ایک لڑکی اپنے والد کے ساتھ بُک شاپ میں کتابیں فروخت کررھی تھی کہ اپنے دوست کو اپنی طرف آتے ھوئے دیکھا.
فورا بولی: کیا آپ المانی کی کتاب" ابو برابر میں کھڑے ہیں" خریدنے آئے ھیں؟
لڑکے نے جواب دیا: نہیں میں توماس ہرنانیر کی کتاب
" کب ملو گی" خریدنے آیا ھوں.
لڑکی: یہ کتاب ھمارےپاس نہیں البتہ باتریس...