نتائج تلاش

  1. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    Ctrl+Z اب دیکھنا یہ ہے کہ کنٹرول کس کے پاس ہے۔
  2. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شاہ جی کی بہت یاد آ رہی ہے۔ :)
  3. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس طرح تو ہوتا ہے پھر اس طرح کے کاموں میں۔ :)
  4. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اصل میں اس دفعہ کی صورت حال بھی مختلف ہے ایک وقت کم ہے اور دوسرا خان جذباتی بہت ہے۔ میرا خیال ہے اتنی جلدی یہ کام حفظ ما تقدم کے طور پہ شروع کیا گیا ہےاور دوسری ممکنہ وجہ اس کی سیٹیں کم کرنا بھی ہو سکتی ہے تاکہ مخلوط اور کمزور حکومت بنے۔
  5. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میرے مشاہدے کے مطابق رئیل ڈیڈی کی ٹیم کا حصہ ہیں۔ وہی پرانی روایت کہ سیاستدان چور، بے غیرت اور غدار ہوتے ہیں یعنی ان کو اتنا بدنام کر دو کہ ان میں کوئی مضبوط قدم اٹھانے کی اخلاقی جرات نہ رہے۔
  6. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ تو بہت خطرناک کھیل ہے۔ افسوس!
  7. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یعنی اسلامائزیشن کا مسلم ورلڈ لیول پر پرچار؟
  8. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہاں الٹی صورتحال ہے کہ وہ خان صاحب کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔
  9. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ٹھہرے پانی میں پھینک کر پتھر اپنے سائے کو تو نہ رسوا کر ! فاروق شفق
  10. جان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    آخر میں رن ریٹ یعنی کھلاڑیوں کی بھاگنے کی اوسط رفتار پہ فیصلہ ہو گا؟
  11. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    راحیل شریف تو نظروں سے ہی اوجھل ہو گئے یہاں ہوتے تھے تو سارا دن خبروں کی زینت رہتے تھے۔یہ ہوتا ہے نوکری اور حکمرانی میں فرق۔
  12. جان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ریفری امہ میں سے لینا چاہیے تھا۔
  13. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پرانے پاکستان کا نیا شہر۔
  14. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ان کو تو خود سہاروں کی ضرورت ہے۔ :laughing:
  15. جان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پاکستانی معاشرے میں امہ اور اماں کا بہت ساتھ دیا جاتا ہے۔
  16. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مزے کی بات یہ ہے کہ ملک کے سالانہ اخراجات مسلسل بڑھ رہے ہیں لیکن یہ ہندسہ پچھلے کئی سالوں سے یہیں رکا ہوا ہے۔
  17. جان

    تعارف تعارف

    بہت شکریہ بھیا۔ آپ سب کے بیچ اچھا وقت گزر رہا ہے۔
  18. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ ہندسہ غیر معمولی ہے اور کوئی بھی سمجھ بوجھ رکھنے والا شخص اسے باآسانی مسترد کر سکتا ہے۔ خان صاحب کی صحبت کا اثر لگتا ہے۔
  19. جان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اور اگر سونے کی نیت نہ ہو تو؟
  20. جان

    ہیری پوٹر اور آدھ خالص شہزادہ

    صرف اسی ایک کا ترجمہ کیا ہے آپ نے؟
Top