جس دن سے یہ کائنات وجود میں آئی ہے اس دن سے اب تک خوشی اور غم انسان کے ساتھ ساتھ چلے آرہے ہے یہ دونوں ایک ایسا عمل ہے جسے ہم صرف اور صرف محسوس کر سکتے ہیں۔ خوشی اور غم کی تعریف میں کچھ اس طرح کر سکتا ہوں جیسے تم میری زندگی میں آئیں! خوشی۔ مجھ سے بچھڑ گئیں! غم۔
میر ے اور تمھارے درمیان تعلق کو...