نتائج تلاش

  1. دوست

    فائر فاکس 7

    1800 گیگا ہرٹرز کہنا چاہ رہے ہیں شاید؟ فائرفاکس کی اپڈیٹ کے لیے ہیلپ سے اباؤٹ فائرفاکس میں چلے جائیں۔ اس کے کھلتے ہی خودبخود اپڈیٹ شروع ہو جائے گی۔
  2. دوست

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    میں نے تو اس فائل کو بہتر بنانے کے لیے اور نئے الفاظ معانی شامل کرنے کے لیے سی شارپ میں ایک اطلاقیہ لکھ لیا ہے۔ چونکہ ترجمہ کرتے ہوئے دو چار الفاظ مل ہی جاتے ہیں نئے جن کے لیے انٹرنیٹ سے رجوع کرنا پڑتا ہے۔
  3. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ علیہ وسلم
  4. دوست

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    انگلش جرمن کے لیے آپ گوگل کر لیں کچھ نہ کچھ مل جائے گا اس تناظر میں۔ اردو جرمن کی امید بھی نہ رکھیں۔ ناممکنات میں سے ہے۔ چھوٹی موٹی ہارڈ کاپی تو مل جائے بازار سے، سافٹویر کہاں۔
  5. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ علیہ وسلم
  6. دوست

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    کرلپ کی لغت تو اللہ کو پیاری ہوگئی عرصہ ہوا۔ ڈاکٹر سرمد نے کرلپ کیا چھوڑا کرلپ بس نام کا ہی کرلپ رہ گیا۔ اس کا ڈیٹا تو اکٹھا ہونا چاہیے اس میں۔ تدوین: اب آنلائن ہے۔ کچھ عرصہ پہلے دیکھی تو سرچ نہیں ہوتا تھا اس میں۔
  7. دوست

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    ابوبکر صاحب نے بنائی تھی ایک فائل۔ یہاں سے ملے گی۔
  8. دوست

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    پسندیدگی کا شکریہ۔ اس کو سٹار ڈکشنری میں تبدیل کرنے والا کام تو اچھا ہوگیا۔ ایک اور صاحب نے بھی سٹار ڈکشنری کی لغت تیار کی تھی۔ اگر یہ اور وہ دونوں مرج ہو جائیں تو کیا کہنے۔ مجھے اس کا فارمیٹ سمجھ نہیں آیا ورنہ اس میں سے لغت فائل نکال کر ایسے ہی فارمیٹ میں بنا لیتا اپنے لیے۔ سٹار ڈکشنری کو...
  9. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ علیہ وسلم
  10. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. دوست

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    ایک عرصے سے مترجم کا کام کررہا ہوں اور اس سلسلے میں مجھے اردو ویب لغت نے بہت فائدہ دیا۔ اس میں کوئی بانوے ہزار الفاظ و مرکبات کا ترجمہ موجود ہے جو نوے فیصد مواقع پر میری مدد کر جاتا ہے اور مجھے انگریزی لغات یا گوگل کو چھاننا نہیں پڑتا۔ تاہم ترجمے کے دوران بار بار لغت کی طرف آنے سے ٹیمپو ٹوٹ جاتا...
  12. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  13. دوست

    گمنام ای میل کرنے والا

    عموماً شہر کا ہی پتا لگ پاتا ہے۔
  14. دوست

    تاسف مقدس بٹیا کے بابا قضا کی پکار پر لبیک کہہ گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم ان کی مغفرت کرے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
  15. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ علیہ وسلم
  16. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ علیہ وسلم
  17. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  18. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ علیہ وسلم
  19. دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    صلی اللہ علیہ وسلم
  20. دوست

    کشش ثقل نہ ہو تو گوگل کا کیا بنے گا؟

    کشش ثقل ہو تو گوگل کے ساتھ کیا ہو گا۔ نہ ہو تو نیچے تو نہ گرے۔
Top