خوشی ۔ملاقات

تیشہ

محفلین
ارے بھئی اس ٹائم کہا تھا انتظار کرنے کو لیکن آپ دومنٹ سے پہلے ہی :bee:

چلیں یہ لیں۔

یہ لمبے بالوں کے ساتھ۔
10610422-5ab

یہ تھوڑے چھوٹے بالوں کےساتھ
6327145-82f

اور یہ چھوٹے بالوں کے ساتھ
DSC01033.jpg

فہیم نائس پکسِ ۔۔ :angel: زبردست لگ رہے ہو ۔۔
 
مغزل

محفلین
ارے رہنے دیں فاتح بھائی تکے نہ لگائیں ۔ بھیگ بھی چکی اور کئی بار صفا چٹ بھی ہوچکی ہیں ۔ خیر سے فہیم میاں ہم دونوں سے عمر میں بڑے ہیں ۔ بس ننھا منا لگنے کا ’’ شونق ‘‘ ہے انہیں ۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔
 
فاتح

لائبریرین
ارے سبزہ تو ہمیں بھی دکھائی دے رہا ہے تصاویر میں مگر ہمارے یوں کہہ دینے سے اگر ان کی خوش فہمی کو دوام حاصل ہو ہی رہا تھا تو آپ کو بھلا کیا پڑی تھی کہ بھری محفل میں بھانڈا پھوڑ ڈالا۔
بڑے بے ادب ہو سزا چاہتے ہو;)
 
بھئی یہاں عمر کا کوئی قصہ ہی نہیں تھا۔ بلکہ ہمارے فہیم بھیا نے ساری پیمائش بالوں سے کی ہے۔ بڑے، درمیانی اور چھوٹے ایسے بتائے ہیں جیسے بچپن، جوانی اور بڑھاپا جیسی اسٹیجیز ہوں۔
 
فہیم

لائبریرین
ابھی خیر سے مسیں ہی کہاں بھیگی ہیں۔

ارے رہنے دیں فاتح بھائی تکے نہ لگائیں ۔ بھیگ بھی چکی اور کئی بار صفا چٹ بھی ہوچکی ہیں ۔ خیر سے فہیم میاں ہم دونوں سے عمر میں بڑے ہیں ۔ بس ننھا منا لگنے کا ’’ شونق ‘‘ ہے انہیں ۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔

ارے سبزہ تو ہمیں بھی دکھائی دے رہا ہے تصاویر میں مگر ہمارے یوں کہہ دینے سے اگر ان کی خوش فہمی کو دوام حاصل ہو ہی رہا تھا تو آپ کو بھلا کیا پڑی تھی کہ بھری محفل میں بھانڈا پھوڑ ڈالا۔
بڑے بے ادب ہو سزا چاہتے ہو;)

بھئی آپ بڑے لوگ ہیں ساتھ میں شاعر بھی:rolleyes:
سوآپ کی باتوں پر تو ہم صرف۔
واہ، واہ
واہ، واہ
کا نعرہ ہی مار سکتے ہیں:p
 
فہیم

لائبریرین
تو ٹھیک ہے مابدولت کو سزا سنائی جائے ۔۔۔ ’’ نی سجناں نوں قید بول گئی ‘‘

آپ کو اب کیا سزا سنائی جائے:thinking:
آپ کے لیے تو کوئی مغلیہ سزا ہونی چاہیے:rolleyes:

آپ کی سزا یہ کہ 12 مصروں‌ کی ایک غزل لکھیں۔
جس میں محفل کی 3 خواتین اور 3 حضرات کا ذکر شامل ہو۔

لیکن ہو وہ غزل نہ کہ مثنوی:peacesign:
 
زین

لائبریرین
خوشی بہن ابھی تک یہاں نہیں‌آئیں، یہاں سردی بھی ہے اور بارش بھی ہورہی ہے اس لئے میں‌پی لیتا ہوں‌ :tongue:
 
خوشی

محفلین
اوووووووووووووووووووووو شکریہ بوچھی ، یہ دھاگہ کہیں گم ہو گیا تھا اس لئے آ‌نہیں پائی

لائیں چائے دیں مجھے
 
Top