نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد ظہور احمد سولنگی کو سالگرہ کی مبارکباد ۔

    ظہور، آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ نیا سال آپ کے لیے خوشیاں اور کامیابیاں لے کر آئے۔
  2. ماوراء

    آپکی speciality

    مجھے اپنے آپ سے شکوہ ہے۔۔۔ میرے پاس کوئی خاص ہنر نہیں ہے۔ :( اللہ نے دیا ہی نہیں۔۔۔:( میری بہن کی ڈرائنگ بہت اچھی ہے، آواز بہت اچھی ہے۔ بغیر کسی کورس کے۔۔۔پھول بنا لیتی ہے، سینیرز پینٹ کر کے اپنا کمرہ سجا لیتی ہے۔ گھر کے لیے چھوٹے موٹے ڈیکوریشن پیس بنا لیتی ہے، جیولری بھی بنانے لگی ہوتی ہے، برتھ...
  3. ماوراء

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    اب وقت نہیں ان باتوں کا۔۔۔ اگلی بار یاد رکھیں۔ :d
  4. ماوراء

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    پہلی پوسٹ میں لکھا ہوا ہے۔ :grin:
  5. ماوراء

    نان

    نہیں فہیم، آٹا دو سے تین دن میں ہی خمیر ہوتا ہے۔ آٹا گوندھ کر کچھ گھنٹے رکھا جائے تو اس کی روٹیاں اچھی بنتی ہیں۔
  6. ماوراء

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    تعبیر، تھریڈ کا عنوان چھوٹا رکھا تھا۔۔۔اگر پورا لکھتی تو اتنا لمبا ہو جانا تھا۔ لیکن جو پوسٹ کی تھی، اس کو نہیں بدلا۔۔۔وہ تو پہلے دن جو لکھی تھی۔۔ وہی آج بھی لکھی ہوئی ہے۔ آپ نے شاید تھریڈ کا عنوان ہی پڑھا ہو۔ لیکن اصل موضوع پوسٹ میں ہی لکھا تھا۔
  7. ماوراء

    نان

    ہمت بھائی، ہمارے ہاں اور کچھ ہو یا نہ ہو۔۔ حلال ، حرام کے بارے میں ہمارے علماء سب سے پہلے ہمیں آگاہ کرتے ہیں۔ خمیر کے تو ڈبے پر بھی اجزاء میں بریکٹ میں سبزیوں سے لیا گیا لکھا ہوا ہے۔ ہاں البتہ اجینو موتو میں حلال ، حرام کا ہے۔ شروع میں بغیر حلال لکھا ہوا ملتا تھا، اب حلال لکھا ہوتا ہے۔
  8. ماوراء

    نان

    اف خمیرہ آٹا۔۔۔۔۔نہیں بھئی۔۔ اگر آپ خمیر نہیں ڈالنا چاہتے تو بیکنگ پاؤڈر چلے گا۔ بہت سی تراکیب میں صرف بیکنگ پاؤڈر کا ذکر ہوتا ہے، خمیر کا نہیں۔ تو آپ بیکنگ پاؤڈر ڈال سکتے ہیں۔ اور خمیر سے مراد آٹے کا پھُول کر ڈبل ہو جانا ہے۔ وہ صحیح والا خمیرہ نہیں کرنا۔۔ اور دہی بھی میرا خیال ہے شاید اسی لیے...
  9. ماوراء

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    ہمارے ہاں تو آج اچھی بھلی برف باری ہوئی۔
  10. ماوراء

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    او اچھا۔۔ میں سمجھی یہاں میں ہی سست ہوں۔:grin: میں ابھی مضامین پڑھنے کے لیے ہمت جمع کر رہی ہوں۔ :D
  11. ماوراء

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    طالوت، آپ اس وقت ٹن ہے۔۔ اس لیے آپ کو سمجھ نہیں آئے گی۔ :p ووٹ ایک کو ہی دینا ہے۔ آخر میں دیکھیں گے کہ سب سے زیادہ ووٹ کس کو ملے ہیں، اور اس سے کم کس کو ملے ہیں۔ تو اس طرح تین مضامین کا انتخاب ہو جائے گا۔
  12. ماوراء

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    اگلا مقابلہ نئے سال کے آغاز پر۔ ووٹنگ یہاں شروع ہو چکی ہے۔
  13. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    بس میں ابھی آئی۔ بڑا مگ میرے لیے بنوانا چائے کا۔ :d
  14. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    سوچ رہی ہوں۔۔ اب چائے پی کر سونا چاہیے۔۔ صبح جلدی اٹھنا ہے۔ پہلے ہی دو دو چھٹیاں کر لی ہیں۔ :(
  15. ماوراء

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    موسم ٹھیک ہے۔ صفر درجہ حرارت ہے۔ اور ہلکی برف بھی پڑ رہی ہے۔ اندر کا موسم بھی ٹھیک ہی ہے۔
  16. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں بھی چائے پینے کا سوچ رہی ہوں۔۔ لیکن پہلے بنانی پڑے گی۔ :( شمشاد بھائی، تھوڑی سی ریوڑیاں ادھر مجھے بھی بھیج دیں۔ :( مجھے چلغوزے اور ریوڑیاں بہت پسند ہیں۔ :(
  17. ماوراء

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    السلام علیکم خواتین و حضرات، محفل پر 19 تاریخ سے ایک تحریری مقابلہ شروع کیا گیا تھا۔ اور 30 نومبر تک آپ کو لکھنے کا وقت دیا گیا تھا۔ ہمارا پہلا موضوع تھا : میڈیا کے نوجوان پر کیا منفی اثرات پڑ رہے ہیں؟ اور ایسی صورتِ حال میں ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ ہمارے نو ساتھیوں نے اس مقابلے میں شرکت...
  18. ماوراء

    قدرت کے رنگ -- سنڈیوں کے سنگ

    واہ ۔۔ اللہ کی شان۔ کیا کیا پیدا کیا اس نے۔ تصویر 9، 10، 11، 13 ، 14 بہت خوبصورت ہیں۔
  19. ماوراء

    مبارکباد خوشخبری

    جیہ بہت مبارک ہو۔
  20. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    پتہ نہیں بیٹھے بٹھائے آئس کریم کھانے کا دل چاہ گیا۔ گھر میں تھی بھی نہیں۔۔دکان گئی اور لے کر آئی۔ ورنہ اتنی آئس کریم کھاتی نہیں۔۔ اور سردیوں میں تو بالکل بھی نہیں۔ منگنی کی مٹھائی تو کھانی ہی ہے۔ باجو آتی ہیں تو ان کے ہاتھ تمھیں آئس کریم بھجوا دوں گی، تم مجھے مٹھائی بھجوا دینا۔ مٹھائی سے یاد...
Top