نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    بہرحال اب ہارے بھی تو شرمناک شکست نہیں کہلائے گی
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    اب ٹیل اینڈرز کی طرف سے معجزے کا سہارا
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    کہا تھا اچھی کوالٹی کا مولٹی فوم لانا ہے۔ مگر لگتا ہے کہ لوکل ہلکی کوالٹی کا فوم لے لیا۔ جلدی دب گیا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے

    جہاں لوگ بستے ہیں، وہاں پلمبروں کی ضرورت سارا سال ہی کسی نہ کسی عنوان سے رہتی ہے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    وکٹ پر ٹکنا ہی تو مشکل ہے ان کے لیے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    ڈاکٹر اور استاد سے ملاقات از قلم نیرنگ خیال

    ڈاکٹر اور پروفیسر کے ورژن آف سٹوری کا انتظار ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    ڈاکٹر اور استاد سے ملاقات از قلم نیرنگ خیال

    بہت خوب۔ اگر روداد سے پہلے تصویر دیکھ لیتا تو میں بھی یہی کہتا کہ یہ تیسرا بندہ کون ہے۔ حسن بھائی کا قصور نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ محبتیں سلامت رکھے۔ ملتے رہیے فاصلے کے ساتھ۔
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    آج کے دن کے اختتام پر 71 پر 3 آؤٹ مزید 302 رنز کی ضرورت اور پاکستانی بلے بازوں کے لیے اچھی کوالٹی کے مولٹی فوم کی ضرورت
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    پاکستانیوں کی ٹیم سے آخری امید کچھ بھی ہو 37 رنز کم از کم بنا لینا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    372 کا ہدف اور صفر پر 2 آؤٹ :chalo:
  11. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    وصل کب آساں ہوا ہے کس زمانے میں ہوا یہ
  12. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رحمتِ حق سے ہو پوری آپ کے دل کی مراد شاد باد اے ممبرانِ محفلِ ایں شاد باد
  13. محمد تابش صدیقی

    احمد ندیم قاسمی غزل: خوئے اظہار نہیں بدلیں گے

    خوئے اظہار نہیں بدلیں گے ہم تو کردار نہیں بدلیں گے غم نہیں بدلیں گے یارو، جب تک غم کے معیار نہیں بدلیں گے لوگ آئینے بدلتے ہیں، مگر اپنے اطوار نہیں بدلیں گے تم نہ بدلو گے، تو زندانوں کے در و دیوار نہیں بدلیں گے قافلے راہ بدلنے پہ مصر اور سالار نہیں بدلیں گے چاہیں تو راہنما سستا لیں ہم تو...
  14. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ ہنسنا ہنسانا، یہ رونا رلانا یہ زندہ ہی رہنے کا ہے اک بہانا
  15. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ن سے جان ہماری نہیں چھٹنے والی بھائی جاسم کو بلانا ہی پڑے گا اب تو
  16. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نام اپنا درج کرواتے ہیں ہم بھی کھیل میں سارے بےبحروں کو بھیجا جائے گا اب جیل میں
  17. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ فاخر رضا بھائی نہیں فاخر بھائی ہیں۔
  18. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: اس عمر میں بھی ’’سمجھ نہیں آئی‘‘ تو کب آئے گی؟ ابو نثر

    اس عمر میں بھی ’’سمجھ نہیں آئی‘‘ تو کب آئے گی؟ ابو نثر (احمد حاطب صدیقی) چند روز پہلے کی بات ہے، ایک دانا و بینا دانشور نہایت سنجیدگی سے برسرِ ٹیلی وژن یہ اعتراف کرتے نظر آئے کہ:۔ ’’مجھے سمجھ نہیں آئی‘‘۔ ہم تو دنگ ہی رہ گئے۔ ہمارا تجربہ اور مشاہدہ تو یہ ہے (آپ کا بھی ہو گا) کہ ناسمجھ بچہ...
  19. محمد تابش صدیقی

    تاسف شمس الرحمٰن فاروقی انتقال فرما گئے۔

    اردو ادب کا ایک اور سورج غروب ہوا۔ ایک عہد تمام ہوا۔ مشہور نقاد شمس الرحمٰن فاروقی انتقال فرما گئے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین انا للہ و انا الیہ راجعون
Top