نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    ناکارہ جوتوں سے کھلونے تیار

    مشرقی افریقی ملک کینیا میں ساحلوں کی صفائی کے کام کو ایک کمپنی نے دلچسپ طریقے سے رنگارنگ اور منافع بخش بنا دیا۔ یہ کمپنی ان ساحلوں سے جوتوں اور ربڑ کے گندے ٹکڑوں کو اٹھا کر انہیں رنگارنگ کھلونا جانوروں کی شکل میں ڈھال کر فروخت کردیتی ہے۔ اس سلسلے میں انہیں کن کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے مختصر...
  2. محسن وقار علی

    تعارف شاعری

    محفل میں خوش آمدید غافر گونڈوی صاحب:bighug: یہی ہے نا آپ کا نام؟؟
  3. محسن وقار علی

    تعارف شاعری

    یہ"تعارف" ہے کیا:confused:
  4. محسن وقار علی

    آؤ زندگی سیکھیں

    ٹیگ نامہ حاضر ہے راجا جی:)
  5. محسن وقار علی

    نہیں کے بعد - فاخرہ بتول

    آپ نے یہاں "کوئی" لکھا ہے۔جملے کی روانی کے حوالے سے کیا یہاں "وہی" نہیں آنا چاہیے تھا؟؟
  6. محسن وقار علی

    زندہ ہونے والے ہیں معدوم جانور

    جانوروں کی مٹ جانے والی نسلوں کو حیات نو دینے کے تجربات کام یابی سے ہم کنار ہونے کو ہیں۔ فوٹو : فائل 30 جولائی 2003ء وہ تاریخی دن تھا جب ہسپانوی اور فرانسیسی سائنس دانوں پر مشتمل ٹیم نے وقت کا پہیا الٹا چلادیا! اس روز یہ ٹیم ایک ایسے جانور کو زندہ کرنے میں کام یاب ہوئی جس کی نسل معدوم ہوچکی...
  7. محسن وقار علی

    نہیں کے بعد - فاخرہ بتول

    بہت خوب نین بھائی:applause: یہاں ٹائپو لگتے ہیں۔غالباً کچھ ایسے ہو گا وہی میں ہی
  8. محسن وقار علی

    الف ۔ نون

    بہت اعلیٰ اویس بھائی:applause: یہ "بزم اردو" پر پڑھی تھی ابھی امی اور بھائی کو سنائی ہے:)
  9. محسن وقار علی

    صرف سچ بیتیاں

    میرا کام تو صرف سواریاں بلانا ہے:cool: گڈی چلانا "استاد جی" کا کام ہے ہاں:rolleyes:
  10. محسن وقار علی

    صرف سچ بیتیاں

    یہ بات تو آپ کو باباجی بھائی سے کرنی چاہیے کہ دھاگہ ان کا ہے میرا نہیں:rolleyes:
  11. محسن وقار علی

    کولکتہ کی ٹرام بدحالی کا شکار

    شکریہ نین بھائی:love:سب آپ جیسے "اصلی" بابوں کی نظر کرم کا نتیجہ ہے:devil: ویسے "بابائے ٹیگنگ" کا لقب بھی مجھے انیس الرحمن بھائی نے دیا تھا:)
Top