نتائج تلاش

  1. دوست

    تعارف میں جانثار ہوں ، جان نثار کرتا ہوں

    جی آیاں نوں جناب۔
  2. دوست

    تعارف میرا تعارف

    جی آیاں نوں حبیب صاحب۔
  3. دوست

    امید کی شہزادی یا دیوی کا مجسمہ ۔پاکستان میں کہاں واقع ہے؟

    حکومت نے۔ بورڈ تو انھی نے لگایا ہوا ہے۔
  4. دوست

    اردو مقتدرہ کی بورڈ

    مائیکروسافٹ والے میں بھی ہیں ابھی غور کرنے پر معلوم ہوا ہے۔
  5. دوست

    اردو مقتدرہ کی بورڈ

    اللہ والیو اس کا ربط ٹوٹا ہوا ہے۔ مجھے مقتدرہ کا ذرا بندے کے پتروں والا کی بورڈ چاہیے تھا جس میں اعراب وغیرہ بھی ہوتے۔ مائیکروسافٹ والے میں تو نہیں ہیں۔
  6. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ علیہ وسلم
  7. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ علیہ وسلم
  8. دوست

    ماہنامہ جہان صحت ڈاونلوڈ کیجیے

    اچھی کاوش ہے۔ مزید تعریف پڑھنے کے بعد۔
  9. دوست

    گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ 500 روپے میں

    ایڈسینس کھاتا بنانا کام نہیں، اسے چلانا اصل کام ہے۔
  10. دوست

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    بہتر یہی ہوگا کہ ایک بگ فکس ریلیز کر دی جائے۔ جتنی غلطیاں سامنے آچکی ہیں انہیں درست کردیا جائے۔ باقی یہ نظرثانی تو چلتی ہی رہے گی۔
  11. دوست

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    فاروق صاحب نے احادیث سے دلائل کو ماننا نہیں۔ انہوں نے بس قرآنی آیات کے مختلف تراجم سے بات ثابت کرنی ہے۔ جس کی وجہ سے مسئلہ ذرا ٹیڑھا ہوجانا ہے۔
  12. دوست

    کچھ شعری اصطلاحات

    زمین سے مراد ہے کہ آپ کسی ثقہ شاعر کی کہی گئی غزل (یا نظم ؟) کے انداز میں غزل یا نظم کہیں۔ قافیہ ردیف وہی ہوں، بحر وہی ہو (؟) بس نفس مضمون آپ کا اپنا ہو۔ بحر سے مراد اشعار کا ردھم ہوتا ہے، جیسے انگریزی میں میٹر ہوتے ہیں۔ قافیہ ایسے الفاظ جن کی آخری آواز ملتی ہو۔ جیسے ڈھلتی، گلتی، چلتی، بلتی...
  13. دوست

    گیس پر ایک اور ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ:گھریلو بل100 فیصد تک بڑھ جائیں گے

    اصل میں ایران والی گیس پائپ لائن مکمل نہیں ہونے دی جارہی امریکہ کا دباؤ ہے۔ ورنہ قرضے سے بات بن جاتی۔ اور یہی واحد پائپ لائن ہے جو ذرا سیکیور نظر آرہی ہے ورنہ افغانستان جہاں ملوث ہے وہ منصوبہ اس وقت تو ناقابل عمل نظر آتا ہے۔ آئے دن گیس پائپ لائن کو اڑا دیا جایا کرے گا۔
  14. دوست

    ایک نیا اردو بلاگ، میری پہلی کوشش

    بلاگ کا ڈیزائن پسند آیا۔ اگرچہ ہیڈنگ فونٹ کا رنگ ذرا شوخ سا ہے پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے ذرا، لیکن اس کا ٹیکسٹ ایفیکٹ مزے دار ہے، شیڈڈ والا۔ اور آپ نے غزلوں کو دائیں اور بائیں الائن کر کے روایتی انداز میں لکھنے کی اچھی کوشش کی ہے۔ یہیں کہیں غزلوں کے لیے ایک پلگ ان موجود تھا، ورڈپریس اور بلاگر کے...
  15. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ علیہ وسلم
  16. دوست

    اوبنٹو 10-04 میں اردو

    ہر ویب سائٹ کے ساتھ یہی حالات ہیں؟
  17. دوست

    یونیکوڈ فونٹ میں مدد

    اسے تطویل کہتے ہیں۔ آپ کونسا کی بورڈ استعمال کررہے ہیں اردو لکھنے کے لیے؟
  18. دوست

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر یوزر سکرپٹس

    اس یوزر سکرپٹ میں انگریزی منتخب کرتے وقت ٹیکسٹ کی ڈائرکشن بدل سکتی ہے؟ مطلب ایک ٹیکسٹ باکس میں اگر انگریزی لکھنا چاہتے ہیں تو کنٹرول سپیس سے انگریزی میں چلے گئے لیکن سمت بھی بائیں چلی جائے۔
  19. دوست

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم سلام پاء جی۔ جی آیاں نوں۔
Top