نتائج تلاش

  1. ص

    مبارکباد صائمہ شاہ 3000 مراسلات

    میں نے تو کبھی غور ہی نہیں کیا اس بارے میں وہ کونسے زمرے ہیں جو آپ سے مخفی ہیں ؟ :)
  2. ص

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    چلو جی مذہبی تڑکا بھی لگ گیا
  3. ص

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    مجھے تو اس کالم کی پہلی چند لائنز پڑھ کر ہی بہت ہنسی آئی کس خوشی مین اور کونسے کارنامے کی بنیاد پر پاکستانی انٹیلی جنس خود کو ماہر سمجھتی یا کہلواتی ہے کسی احمق کو بھی پاکستان مین ہونے والی دہشتگردانہ کاروائیوں کی تفصیل دی جائے تو وہ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجائے گا اس دعوٰے پر اور داد کے ڈونگرے آپ...
  4. ص

    محفل کی بارہ دری

    ابن سعید بھائی خیریت سے جائیے اور خیریت سے آئیے ہماری طرف سے اہل خانہ کو عید مبارک
  5. ص

    مبارکباد صائمہ شاہ 3000 مراسلات

    بیچارہ کے بعد خالی جگہ پُر کریں
  6. ص

    مبارکباد صائمہ شاہ 3000 مراسلات

    بقول فاتح کبھی غرور نہیں کیا اس بات پر
  7. ص

    مبارکباد صائمہ شاہ 3000 مراسلات

    یہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے میری برق رفتاری مراسلہ سروس کے خلاف اطلاع ہے کہ یہ سازش یورپ میں طے پائی گئی اور ایک جگت چچا اس کو فنڈنگ کر رہے ہیں تاکہ میں کبھی ان کے مراسلات کی رفتار تک نہ پہنچ پاوں :)
  8. ص

    اصفہان کا ہنرِ میناکاری

    پھیکا تو مجھے بھی بالکل نہیں پسند مگر اس ریسٹورنٹ میں مصالحے ہلکے ضرور ہیں مگر فلیور بہت ہے پتہ نہیں مجھے تو بہت اچھا اور مختلف لگا مگر سیم ڈشز ایک دوسرے ایرانی ریسٹورنٹ میں کھائیں تو بالکل اچھی نہیں لگیں
  9. ص

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    تمام خاص و عام کو اطلاع کی جاتی ہے کہ قیصرانی کا بےمحل لطیفہ لطافت کی تمام حدود پار کرتے ہوئے نیرنگ خیال میاں کے انباکس کی جانب پرواز کر چکا ہے
  10. ص

    اصفہان کا ہنرِ میناکاری

    آجکل میں اپنی ہر چھٹی پر ایرانی ریسٹورنٹس کا رخ کرتی ہوں وہیں بہت سے ایرانیوں کو دیکھنے اور جاننے کا موقع ملتا ہے :)
  11. ص

    محفل کی بارہ دری

    آپکو اپنی ائیر لائن سے شکائت کرنی چاہیئے اب تو بھارت مریخ تک چلا گیا اور آپکی ائیر لائن آنلائن چیک ان تک نہیں پہنچی :)
  12. ص

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    سنا دیں قیصرانی کیونکہ نیرنگ خیال ان گنے چنے لوگوں میں سے ہیں جو آپ کو انکل نہیں کہتے :LOL:
  13. ص

    اصفہان کا ہنرِ میناکاری

    مجھے تو بہت خوشگوار اور ملنسار لگے
  14. ص

    مبارکباد صائمہ شاہ 3000 مراسلات

    واو اتنا سب جاننے کی تو میں نے کبھی تکلیف نہیں کی آپ تو مجھ سے زیادہ جانتے ہیں میرے بارے میں :)
  15. ص

    مبارکباد صائمہ شاہ 3000 مراسلات

    آپکے بھی انکل ہیں ؟ ایک اور فری رینج بھتیجا :eek::eek:
Top