نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ایک عمدہ کوشش ہے۔ ڈھیروں داد۔ :)
  2. مزمل شیخ بسمل

    برائے اِصلاحِ

    یہاں بھی یے کھینچ کر پڑھا ہے۔ یِ یک حرفی ہے۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    بھائی ہم تو کشش ہی کر سکتے ہیں۔ استدعا کر سکتے ہیں۔ اس سے آگے ہمارا اختیار کوئی نہیں۔ :)
  4. مزمل شیخ بسمل

    برائے اِصلاحِ

    تو ہم آپ کی ہی بات مان لیتے ہیں۔ :) :)
  5. مزمل شیخ بسمل

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    یہ تو بہت خوب ہو اگر محمد اسامہ سَرسَری بھی آجائیں۔ :)
  6. مزمل شیخ بسمل

    تعارف تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔

    ہاں تو اور کیا۔ :p :laugh: ویسے مذاق بر طرف عینی شاہ میری ننھی بہن ہے۔ :) میری کوئی دشمنی نہیں۔:)
  7. مزمل شیخ بسمل

    برائے اِصلاحِ

    پہلی بات تو یہ کہ پناہ لکھ کر یا ماہ اور شاہ لکھ کر مہ اور شہ باندھنا بھی غلط ہے۔ جس طرح سے لفظ کو باندھا ہے اسی طرح لکھنا بھی ضروری ہے۔ :) دوسری بات یہ کہ پناہ کو پنہ وغیرہ کا استعمال اساتذہ سے منقول نہیں۔ اگر آپ کی نظر میں ہو تو آگاہ کیجئے گا۔ تاکہ میرے علم میں اضافہ ہو سکے۔:)
  8. مزمل شیخ بسمل

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    مخمور کا مداوا تو دنیا میں صرف ایک ہی شخص کر سکتا ہے جس کا ہمیں پتہ بھی معلوم نہیں۔ عجیب لذت و الطاف اس خمار میں ہیں۔۔۔ :) :) :)
  9. مزمل شیخ بسمل

    تعارف تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔

    نہیں۔ میں تو لوگوں کو عینی کو جگانے کی ترغیب دینے کی ڈیوٹی پر ہوں۔ :p
  10. مزمل شیخ بسمل

    تعارف تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔

    محفل پر خوش آمدید امراؤ جان ادا صاحبہ۔ محفل میں اگر کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی ہو تو بلا جھجک عینی شاہ کو رات کے ڈھائی بجے بھی پانی کی بالٹی ڈال کر اٹھا دیں۔ وہ کبھی برا نہیں مانتی۔ :daydreaming::daydreaming::daydreaming::daydreaming: :rolleyes:
  11. مزمل شیخ بسمل

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    خیال تو خوب ہے۔ ٹھیک ہے پھر اتوار ہی ٹھیک ہے۔ لیکن حلقۂ ارباب ذوق تک ہماری رسائی کوئی نہیں۔ اس لئے ملنے کا سلسلہ وہاں کے علاوہ ہی بنانا پڑے گا۔ تم اپنا فون نمبر بھیجو تو باقی بات وہیں طے کر لیتے ہیں۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    برائے اِصلاحِ

    شبِ غم نہیں مگر یہ کوئی سَر پھری بَلا ہے // پہلا مصرع بحر میں نہیں۔ یہ مانے مری بَلا ہی کہ وہ کونسی بَلا ہے //یہ اور کہ کو یے اور کے کے برابر بندھنا اچھا نہیں لگتا۔ دشمن بھی رہے پناہ میں ایسی مفلسی بَلا ہے //پناہ کو ”پنا“ باندھنا بالکل غلط ہے۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    نظم برائے اصلاح

    وعلیکم السلام، ٹھیک ہوں۔ تم کیسی ہو؟ سیر سپاٹوں پر کہاں گئی تھیں؟
  14. مزمل شیخ بسمل

    نظم برائے اصلاح

    رہنے دو اب۔ کہاں غائب تھیں اتنے دن؟ :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
  15. مزمل شیخ بسمل

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    پڑسو اتوار ہے۔ کہیں ملاقات کرلیتے ہیں۔ کیا کہتے ہو؟
  16. مزمل شیخ بسمل

    برائے اِصلاحِ

    نہیں جائز۔ اگر جائز ہوتا تو بدلنے کا نہیں کہتا جناب۔ :)
  17. مزمل شیخ بسمل

    برائے اِصلاحِ

    مطلعے میں کسی ایک مصرعے کا قافیہ بدلو پہلے۔
  18. مزمل شیخ بسمل

    جاوید اختر جسم دمکتا، زلف گھنیری - جاوید اختر

    آپ میری بات نہیں سمجھے۔ در اصل جس طرح دو چشمی ھ کا کوئی وزن نہیں، نون غنہ کا وزن نہیں شمار ہوتا، یائے مخلوط التلفظ ( پیار، اور دھیان کی ی) ان کا کوئی وزن نہیں ہوتا، اسی طرح رائے مخلوط التلفظ کا بھی کوئی وزن نہیں۔ اب ان الفاظ میں جب ان حروف کا کوئی وزن سرے سے ہے ہی نہیں تو لازم ہے کے ان کا وزن...
Top