نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    آسان عروض کے دس سبق

    اس شعر کی تقطیع فرمائیں دیکھیں کتنی بحروں میں ہوتی ہے:) میں قیدِ جفا میں ہوں کہ وہ ہیں میں دامِ بلا میں ہوں کہ وہ ہیں
  2. مزمل شیخ بسمل

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    شکریہ۔ آپ بھی خوش رہیں۔ :)
  3. مزمل شیخ بسمل

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    آپ کی غلط بیانی پر داد دیتا ہوں جی۔ :) کاش آپ پوری عبارت نقل فرما دیتے۔ پہلی بات: وہ سپاہ صحابہ کے عالم نہیں۔ انکا شعبہ سپاہ صحابہ نہیں۔ دوسری بات: وہ شیعہ کو بدعتی کہتے ہیں، کافر نہیں۔ اور شیعہ کی تعریف اس طرح کرتے ہیں کہ شیعہ حضرت علی اور آل بیت کو دیگر صحابہ سے افضل مانتے ہیں۔ اس وجہ سے وہ...
  4. مزمل شیخ بسمل

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    ایسا ہونا ایک عام بات ہے۔ کہیں کا بغض کہیں تو نکلے گا۔ شکریہ خبر اور ٹیگ کا جناب عاطف بٹ میرا روزہ ہے اس وقت۔ :)
  5. مزمل شیخ بسمل

    احادیث کی کتابیں یونی کوڈ میں حاضر ہیں۔

    کیا یہ صرف ترجمہ ہے یا عربی متن کے ساتھ ہے؟
  6. مزمل شیخ بسمل

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    جی ہاں۔ تمام صحابہ انبیاء کے ورثاء یعنی مولوی ہی تھے۔، پھر تابعین بھی مولوی، پھر تبع تابعین بھی مولوی۔ اب جو بھی ناقل مولوی ہے یا پیدا ہوگا وہ سارے انبیاء کے وارث ہیں۔ معلوم نہیں کہ لوگ مولوی کے نام سے اتنا بھڑک کیوں جاتے ہیں۔ :)
  7. مزمل شیخ بسمل

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بالکل درست ہے استاد محترم۔ غور کریں تو یہ دو نہیں ایک ہی بحر ہے۔ رمل مکفوف: فعِلاتُ فاعلاتن فعِلاتُ فاعلاتن فعلات میں مسلسل تین متحرک حروف میں درمیان والے کو تسکین اوسط کے ذریعے ساکن کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔ اس لئے یہ فعِلاتُ کا عین ساکن ہوکر فعلاتُ بوزن مفعولُ بن جاتا ہے۔ اس لئے یہ ایک ہی بحر...
  8. مزمل شیخ بسمل

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بہت عمدہ ہے جناب۔ واہ۔
  9. مزمل شیخ بسمل

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    بہت ہی عمدہ بھائی۔ آپ تو چھپے ”رستم“ نکلے جی۔ :) اللہم زد فزد۔۔ :)
  10. مزمل شیخ بسمل

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    بہت خوب مضمون نیلم صاحبہ۔ لکھتے رہیں۔ :) اسکا تو مل گیا نا۔ :) قَدْ کَانَ یَکُوْنُ فِی الأُمَمِ قَبْلَکُمْ، مَحَدَّثُوْنَ، فَاِنْ یَکُنْ فِیْ اُمَّتِیْ مِنْہُمْ اَحَدٌ فَاِنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ مِنْہُمْ، قَالَ: ابْنُ وَہْبٍ: تَفْسِیْرُ مُحَدَّثُوْنَ، مُلْہَمُوْنَ. تم سے پہلے پچھلی...
  11. مزمل شیخ بسمل

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    بھائی میرا تو مذہب ہی مولوی سے محبت کرنا ہے۔ ہنڑ کوئی کج وی کہے۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    بہت عمدہ۔ الحمد للہ منظور مینگل صاحب سے کافی بار ملاقات کا شرف حاصل ہوا ہے۔ منظور مینگل صاحب دامت برکاتہم، مفتی نظام الدین شامزئی شہید اور مفتی عتیق الرحمن شہید کے ساتھ کئی مرتبہ کھانا کھانے، اور افطارکی سعادت نصیب ہوئی۔ اللہ ہمارے علماء کو سلامت رکھے اور انکا سایہ ہمارے سر پر قائم رکھے۔ آمین۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    عروض کا سافٹوئر

    بھائی بحر و اوزان کا روایتی طریقہ سمجھنا بہر حال ہر ایک کے لئے آسان نہیں ہے۔ اب تو بائنری نظام کی سہولت بھی موجود ہے۔ اس کے علاوہ شعر کو لکھنے کی بجائے گنگنا کر بھی کہا جاسکتا ہے۔ پھر اس میں جو کمی بیشی ہو اسے کسی استاد یا ماہر سے درستی کروا لیں۔ ضروری نہیں کہ آپ عروضی بن جائیں، بحر و اوزان پر...
  14. مزمل شیخ بسمل

    عروض کا سافٹوئر

    رکن کی ساخت کے حساب سے فاع لاتن میں عین ساکن ہے۔ مگر عروضی تقطیع کے لحاظ سے اس میں کوئی فرق نہیں آتا جیسا کہ دوسرا ساکن متحرک ہی ہوتا ہے۔ جس طرح فاعلاتن کی تقطیع ہوگی اسی طرح اس کی بھی ہوگی۔ ان دونوں میں فرق صرف بحر کے دائرے اور اجزائے ارکان کے لحاظ سے ہے۔ اسے سمجھنے کی آپ کے لئے ضرورت نہیں۔ ;)
  15. مزمل شیخ بسمل

    عروض کا سافٹوئر

    شاعر کا ایک مطلب زبان دان یا سخن دان یا سخنور بھی ہے جناب۔ اگر شاعر اس مسئلے میں اپنے احساسات کے ابلاغ میں ناکام ہے تو اسے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ دنیا میں شاید دو ہی فنون ہیں جنہیں لوگ بغیر کسی استاد سے سیکھے ہی سمجھ لینا فرض یا واجب سمجھتے ہیں۔ پہلا اسلام، دوسرا شاعری۔ والسلام۔
Top