نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    جی۔ بہت بنتا ہے ہماری طرف۔ بس مجھے کچھ خاص پسند نہیں۔ :)

    جی۔ بہت بنتا ہے ہماری طرف۔ بس مجھے کچھ خاص پسند نہیں۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    ویسے مجھے بینگن کچھ خاص پسند نہیں، البتہ بینگن کے پکوڑے بنے ہوں یا رائتہ بنا ہو، تو کھا لیتا ہوں۔ :)

    ویسے مجھے بینگن کچھ خاص پسند نہیں، البتہ بینگن کے پکوڑے بنے ہوں یا رائتہ بنا ہو، تو کھا لیتا ہوں۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    جاسمن آپا کے لیے آپ کو میں اک کام بتاؤں کھائیں صبح و شام بتاؤں

    جاسمن آپا کے لیے آپ کو میں اک کام بتاؤں کھائیں صبح و شام بتاؤں
  4. محمد تابش صدیقی

    نظم ۔۔۔آنگن۔۔۔از محمد احمدؔ

    لاجواب احمد بھائی۔ بہت عمدہ نظم
  5. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    لگتا ہے کہ کراچی والوں کی بددعائیں رنگ لا رہی ہیں۔ :P
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان وومین کا دورہ جنوبی افریقہ

    میں حیران پریشان کہ ٹیسٹ میچ سے ایک روزہ کیسے ہو گیا؟ پھر دوبارہ غور سے لڑی کا عنوان پڑھا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    باضابطہ خوش آمدید راحل بھائی خوب اندازِ تعارف ہے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    7 اوورز مین 16 رنز کہاں سے ٹی 20 ہو گیا؟ 2 آؤٹ
  9. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    220 پر پہلی اننگ کا خاتمہ
  10. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    136 پر 5 آؤٹ نعمان کی دوسری وکٹ
  11. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    نعمان علی کی پہلی وکٹ 133 پر 4
  12. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    پہلی وکٹ شاہین کو حاصل ہوئی۔ 30 پر 1
  13. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    یہ ٹیسٹ ہے یا ٹی ٹوئنٹی؟ 4 اوورز میں 28
  14. محمد تابش صدیقی

    ابھی تک عرضِ تمنا پر قائم ہیں؟

    ابھی تک عرضِ تمنا پر قائم ہیں؟
  15. محمد تابش صدیقی

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    باضابطہ خوش آمدید :)
  16. محمد تابش صدیقی

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    بہت خوب۔ :) اس مشاہدہ کے بعد زوجہ نے جھمیلوں سے کہاں نکلنے دینا تھا دوبارہ
Top