یہ بہت اچھی بات ہے۔
بچے کسی عمل کو جاری رکھنے یا چھوڑنے کا فیصلہ اکثر اریب قریب کے لوگوں کے فیڈ بیک کو دیکھ کر ہی کرتے ہیں۔ :)
کچھ بچے عجیب و غریب حرکتیں کرتے ہیں اور اُن کے بڑے ہنس ہنس کر اُن کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ جب بچے دیکھتے ہیں کہ اس سے تو لطف لیا جا رہا ہے تو وہ ان حرکتوں کو مستقل...