یہ سچ ہے کہ واقعی بہت سادہ لوگ تھے میں نے ان کے بات کے انداز اور لہجے سے محسوس کیا۔ خان صاحب نے زیادتی کی ہے۔ کارکنوں کی عزت کرنا خان صاحب کو نہیں آیا۔
مجھے ایک گانا یاد آ رہا ہے۔۔۔۔
ہم کیوں چلیں اس راہ پر
جس راہ پر سب ہی چلیں
کیوں نہ چنیں وہ راستہ
جس پر نہیں کوئی گیا
یہ کھیل ہی بے کار ہے
کچھ بھی نہیں انگار ہے
اس آگ میں جلیں کیوں
پل پل جئیں مریں کیوں