نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

    نہیں کر سکتے۔ ابھی تک تو سکون سے سانس لے رہا ہوں۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اپنی محفل میں تو اب سارے ہی شاعر بن گئے سیما آپی رہ گئی ہیں داد دینے کے لیے
  3. محمد تابش صدیقی

    اصلاح فرما دیں اساتذہ

    پروفائل لنک کاپی نہیں کرنا، نام کاپی کرنا ہے، اور بغیر سپیس دیے @ کے بعد لکھنا ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    اصلاح فرما دیں اساتذہ

    استادِ محترم کے الفاظ میں اور جب پوچھا گیا کہ
  5. محمد تابش صدیقی

    اصلاح فرما دیں اساتذہ

    جس فرد کو ٹیگ کرنا ہے، اس کا نام شروع سے لکھیے۔ راحل بھائی کے نام میں محمّد کی میم پر تشدید ہے، تو تشدید بھی ٹائپ کرنی پڑے گی۔ ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ مکمل نام کاپی کریں اور @ کے بعد پیسٹ کر دیں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    اصلاح فرما دیں اساتذہ

    ناگواری وہاں دیکھی جائے گی، جہاں روا ہو۔ جہاں روا ہی نہ ہو تو ناگواری محسوس ہونا ثانوی ہے۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    اصلاح فرما دیں اساتذہ

    عربی اور فارسی الاصل الفاظ میں حروف کا اسقاط روا نہیں ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    خدا محفوظ رکھے ہمرہوں کو خود پسندی سے-یہ وہ فتنے ہیں جو انسان کو بہکا ہی جاتے ہیں٭ملک نصر اللہ...

    خدا محفوظ رکھے ہمرہوں کو خود پسندی سے-یہ وہ فتنے ہیں جو انسان کو بہکا ہی جاتے ہیں٭ملک نصر اللہ خان عزیزؔ
  9. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اب اپنے آپ سے شکوہ بھی کوئی کیسے کرے کہ بسنے والے ہی بستی بسایا کرتے ہیں
  10. محمد تابش صدیقی

    اصلاح فرما دیں اساتذہ

    شعر میں کوئی خامی نہیں۔ رہے بھی تو کوئی حرج نہیں۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    آن لائن ڈائری لکھیں!!!

    لیکن ڈائری تو سب سے چھپا کر رکھی جاتی تھی، آنلائن ڈائری لکھنا تو متضاد بات نہیں ہو گئی۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    اصلاح فرما دیں اساتذہ

    شعر تو درست ہے۔ مگر جو بات چچا غالب کہہ گئے ہوں، وہ کسی اور رنگ میں مزا ہی نہیں کرتی۔ :) جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت، کہ رات دن بیٹھے رہیں تصورِ جاناں کیے ہوئے
  13. محمد تابش صدیقی

    اصلاح فرما دیں اساتذہ

    خوب ہے غزل خوشنما کا الف گرنا درست نہیں۔ او عجلت میں غالباً عیبِ تنافر آ رہا ہے۔ اساتذہ بہتر بتا سکتے ہیں۔ مجھے پڑھنے میں ایسا ہی محسوس ہو رہا ہے۔ ایک اور توجہ یہ کہ پہلے مراسلے میں اصلاح نہ کیجیے، بلکہ اصلاح شدہ غزل دوبارہ کمنٹ میں پوسٹ کیجیے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    کے ٹو: نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے دنیا کی دوسری سب سے بلند چوٹی سردیوں میں پہلی بار سر کر لی

    کے ٹو: نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے دنیا کی دوسری سب سے بلند چوٹی سردیوں میں پہلی بار سر کر لی شبینہ فراز، محمد زبیر خان کوہ پیمائی کا سب سے دشوار سمجھا جانے والا چیلنج تاریخ میں پہلی بار سنیچر کو پورا کر لیا گیا جب دس نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو کو موسم سرما میں...
  15. محمد تابش صدیقی

    چل سکُولے چلیے دوویں

    بہت خوب ہمارے دادا بہت عمدہ قلم بناتے تھے، اور ہمارے ماسٹر بھی انھیں سے گھڑواتے تھے۔ :D کلاس کے اکثر بچے بغیر گھڑے قلم سے ہی لکھ لاتے تھے۔
Top