نتائج تلاش

  1. ص

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    شائد آپ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی پر یقین رکھتے ہیں
  2. ص

    مبارکباد صائمہ شاہ 3000 مراسلات

    تقریباً تین سال میں تین ہزار مراسلے " سلو اینڈ سٹیڈی "
  3. ص

    محفل کی بارہ دری

    ہوتا ہے :)
  4. ص

    مبارکباد صائمہ شاہ 3000 مراسلات

    قیصرانی بہت شکریہ لگتا ہے آپ میری مراسلاتی رفتار کو نظر لگانے کا ارداہ رکھتے ہیں :)
  5. ص

    اصفہان کا ہنرِ میناکاری

    واہ بہت خوبصورت شراکت کل ہی اصفہان کے کچھ لوگوں سے ملاقات ہوئی وہ بھی اتنے ہی خوبصورت تھے جتنی آپ کی پوسٹ اور بہت ملنسار بھی
  6. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایک سا ھے مقابلہ دونوں میں کوئی کم نہیں جیسی حسین آنکھ ھے ویسا حسین خواب ھے نوشی گیلانی
  7. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اک فلک ناز کی محبت میں میں ہواؤں کا ہمرکاب ہوا محسن نقوی
  8. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خود بھی وہموں کے جال میں رہنا اس کو بھی امتحان میں رکھنا محسن نقوی
  9. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایک دنیا یقیں سے روشن ھو ایک عالم گمان میں رکھنا محسن نقوی
  10. ص

    محفل کی بارہ دری

    دوست آپ کے اور کیٹ لٹر معصوم بچی سے صاف کرواتے ہیں چائلڈ لیبر :eek:
  11. ص

    محفل کی بارہ دری

    یہ کیٹ سٹنگ کیسے کرتے ہیں ؟
  12. ص

    پتھر سُلگ رہے تھے کوئی نقش پا نہ تھا

    خوب چہروں پہ جم گئی تھیں خیالوں کی الجھنیں لفظوں کی جستجو میں کوئی بولتا نہ تھا یہ خورشید رضوی کا کلام ہے ؟
  13. ص

    محفل کی بارہ دری

    ؟؟؟؟؟؟؟؟
  14. ص

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    یہ قیصرانی کے اگلے دھاگے کا عنوان ہو گا :)
  15. ص

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام میں اچھی ہوں آپ کیسے ہیں ؟ تیاریاں کیسی جا رہی ہیں ؟
  16. ص

    مجھے جینے دے........................

    نظم بہت طویل لگی مگر اس لائن سے آنکھیں ہٹائیں بھی تو واپس یہیں لوٹ آئیں " تمنا کا نقارہ اور نفس کا ساز "
Top