بہت شکریہ ابن ِبھیا بتانے کا :battingeyelashes: ۔۔ اب میں سلاد بھی نہیں کھاؤں گی ۔ کھانا اچھا لگتا ہے مگر چوں کہ میں سستُ نکمی ہوں خود سے کبھی بنانے کی تکلیف نہیں فرماتی :battingeyelashes: مگر اب امی کے گھر بھابھی نے ، اور بہن کے گھر بہن نے کھانے کے ساتھ بناکر کھلانا تھا تو میں خوش ہوگئی تھی...