عبداللہ، خوشی کی برتھڈے پے میرا پلان تھا انکو ملنے کا :( مگر نہیں جا پائی کہ بہنیں آتی جاتیں رہیں تو وقت نا نکال پائی تھی ۔۔ اور وقت کل بھی کم تھا مگر سوچا اب تو ملتی ہوئی جاؤں کہ نکلی ہوئی ہوں تو بس پھر پہنچ گئی :battingeyelashes:
مجھے کچھ کام تھے کل سارا دن میرا وہی سفر میں گزرا ۔ مگر واپس...