نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    پاکستان کا دورہ سکاٹ لینڈاورآئر لینڈ:تیسرا میچ:پاکستان بمقابلہ آئر لینڈ

    آئر لینڈ کا سکور 42 اوورز میں 232 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ
  2. محسن وقار علی

    پاکستان کا دورہ سکاٹ لینڈاورآئر لینڈ:تیسرا میچ:پاکستان بمقابلہ آئر لینڈ

    آئر لینڈ کا سکور 41 اوورز میں 227 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ
  3. محسن وقار علی

    پاکستان کا دورہ سکاٹ لینڈاورآئر لینڈ:تیسرا میچ:پاکستان بمقابلہ آئر لینڈ

    آئر لینڈ کا سکور 40 اوورز میں 218 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ
  4. محسن وقار علی

    پاکستان کا دورہ سکاٹ لینڈاورآئر لینڈ:تیسرا میچ:پاکستان بمقابلہ آئر لینڈ

    یہاں بھی لائیو دکھایا جا رہا ہے http://cricketliveschedule.blogspot.com/2013/05/pakistan-vs-scotland-2013-cricket-live.html
  5. محسن وقار علی

    پاکستان کا دورہ سکاٹ لینڈاورآئر لینڈ:تیسرا میچ:پاکستان بمقابلہ آئر لینڈ

    آئر لینڈ کا سکور 39 اوورز میں 207 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ
  6. محسن وقار علی

    پاکستان کا دورہ سکاٹ لینڈاورآئر لینڈ:تیسرا میچ:پاکستان بمقابلہ آئر لینڈ

    انہیں 53 گیندوں پر 75 رنز چاہیں۔ ساڑھے 8 کی اوسط سے میچ جائے گا آخری اوور تک۔ مجھے تو ایسا لگتا ہے
  7. محسن وقار علی

    پاکستان کا دورہ سکاٹ لینڈاورآئر لینڈ:تیسرا میچ:پاکستان بمقابلہ آئر لینڈ

    آئر لینڈ کا سکور 38 اوورز میں 200 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ
  8. محسن وقار علی

    کولکتہ کی ٹرام بدحالی کا شکار

    بھاری نقصانات کی وجہ سے ٹرام کمپنی نے 1992 میں بس سروس صروع کر دی جس میں 40 بسیں ہیں۔ حالیہ برسوں میں انھوں نے اس قسم کی جدید ٹرامیں بھی متعارف کروائی ہیں، لیکن مسافر پھر بھی زیادہ متوجہ نہیں ہوئے۔
  9. محسن وقار علی

    کولکتہ کی ٹرام بدحالی کا شکار

    ٹرامیں 65 کلومیٹر لمبے دہری پٹڑیوں پر چلتی ہیں۔ بہت سی پرانی پٹڑیوں کو نکال کر ان کی جگہ نئی پٹڑیاں لگائی گئی ہیں۔
  10. محسن وقار علی

    کولکتہ کی ٹرام بدحالی کا شکار

    ایک ڈپو کے کمپنی کے ملازمین اور ڈرائیور جمع ہیں۔ گذشتہ برسوں میں کئی لائنیں ختم کر دی گئی ہیں جن میں ہاوڑا لائن بھی شامل ہے۔
  11. محسن وقار علی

    کولکتہ کی ٹرام بدحالی کا شکار

    ٹراموں کے اڈے ویران دکھائی دیتے ہیں۔ کمپنی کے چار ڈپو اور پانچ ٹرمینل ہیں جہاں سے ٹرامیں 29 روٹوں پر چلتی ہیں۔
  12. محسن وقار علی

    پاکستان کا دورہ سکاٹ لینڈاورآئر لینڈ:تیسرا میچ:پاکستان بمقابلہ آئر لینڈ

    آئر لینڈ کا سکور 37 اوورز میں 187 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ
  13. محسن وقار علی

    کولکتہ کی ٹرام بدحالی کا شکار

    اس وقت 170 ٹرام کاریں ہر روز صرف ایک لاکھ 60 ہزار مسافر لے جاتی ہیں۔ کولکتہ ٹرام وے کمپنی کی ویب سائٹ پر کہا گیا ہے، ’یہ بہت تیز اور بتدریج کمی ہے۔‘ 62 نشستوں والی ٹرام کاریں کشادہ اور آرام دہ ہیں، اور کرایے کم ہیں، لیکن مسافر ان کی سست رفتاری سے نالاں ہیں۔
  14. محسن وقار علی

    کولکتہ کی ٹرام بدحالی کا شکار

    1980 کی دہائی میں 275 ٹرامیں اوسطاً ساڑھے سات لاکھ مسافر یومیہ لے جاتی تھیں۔
  15. محسن وقار علی

    کولکتہ کی ٹرام بدحالی کا شکار

    کولکتہ ٹرام کار کا ڈرائیور۔ ٹرام کمپنی کے چھ ہزار سے زیادہ ملازم ہیں۔ رپورٹوں کے مطابق بعض اوقات مالی بحران کی وجہ سے انھیں وقت پر تنخواہیں نہیں ملتیں۔
  16. محسن وقار علی

    کولکتہ کی ٹرام بدحالی کا شکار

    ٹرام وے کو 1900 میں بجلی سے چلایا جانے لگا۔ 1943 میں اسے ہاوڑہ کے مصروف مضافات سے منسلک کر دیا گیا، اور لائن کی کل لمبائی 67 کلومیٹر ہو گئی۔ اس وقت کولکتہ ٹرام وے میں 300 ٹرامیں ہیں، لیکن مسافروں کی کمی کی وجہ سے ہر دن صرف 170 ٹرامیں چلائی جاتی ہیں۔
Top