نتائج تلاش

  1. ماوراء

    نان

    نان اجزاء میدہ : ایک کلو نمک : آدھی چائے کی چمچ خشک خمیر : ایک پیکٹ (50 گرام) نیم گرم دودھ : آدھا کپ دہی : آدھا کپ پھینٹے ہوئے انڈے : دو عدد پگھلا ہوا مکھن: 1/4 کپ زیرہ (اگر آپ کو پسند ہے تو): ایک چمچ نیم گرم پانی : حسبِ ضرورت گوندھنے کے لیے۔ ترکیب: * میدے میں نمک اور خمیر ڈال کر مکس...
  2. ماوراء

    سلاد

    اچھے ہیں۔ لیکن لگ رہا ہے کہ یہ صرف دیکھنے کے لیے ہیں، کھانے کے لیے نہیں۔ :d
  3. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "زیک"

    میرے خیال میں ۔۔۔ زکریا لمبے بالوں میں اچھے نہیں لگتے۔:p ایک تصویر میں نے کٹے بالوں والی کہیں دیکھی تھی اس میں اتنے اچھے لگ رہے تھے۔
  4. ماوراء

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    کل کا دن باقی ہے۔ اب تک فہیم، حجاب، سارہ پاکستان ، عمران حسینی اور گروجی لکھ چکے ہیں۔
  5. ماوراء

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    ماشاءاللہ بہنوں کی آواز تو بہت اچھی ہے عمار۔ بہت صاف آواز ہے، الفاظ کو ادا بھی بہت اچھا کیا ہے۔
  6. ماوراء

    محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان

    شمشاد بھائی، یہ جہانزیب کی تصاویر آپ کے پاس کہاں سے آئیں؟
  7. ماوراء

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    سعود بھیا، جوشاندے کا ذائقہ خراب پتہ نہیں کیسے ہو گا۔۔۔ لیکن چائے کا ذائقہ اور مزے کا ہو جاتا ہے۔ جہانزیب، پاکستانی دکان سے شاید مل ہی جائے۔ لیکن اگر زیادہ طبیعت خراب ہے تو اس سے فرق نہیں پڑے گا۔
  8. ماوراء

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    ہاہاہا۔ میں سمجھ گئی۔ :grin: چلیں صبر کریں، میری دعا ہے کہ آپ کی ناراضگیاں، حیرانیاں جلد دور ہو جائیں ۔ :grin: ویسے اگر جوشاندہ ہے، تو چائے میں وہ بھی شامل کر لیں۔ :grin:
  9. ماوراء

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    اللہ خیر کرے۔ پوری دنیا سے ناراض؟ وہ بھی آج؟ اچھا یہ گانا ہے۔ لیکن ناراضگی کی وجہ کیا ہے؟
  10. ماوراء

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    آپ کس سے ناراض ہیں جہانزیب؟ :d
  11. ماوراء

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    جیہ سے ناراض ہوئے ہیں تو جیہ سے ناراض ہوں نا۔۔۔ ہم نے کیا بگاڑا ہے، محفل سے کیوں ناراض ہو گئے ہیں-:confused: مغل صاحب، پلیز آ جائیں۔ اچھے بچے ناراض نہیں ہوتے۔ آپ نے یہاں لکھنا ہے تو مجھے اگلا تھریڈ کھولنا ہے۔ آپ کے لکھنے کے بعد۔
  12. ماوراء

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    خفا کس سے اور کیوں؟
  13. ماوراء

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    مغل صاحب، میرا خیال ہے سب اپنے تاثرات کا اظہار کر چکے ہیں، تو اب سٹیج پر آپ کو دعوت دی جاتی ہے۔ کچھ اپنے اوتار اور دستخط کے بارے میں بتائیں۔
  14. ماوراء

    محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان

    اصل میں شمشاد بھائی اپنی کہانی سنا رہے ہیں، کچھ ردوبدل کے ساتھ۔ یہ حقیقت ہم پر ذرا دیر سے آشکار ہوئی تھی۔ :p
  15. ماوراء

    تعارف New Member

    لگتا ہے، شمشاد بھائی کے پاس آج اور کچھ کرنے کو نہیں ہے۔:p
  16. ماوراء

    تعارف New Member

    شمشاد بھائی، کیوں گڑھے مردے اکھاڑ رہے ہیں۔ :grin:
  17. ماوراء

    تعارف New Member

    گاڈ۔۔۔بچو کیا کر رہے ہو؟ میں پہلی پوسٹ دیکھ کر حیران پریشان کہ شمشاد بھائی کو کیا ہو گیا ہے۔ تاریخ پر نظر ڈالی تو تسلی ہوئی۔ :grin:
  18. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "زیک"

    اگر مجھے صحیح یاد ہے تو جب میں نئی نئی محفل پر آئی تھی، شاید اس کے چند دن بعد ہی زکریا پاکستان کے دورے پر نکل گئے تھے۔ شروع میں شاید زیادہ بات چیت نہیں ہوئی تھی۔ وہ ہیٹ والی تصویر ہی شروع میں لگائی ہوتی تھی، اس کو دیکھ کر لگتا تھا کہ غصے والے ہونگے۔ آغاز کی بات چیت میں ایک بات یاد ہے کہ میں نے...
  19. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "زیک"

    غصہ کب اور کہاں کرتے دیکھا تم نے؟ :eek: مجھے تو لگتا ہے کہ زکریا کو ٹھیک سے غصہ کرنے ہی نہیں آتا۔ یا اگر آتا بھی ہو تو ظاہر ہی نہیں کرواتے۔
  20. ماوراء

    تعارف Hello

    محفل میں خوش آمدید ارم۔
Top