ہائے کتنے اچھے ہیں اس بات کو لے کر عربی معاشرہ :happy:
ہمارے معاشرے میں تو کتوُں کے جیسے خوانخوار ہوتے ہیں ۔۔ سسرال والے جو دنیا جہان کا تعویذ گنڈے کرڈالتے ہیں بہو سے جان چھڑوانے کو ۔۔ مگر پھر بھی لڑ مر کر ساس بہو ایک دوسرے کی صورت کے سامنے ہی پڑی رہتی ہیں نا جان چھوڑتیں ہیں نا جان چھڑانے دیتی...