بہت خوب ارشادات۔
در اصل بحر اور وزن کا معاملہ میری نظر میں تھوڑا مختلف ہے۔ میرے مطابق اردو شعر گوئی پہلے موزوں طبع کے ساتھ خاص ہے، پھر عروض کے ساتھ، پھر قوافی کے ساتھ۔
اب پہلے نکتے کو دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ موزوں طبع شعر گوئی کی اصل ہے۔ اب اس موزوں طبع کا کیا مطلب ہے؟ اگر آپ اسے چند معروف...