ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دال کو زیادہ دیر ڈبے میں بند رکھنے سے اس کے خراب ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
حضرت گرمی اتنی پڑ رہی ہے کہ تھوڑی دیر میں بھی خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ یہاں درجہ حرارت 48 ڈگری تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی جناب فریج کو استعمال کرنا تو چاہیے لیکن دال کھانے والے کے پاس فریج آئے گی کہاں سے۔
 

خوشی

محفلین
ہولی جب کھیلی جاتی ھے مظلوموں کے خون کی تو خدا اپنا عذاب نازل کرتا ھے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top