نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    خبردار! کرکٹ، سیاست اور انٹرنیٹ مل کر آپ کا بہت سا وقت ضائع کر سکتے ہیں۔ :)

    خبردار! کرکٹ، سیاست اور انٹرنیٹ مل کر آپ کا بہت سا وقت ضائع کر سکتے ہیں۔ :)
  2. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    یہ اصل خبر ہے اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ مترجم نے از خود رقم کو ڈالر میں تبدیل کیا ہے۔ یا پھر اُس نے اس خبر کو کسی امریکی ذریعے سے لیا ہے۔
  3. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    اچھا نکتہ ہے۔ :) شاید اس لئے کہ خبر کا مترجم پاکستانی ہوگا اور اُس کے حواس پر ڈالر سوار ہوگا۔ :) :) :)
  4. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    یعنی پچھلے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ :) :) :) برطانیہ میں ایک شخص نے 84 سال بعد لائبریری کو کتاب واپس کر دی کووینٹری: برطانیہ میں ایک شخص نے 84 سال بعد لائبریری سے لی گئی کتاب واپس جمع کروا دی۔ کتاب واپس جمع کروانے والے شخص نے دادا کی جانب سے نکلوائی گئی کتاب کو لوٹاتے ہوئے 21.14 ڈالرز لیٹ فیس ادا کی۔...
  5. محمداحمد

    مبارکباد محمد شکیل خورشید بھائی کو شادی مبارک !!! جس گھر میں ھو ایسی بھابھی اس گھر کی قسمت جاگی !🎊🎉

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ! بہت بہت مبارک ہو شکیل بھائی! اللہ رب العزت پھولوں سے لدی، خوشیوں بھری، ہنستی مسکراتی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔ :) :redheart:
  6. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    بارہ دری والے تو دو چھتی پر جا کر سو گئے ہیں۔ :) :) :)
  7. محمداحمد

    :) :) اچھا خیال ہے۔ میں یہی سوچ رہا تھا کہ ہمارے ہاں تار کا تعلق تو زیادہ تر بری خبروں سے...

    :) :) اچھا خیال ہے۔ میں یہی سوچ رہا تھا کہ ہمارے ہاں تار کا تعلق تو زیادہ تر بری خبروں سے ہوتا تھا۔ :)
  8. محمداحمد

    اہلیہ ۔ پیروڈی نظم

    "بریک لگ گئی" کو کیا سمجھوں؟ جب بڑے کوئی بات کہتے ہیں تو آپ کے فائدے کے لئے ہی کہتے ہیں۔ :eyeroll:
  9. محمداحمد

    کتابی باتیں

    الحمد للہ!
  10. محمداحمد

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    انگریزی میں کہتے ہیں (lock, stock, and barrel)۔ :) اردو میں یہ بھی کہہ سکتے ہیں: سب کچھ لُٹا کے ہوش میں آئے تو کیا کیا۔ :) لیکن ہم یہ نہیں کہتے بلکہ ہم یہ کہتے ہیں کہ اچھی بات ہے کم از کم آپ نے کوشش کی اور تجربہ بھی حاصل کیا۔ اور یہ کہ اس تجربے سے آپ کو مستقبل میں ان شاء اللہ فائدہ بھی...
  11. محمداحمد

    ترے خیال کی مہک لیے لیے جدھر چلی

    بہت خوب عبدالرؤوف بھائی! اچھے اشعار ہیں۔ بہت سی داد!
  12. محمداحمد

    اہلیہ ۔ پیروڈی نظم

    بہت خوب عبدالرؤوف بھائی! وائف از لائف والے مقولے کا خوب فائدہ اُٹھایا آپ نے۔ :) :)
  13. محمداحمد

    نظم ۔ زندگی ۔ زندگی جینے نہیں دیتی مجھے

    بہت خوب عاطف بھائی! عمدہ کلام ہے۔
  14. محمداحمد

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    ہماری رائے تو یہ ہے کہ محفل کی رونق ہے ہی آلکسیوں سے۔ :) جو ہر وقت یہیں، یعنی محفل میں پڑے رہتے ہیں۔ :) :) وہ جو کبھی فعال ہوتے تھے اور اب محفل میں نہیں ہیں، وہ کہاں کے آلکسی ہیں۔ وہ تو دنیا کی گہما گہمی میں کھو گئے ہیں۔ اور اُنہیں اتنی توفیق بھی نہیں ہوتی کہ ضروری کاموں کو چھوڑ چھاڑ کر کبھی...
  15. محمداحمد

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    کچھ کچھ یاد آتا ہے کہ ہمارے ہاں بھی اس قسم کی کوئی بات ہوئی تھی۔ اور مزید پیش رفت کی ذمہ داری فرحت کیانی صاحبہ کی لگائی گئی تھی۔
  16. محمداحمد

    نہ کوئی فون کی گھنٹی، نہ خط، نہ تار کوئی ملا وہ شخص تو ٹوٹے ہیں رابطے کتنے نامعلوم

    نہ کوئی فون کی گھنٹی، نہ خط، نہ تار کوئی ملا وہ شخص تو ٹوٹے ہیں رابطے کتنے نامعلوم
  17. محمداحمد

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    پانی کے بغیر تو کہیں بھی گزارا نہیں ہے۔ اولین دور میں جب انسان خانہ بدوشوں کی سی زندگی گزارتا تھا، تب سفر یا قیام کا فیصلہ پانی کی دستیابی یا عدم دستیابی کو دیکھ کر ہی ہوتا تھا۔
  18. محمداحمد

    مت سمجھو کہ ہجرت کے طلسمات میں گم ہیں

    کیا کہنے! آہ کیا بات ہے! بہت خوب! بہت ہی خوب ظہیر بھائی! بہت سی داد!
  19. محمداحمد

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    میرا تو کچن میں پانی پینے ہی جانا ہوتا ہے۔ اب اس کا کیا کیفیت نامہ تازہ کیا جائے۔ :) :)
Top