اب یہ کے بعد میرے خیال میں الف ہی آتا ہوگا :battingeyelashes:
اسلئے میں آگئی ہوں ۔۔ خوشی کا لیپ ٹیپ ہی پرابلم دے رہا ہے یقینا ۔۔ تبھی نظر نہیں آرہیں ہیں
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ :praying:
جی بلکل یہی ہے میموری سٹکِ ( usb اسِ میں ڈاکومنٹس ، تصویریں ، اور بہت سی ضروری چیزیں سیو کرسکتی ہوں اسی لئے مجھے ساتھ لے کر چلنا ہے ۔۔،، روز سوچتی ہوں آج واپسی پے لیتی آؤں گی مگر روز ہی بھول ُ جاتی ہوں ۔
مجھے 8 جی,بی ... چااہئیے زیادہ مہنگی نہیں ہے بس تیس پاؤنڈ تک کی مل جائے گی ۔
وسلام ،، جاوید بھیا :happy:
جی میرے پاکستان آنے میں صرف اٹھارہ دن بچے ہیں ۔ سمجھئیے پہنچ ہی گئی :battingeyelashes:
عمرے کے لئے بھی انشااللہ پہنچتی ہوں جلد ہی ۔ ۔
شکرُ ہے سارہ ، تمھارے اگذیم تو ختم ہوئے :battingeyelashes: کیسے ہوئے ہیں ۔۔
ہاں تئیس مارچ کو ہے تو چھٹی مگر مجھے یہ یاد نہیں آرہا کونسا دن ہے
23 مارچ :confused: :blushing: بھوُل گئی ہوں ۔
اچھی بات ہے :battingeyelashes: ورنہ میں بات نہیں کرتی :happy:
اب آپ اس تھریڈ میں آئیں ہیں آپکا فرض بنتا ہے مجھے آجکل میموری سٹکِ یاد دلائیے گا ۔۔ مجھے پاکستان لے کر جانی ہے اور بہت کم دن رہ گئے ہیں ۔۔ :party:
جی زونی ۔۔ میری طرف سب خیر خیریت ہے اللہ کا شکرُ ہے :happy:
باقی سب دوستوں کا مجھے علم نہیں ہے کون کیسا/کیسی ہیں ۔۔ میرے سامنے اگر موجود ہوتے ہیں محفل پے ، تو میں خیر خیریت لے لیتی ہوں ۔۔ جو غائب ہوجائے اُسے میں بھولُ جاتی ہوں :battingeyelashes:
آپ کہاں تھیں کافی عرصے بعد آج نظر آرہی ہیں...
آپ سے ملنے کی تو میری بڑی خواہش ہے :battingeyelashes: ۔۔ کاش آپ بھی موجود ہوتے تو بہت خوشی ہوتی ۔۔
خیر زندگی رہی تو آپ سے بھی جلدی ملاقات ہوہی جائے گی کبھی نا کبھی ۔۔ کہیں نا کہیں :party:
:battingeyelashes:
یہ تو بہت اچھی بات ہے :party: مجھے بھی اسٹرابیری والا ہی پسند ہے دل میں دعا کررہی تھی آمنہ کو اسٹرابیری ، یا پائن ایپل ہی پسند ہو :dancing:۔ ۔ :battingeyelashes:
ورنہ چاکلیٹ میرے حلق سے اترتا نہیں پسند نہیں :chatterbox: ۔۔
سوچا تھا ساتھ ہی لئے چلتی ہوں ۔۔ گھوڑوں پے بیٹھکر تصویر بنا لوں گی :battingeyelashes: مگر گھر آئی تو بیچ کر سوگئی :happy: ۔۔ سوچا تصویر بعد میں بنا لوں گی بیچ کے دو پیسے اکھٹے کرلوں گی :battingeyelashes: