نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آتے آتے یوں ہی دم بھر کو رُکی ہوگی بہار جاتے جاتے یونہی پل بھر کو خزاں ٹھہری ہے فیض

    آتے آتے یوں ہی دم بھر کو رُکی ہوگی بہار جاتے جاتے یونہی پل بھر کو خزاں ٹھہری ہے فیض
  2. محمداحمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    یہ مسئلہ نہیں ہے۔ دوسری کشتی پہلی کشتی کی ہی ترجمان ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    اور بہ یک وقت مقامی اور غیر مقامی آقاؤں کو راضی کرنا اور خوش اُمیدیوں کے ماروں کو بھی لارا دیے رکھنا بہت دشوار کام ہوگا۔ :) :)
  4. محمداحمد

    انڈروائڈ صارفین کے لئے دستیاب نہیں ہے غالباً !

    انڈروائڈ صارفین کے لئے دستیاب نہیں ہے غالباً !
  5. محمداحمد

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    سنتے ہیں کہ انگلستان سے ہونے والے ٹیسٹ میچ ملتوی ہو گئے ہیں؟
  6. محمداحمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    چاہنے والے تو چاہنے والے ہوتے ہیں۔ وہ تو ن لیگ اور پیپلز پارٹی تک کا ساتھ دیتے ہیں۔ :) :) خان صاحب کا نیا بیان غالباً بیک ڈور مذاکرات کو آگے بڑھانے کی شرائط میں سے ایک ہے۔ :) :)
  7. محمداحمد

    میری کیفیت۔ ۔ 171122

    آمین یا رب العالین !
  8. محمداحمد

    میری کیفیت۔ ۔ 171122

    وعلیکم السلام اکمل بھائی! فکر نہ کریں ان شاء اللہ جلد ٹھیک ہو جائیں گے آپ۔ ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ :redheart:
  9. محمداحمد

    عبدالقیوم چوہدری :) :) ) ان میں سے تو بس سبز اشارہ ہی اذنِ سفر دیتا ہے۔ :)۔

    عبدالقیوم چوہدری :) :) ) ان میں سے تو بس سبز اشارہ ہی اذنِ سفر دیتا ہے۔ :)۔
  10. محمداحمد

    بہت خوب ظہیر بھائی!

    بہت خوب ظہیر بھائی!
  11. محمداحمد

    ہم نے لکھنے کی بھی "زحمت" کی ہے۔ :) :) علی وقار

    ہم نے لکھنے کی بھی "زحمت" کی ہے۔ :) :) علی وقار
  12. محمداحمد

    ماشاء اللہ!

    ماشاء اللہ!
  13. محمداحمد

    دنیا میں اور بھی تو اشارے سفر کے ہیں ہر بار اپنے دل کی صدا پر نہ جائیے عرفان صدیقی

    دنیا میں اور بھی تو اشارے سفر کے ہیں ہر بار اپنے دل کی صدا پر نہ جائیے عرفان صدیقی
  14. محمداحمد

    غزل ۔ جاگے گی ایک دن مری تقدیر دیکھنا

    بہت خوب عاطف بھائی! اچھے اشعار ہیں۔ ڈھیروں داد قبول کیجے۔ آپ کے دیگر کلام سے کچھ مختلف ہے یہ غزل۔ بہت خوب!!!
  15. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    ویسے عموماً لائبریری والے اور پرانی کتابوں والے دوکاندار کافی گھاگ ہوتے ہیں۔ فن و ادب کی قدر تو اُنہیں بالکل نہیں ہوتی۔ البتہ قاری کی آنکھوں میں کتاب کے لئے پسندیدگی بھانپ لینا اُن کے لئے مسئلہ نہیں ہوتا۔ :) :) :)
  16. محمداحمد

    زندگی کا وہ پیش خیمہ تھا ہم جسے زندگی سمجھتے تھے ظہیر احمد ظہیر

    زندگی کا وہ پیش خیمہ تھا ہم جسے زندگی سمجھتے تھے ظہیر احمد ظہیر
  17. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    ظہیر بھائی! یہ حجِ بدل کیا ہوتا ہے؟
  18. محمداحمد

    ہم جسے اَن کہی سمجھتے تھے

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت خوبصورت غزل ہے ظہیر بھائی! ڈھیروں داد قبول فرمائیے۔
  19. محمداحمد

    نین بھائی! کیا آپ ہر وقت عام آدمیوں میں چُھپ کر بیٹھ جاتے ہیں! :) :) :)

    نین بھائی! کیا آپ ہر وقت عام آدمیوں میں چُھپ کر بیٹھ جاتے ہیں! :) :) :)
Top