نتائج تلاش

  1. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  2. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  3. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    میرے کام کا وقت ہو گیا ہے اس لئیے اللہ حافظ
  4. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    واؤ اورینج جوس تو مجھے بہت پسند ہے، کل شام کو کھانے کے ساتھ تین گلاس پئیے تھے :grin: تھینک یو ویری مچھ :party:
  5. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ہیں :eek: :eek: :eek: یہ گلط قسم کی افواہیں کون پھیلا رہا ہے ؟؟؟؟ اب میں گلط کو بھی گلط لکھوں تو میری مرضی۔
  6. میم نون

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    آج آلو کے کتلوں کے ساتھ پراٹھا کھایا
  7. میم نون

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی سالگرہ

    یہ تو اپنی اپنی نظر کی بات ہے :rollingonthefloor:
  8. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    نہیں جی میں تو بولوں گا کہ مجھے بھی کارڈ بھیج کر انوائیٹ کیا جائے :grin: بس یہی حکمت عملی ہو گی ہماری
  9. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    نہیں ناں بہنا، پاکستان میں شادیوں میں بیس پچاس لوغ تھوڑی ہوتے ہیں، وہاں تو چار پانچ سو ہوتے ہیں اب اتنے لوگوں میں سب ایک دوسرے کو تو نہیں جانتے ناں، اور میں اسی کا فائدہ اٹھاؤں گا :drooling: اور پھر اگر کسی نے پوچھ لیا تو شمشاد بھائی کے کہنے پر عمل کروں گا :laughing:
  10. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  11. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    اللہ کے فضل سے اچھا گزر رہا ہے۔ کل رات کو ریڈ کراس کے ساتھ ڈیوٹی پر تھا اور آدھی رات تک وہیں رہا۔
  12. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    پتہ نہیں کیوں نہیں دکھ رہے آپکو، مجھے تو صاف نظر آ رہے ہیں۔ ضرور اس میں شمشاد بھائی کا ہاتھ ہو گا :sleepy: آپ ایسا کریں کہ فائر فوکس کو اضافیوں کے بغیر چلا کے دیکھیں، ہیلپ مینیو میں یہ والا آپشن موجود ہے۔
  13. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    تھینک یو سو مچھ، سو سویٹ آف یو۔ چائے تو مجھے اتنی پسند نہیں اس لئیے کچھ ٹھانڈا ہی مناسب رہے گا :) ہیں :eek: اس موڑ سے چائے اور ٹھنڈے کا کیا تعلق :confused:
  14. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    ضرور بتائیں لیکن پہلے میری بات سن لیں: خنجراب پاس شاہراہ ریشم پر پاک چین سرحد کا مقام ہے، خنجراب پاس کے اس طرف پاکستان اور دوسری طرف چین ہے۔ :)
  15. میم نون

    اردو محفل کا سکول (5)

    اب گرمیوں کی چھٹیاں ہو گئی ہیں ناں
  16. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    اب ہمیں کس نے انوائیٹ کرنا ہے، وہسے ہی گھس جاؤں گا :laugh: ویسے بھی شادیوں میں اتنے مہمان ہوتے ہیں کہ کسی کو کیا پتہ چلنا ہے کہ میں کون ہوں اور کسکی طرف سے انوائیٹ ہوں :rollingonthefloor:
  17. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    اچھا تو پھر میں اپنا تعارف کرواتا ہوں پھر، بات یوں ہے کہ کسی زمانے میں محفل کے تھانے میں ملازم تھا لیکن ریٹارمنٹ کے بعد اب یہ بھی یاد نہیں کہ تھانے میں میری ڈیوٹی کیا تھی :rolleyes: اسکے بعد محفل کے اسکول میں ایک عدد کینٹین تھی میری لیکن کاروبار زیادہ نہیں چلا تو محفل کا چائے خانہ خرید لیا، پھر...
  18. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلامُ علیکم، لنگر کا کیا ہے کہ مجھے نان بہت پسند ہے، لیکن یہاں پر ملتا نہیں :( کچھ دن پہلے ہی اپنے انکل سے کہہ رہا تھا کہ اس دفعہ جب پاکستان جاؤں گا تو عید کے بعد بہت سی شادیاں ہوتی ہیں، جہاں شادی ہو رہی ہو گی باراتی بن کے اندر گھس جاؤں گا :grin: اور خوب نان کا مزہ لوں گا :hiro:
  19. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  20. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
Top