نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ناروا دو بحروں کا ہے شعر میں یوں اختلاط ایسے جیسے چائے میں شربت ملانا جرم ہے :P
  2. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: عوام مخنث ہو گئے٭ابونثر

    عوام مخنث ہو گئے ابونثر (احمد حاطب صدیقی) اُستادِ محترم اطہر ہاشمی صاحب مرحوم یہ بات سمجھاتے سمجھاتے اللہ کو پیارے ہوگئے کہ عوام مذکر ہیں، انھیں مذکر ہی رہنے دیا جائے، مؤنث نہ کیا جائے۔ مگر ہمارے مطبوعہ اور برقی ذرائع ابلاغ ماشاء اللہ اب ہر شعبے میں ’’زبردست‘‘ ہوگئے ہیں۔ اردو کی ایک کہاوت ہے...
  3. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ جو رویوں کی سرد مہری سے جم گئی ہے محبتوں کی بکھیرو تابش، کہ برف پگھلے
  4. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    فی البدیہ اضافی لکھ گیا۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بہن۔ یہاں اپنے فی البدیہ اشعار لکھنے ہیں۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    دوسرا مصرع یوں کر لیں یقین ہم کو بھی آ ہی گیا گمان کے بعد
  7. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہ جانے کتنی حسین یادیں دبی ہیں سینے میں، منتظر ہیں کہ کب کوئی اشک ان کو سینچے، تو پھول بن کر وہ باہر آئیں
  8. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    آپ نے شعر ہی بدل ڈالا ہم تو دیتے رہے صلاح یونہی
  9. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    صلاح دیکھا ہے ہم نے یوں بھی کہ برسوں کے ہمسفر چلتے رہے وہ ساتھ مگر ہو کے بے خبر رستہ کٹھن ہی کیوں نہ ہو، کٹ جائے گا اگر اک دوسرے کا حوصلہ بن جائیں ہمسفر
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    شان مسعود کی کارکردگی 0،10،0،0
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    جی۔ آپ کی بات سمجھ گیا تھا۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    238 بنا کر آؤٹ ہونا بدقسمتی ہے تو ایسی "بد قسمتی" ہر پاکستانی بیٹسمین کو عطا ہو۔ آمین
  13. محمد تابش صدیقی

    "نہ" کو دو حرفی یعنی "نا" باندھنا

    یہی سوال میرا بھی ہے۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ جو مٹھاس لہجے میں آئی کسی کے ہے بے شک یہ فیض بھی کسی استاد ہی کا ہے
  15. محمد تابش صدیقی

    'سَمت' کا شمارہ 49

    جی۔ اب لنک درست ہے۔ جزاک اللہ خیر۔
  16. محمد تابش صدیقی

    غزل: کسی کو گھر ملا حصے میں یا کوئی دکاں آئی ٭ منور رانا

    کسی کو گھر ملا حصے میں یا کوئی دکاں آئی میں گھر میں سب سے چھوٹا تھا مرے حصے میں ماں آئی یہاں سے جانے والا لوٹ کر کوئی نہیں آیا میں روتا رہ گیا لیکن نہ واپس جا کے ماں آئی ادھورے راستے سے لوٹنا اچھا نہیں ہوتا بلانے کے لیے دنیا بھی آئی تو کہاں آئی کسی کو گاؤں سے پردیس لے جائے گی پھر شاید...
  17. محمد تابش صدیقی

    'سَمت' کا شمارہ 49

    جزاک اللہ خیر استادِ محترم لنک غالباً ابھی پرانے شمارے کا ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد نیا سال مبارک

    بہن یہ اردو محفل ہے، یہاں انگریزی میں تبصرہ کرنے پر حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔
Top