تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
سیاسی چٹکلے اور لطائف
ممکن ہے الیکشن میں "ن" لیگ کو ممکنہ سیاسی فائدےسے روکنے کے لیے عمران خان اپنے نام سے دونوں "ن "بھی نکال دیں۔
جان
Post #3,140
جون 4، 2018
فورم:
لطائف
سیاسی چٹکلے اور لطائف
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ پشاور میٹرو کی کھدائی اس وقت تک جاری رہے گی جب تک نیچے سے نیا پاکستان نہ نکل آئے۔ (منقول)
جان
Post #3,137
جون 4، 2018
فورم:
لطائف
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
یاز بھیا اب یہ نہ پوچھیے گا کہ اس میں پرمزاح کیا ہے۔ :struggle:
جان
Post #2,343
جون 4، 2018
فورم:
گپ شپ
ہند کے شاعر
ابھی روشن ہوا جاتا ہے رستہ وہ دیکھو ایک عورت آ رہی ہے شکیل جمالی
جان
Post #25
جون 4، 2018
فورم:
اردو ادب
شرارت
واہ، خوب۔
جان
Post #4
جون 3، 2018
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
الحمدللہ۔
الحمدللہ۔
جان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 3، 2018
پڑھ لیا ہے آپ نے؟
پڑھ لیا ہے آپ نے؟
جان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جون 3، 2018
ووٹ کو عزت دو
پنجاب کی تقسیم کا "لارا" زیادہ موزوں ہے۔
جان
Post #73
جون 3، 2018
فورم:
سیاست
ووٹ کو عزت دو
پنجاب کی تقسیم بھی اسی لیے حب جنوبی پنجاب میں نہیں بلکہ بغض نواز شریف میں کرنے کی کوششیں ہیں۔
جان
Post #71
جون 3، 2018
فورم:
سیاست
ووٹ کو عزت دو
"سانوں نہر والے پل تے بلا کے" والا حال نہ ہو عوام کے ساتھ۔ :)
جان
Post #69
جون 3، 2018
فورم:
سیاست
ووٹ کو عزت دو
سننے میں آیا ہے کہ نواز شریف صاحب بیک اینڈ پہ صلح وغیرہ کی کوششیں بھی کر رہے ہیں۔
جان
Post #65
جون 3، 2018
فورم:
سیاست
ووٹ کو عزت دو
این آر او آئے گا، ضرور آئے گا اگر خان نے حکومت میں آ کر اسٹیبلشمنٹ سے راہیں جدا کرنے کا سوچا۔
جان
Post #62
جون 3، 2018
فورم:
سیاست
سیاسی چٹکلے اور لطائف
پہلے تو کمیٹی کے اپنے اخلاق کا جائزہ لیا جانا چاہیے۔
جان
Post #3,018
مئی 31، 2018
فورم:
لطائف
فاٹا خیبر پختونخوا کا حصہ؟
میری کم علمی کے مطابق فاٹا کی عوام اور ان کے منتخب نمائندوں کا انضمام پر کوئی خاص رد عمل سامنے نہیں آیا۔ ابھی تک تو صرف کچھ مخصوص مذہبی طاقتوں کی طرف سے رد عمل نظر آیا ہے۔
جان
Post #55
مئی 31، 2018
فورم:
سیاست
ایک جملہ کے لطائف
حفاظت مقدم: آتشگیر مادہ سے دور رہیں۔ :)
جان
Post #3,223
مئی 30، 2018
فورم:
لطائف
پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)
آمین ثم آمین۔
جان
Post #143
مئی 30، 2018
فورم:
سیاست
پی ٹی آئی نے ناصر کھوسہ کا نام واپس لے لیا ؛ کیا یہ ایک درست فیصلہ ہے؟
"قوم کے وسیع تر مفاد میں" :)
جان
Post #5
مئی 30، 2018
فورم:
سیاست
پی ٹی آئی نے ناصر کھوسہ کا نام واپس لے لیا ؛ کیا یہ ایک درست فیصلہ ہے؟
پی ٹی آئی اب ہر اس نام کی مخالفت کرے گی جس کی تعریف نواز شریف کر دے۔
جان
Post #4
مئی 30، 2018
فورم:
سیاست
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top