نتائج تلاش

  1. ص

    تم دور تھے تو کیا ہوا ۔۔۔۔ ! ( جنید جمشید )

    تم پاس ہو تو کیا ہوا ؟؟
  2. ص

    محفل کی بارہ دری

    دُعاوں کے بعد اتنا لمبا وقفہ ؟؟؟؟؟؟
  3. ص

    دو مختصرنظمیں:"کونپل"..............."شور"

    وجہِ غزل کے بارے ہی کہا گیا تھا شائد اس غیرتِ ناہید کی ہر تان ہے دیپک شعلہ سا لپک جائے ہے آواز تو دیکھو
  4. ص

    عاشقان توں سوہنڑا مکھڑا لکانڑ لئی

    قیصرانی آپ کے کُل ملا کے کتنے بھتیجے بھتیجیاں ہیں محفل پر ؟؟؟؟؟
  5. ص

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    اب یہ فاتح نہیں رہے مفتوح ہیں
  6. ص

    انٹرویو آئینے سے باتیں

    یہ جواب سرآئینہ تھا یا پسِ آئینہ ؟
  7. ص

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    صرف گوٹی ہی نہیں ماشااللہ شبِ دیجور پر پھبتیاں کستی زلفیں بھی صفحہ ہستی سے غائب ہیں :)
  8. ص

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    ہائیں :eek::eek: جنت میں بھی کاروباری مواقع کی تلاش
  9. ص

    نون لیگ کی غریب مکاؤ پالیسیاں

    پاکستان کو خوشحال بنانے کا شریفانہ طریقہ " مہنگائی بڑھاو غریب مکاو "
  10. ص

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    بہشتی نکال دیں تو باقی سب ٹھیک ہے بھئی بہشتی ہونے کے لئے سرٹیفکیٹ چاہیے محفل کے مذہبی زمروں سے
  11. ص

    انٹرویو آئینے سے باتیں

    یہ تو مناسب حل نہیں ہے آپ کا دھاگہ ہے آپ ہی کا حق ہے
  12. ص

    محفل کی بارہ دری

    فکر نہ کریں پچپن کے بعد بچپن ہی آتا ہے بس " پیوستہ رہ عمر سے اُمیدِ بہار رکھ
  13. ص

    انٹرویو آئینے سے باتیں

    میرے خیال ہے اس سوال کے لیے ایک علیحدہ دھاگہ بنا لیا جائے کہ زبیر مرزا سوچیں گے بن بلائے مہمان اور دھاگہ بھی ہائی جیک کر لیا :)
  14. ص

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    آج اگر فاتح اس دھاگے پر ہوتے تو ان کا جواب ہوتا کہ ہم تو آتے ہی جلانے کے لیے ہیں :):)
  15. ص

    محفل کی بارہ دری

    یہاں تو میں بھی آپ سے متفق ہوئے بغیر نہیں رہ سکتی :D
  16. ص

    محفل کی بارہ دری

    خدا کا خوف کھائیں ابن سعید بھائی اگر آپ اسی طرح ہر بات سے متفق ہوتے رہے تو قیصرانی کہاں جائیں گے کیوں انکے مشغلے پر لات مار رہے ہیں :):)
  17. ص

    محفل کی بارہ دری

    یہ آپ کی غلط فہمی ہے پچپن کا مبتلا تو عام بیماری ہے :)
  18. ص

    انٹرویو آئینے سے باتیں

    آپ علم سے کیا مراد لیتے ہیں ؟ کیا علم صرف نصابی ہی ہوتا ہے یا صرف کتاب کی شکل میں ہی علم کہلاتا ہے ؟ میری نظر میں علم کے معنی بہت وسیع ہیں اس پر بھی کچھ کہیئے کہ ہم جیسے کم علم بھی فیض یاب ہو سکیں
  19. ص

    لیجئے مولانا جمعہ پڑھ کر آگئے :)

    لیجئے مولانا جمعہ پڑھ کر آگئے :)
  20. ص

    کوشش کیجیے ورنہ فتوٰی آیا ہی چاہتا ہے

    کوشش کیجیے ورنہ فتوٰی آیا ہی چاہتا ہے
Top