تصویریں ہاتھ سے بنائی ہوئی ہیں۔
  9. ظفر احمد

    کوں آن لائن ہے؟

    السلام علیکم میں ٹھیک ہوں آپ سب دوستوں کی خیریت چاہتا ہوں
  10. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    گھاس چرنے جب ہنسے تو تم کیو روتے ہو؟
  11. ظفر احمد

    ذہانت آزمایئے

    جواب درست ہے بہادر شاہ ظفر خوش ہوئے۔ تمھیں زندان میں ڈالا جاتا ہے :D :D
  12. ظفر احمد

    ذہانت آزمایئے

    بادشاہ سلامت نے فھیم کو معاف کیا! :D :D ارے بھائی یہ ہی پہلی ہے جواب بتائو؟
  13. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    کسی کو بھی گول گما کر وہ کیا ہے جو ناک پر بیٹھ کر کان پکڑ لیتا ہے؟
  14. ظفر احمد

    ذہانت آزمایئے

    چھوٹا سا اور آسان سا سوال پوچھتا ہوں۔ ایک ایسا جاندار ہے جو انڈے بھی دیتا ہے اور بچے بھی۔ جلدی سے بتایئے۔ وہ کون ہے؟
  15. ظفر احمد

    ذہانت آزمایئے

    فھیم یہ اچھا نہیں ہے۔ تمھاری وجہ سے لوگ کتنا پریشان ہوئے۔ جفت کبھی بھی طاق اعداد میں پورا پوار تقسیم نہیں ہو سکتا۔
  16. ظفر احمد

    آج کیا پہنا ہے

    پھر ٹھیک ہے۔ میری طرف سے اجازت ہے۔ :D :D :D :D :D :D
  17. ظفر احمد

    میری پینٹنگ

    جی بلکل اجازت ہے۔ مجھے خوشی ہوگی کہ میری پینٹنگ کسی کے کام آئے۔
  18. ظفر احمد

    ذہانت آزمایئے

    وصیت تو لکھ لیں۔ پر مرنے کی با ت ابھی سے نہ کریں۔ میں امید کرتا ہوں کہ اب فھیم صاحب اتنا لمبا انتظار نہیں کریں گے
  19. ظفر احمد

    ذہانت آزمایئے

    کب اسی سال؟ یا ایک دو سال اور انتظار کر لیں؟ :( :cry: :D
Top