نتائج تلاش

  1. ماوراء

    وعلیکم السلام فرخ، کچھ مصروف ہوں۔ اسی لیے محفل پر کچھ دیر کے لیے آ رہی ہوں۔ لیکن ان شاءاللہ...

    وعلیکم السلام فرخ، کچھ مصروف ہوں۔ اسی لیے محفل پر کچھ دیر کے لیے آ رہی ہوں۔ لیکن ان شاءاللہ ویکینڈ تک کچھ فارغ ہو جاؤں گی۔ بلاگ تو ماشاءاللہ بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔ لیکن بلاگ سپاٹ پر کیوں بنایا؟ وہاں تو تبصرہ کرنا ہی بہت مشکل کام ہوتا ہے۔ لیکن کوئی شک نہیں اچھا لگ رہا ہے۔ اب آپ باقاعدگی سے...
  2. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    آپ کو معلوم ہو گا کہ کیا ہوتے تھے۔ اب تو ٹھیک ہیں۔:grin:
  3. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    اداس کیوں ہو رہی ہیں۔۔ اب وہ اتنی بھی اچھی نہیں تھی۔ پوسٹ کرنی ہے۔۔ تو آپ خود کر لیں۔ خفیہ تو اسی لیے ہوتی ہوں کہ جب کمپیوٹر پر آتی ہوں تو محفل پر آن لائن آ جاتی ہوں۔ اور اس وقت تک آف لائن نہیں ہوتی۔۔ جب تک کمپیوٹر بند نہ کر دوں۔ تو آن لائن نام دِکھتا رہے۔۔ اور کوئی پوسٹ نہ کروں تو عجیب سا لگے...
  4. ماوراء

    لڑکیاں

    بیگم۔۔:laugh:
  5. ماوراء

    دھماکہ ،

    بے فکر رہو سارہ۔۔۔ میں نے کون سا صرف حجاب کا بنا کھانا ہے۔۔ ائیرپورٹ پر لینے آؤ گی تو سیدھا تمھارے گھر چلیں گے نا۔۔وہاں جا کر کھانا کھائیں گے۔۔ پھر حجاب کے گھر۔۔۔ وہاں سے پھر کھائیں گے۔۔ پھر شگفتہ کے گھر۔۔۔ اگر شگفتہ نے انڈے آلو نہ بنائے ہوئے تو پھر ان کے گھر سے بھی کھائیں گے۔ ;) اگلے دن حجاب...
  6. ماوراء

    دھماکہ ،

    ٹھیک ہے۔۔ میں بھی آ جاتی ہوں۔:grin: لیکن باجو کو پھر پروگرام کچھ بدلنا پڑے گا۔ ایک دن میں تو میں حجاب کے بنی صرف کوئی ایک ڈش کھا سکوں گی، کم از کم دو دن تو ہوں نا۔۔ ! آپ کی باری اس لیے آخر میں ہے۔۔ کہ آپ ذرا سست ہیں نا۔۔ تو کیا پتہ تیار ہونے میں بھی دیر ہی لگاتی ہوں۔ تو آپ کو وقت دینے کے لیے...
  7. ماوراء

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    بانو قدسیہ نے کالج کے زمانے سے لکھنا شروع کیا تھا۔اور ان کے بقول " انہوں نے اپنا کوئی کام بھی کبھی اپنے شوہر سے ڈسکس نہیں کیا۔ اور ان دونوں نے اپنا الگ الگ کام کیا ہے۔" عمیرہ احمد شاید کبھی بانو قدسیہ جیسا مقام حاصل کر سکیں۔۔ لیکن ابھی عمیرہ اور بانو قدسیہ کا مقابلہ کرنا ٹھیک نہیں۔
  8. ماوراء

    محفل کی شہریت اور شہرت

    لیجیے۔۔۔ لیکن پلیز دھیان سے۔۔۔
  9. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    زہے نصیب۔۔: :hatoff:grin: اگر میں کہوں کہ میں آپ سے بھی زیادہ بوڑھی ہو گئی ہوں تو کیا کریں گے؟ لیکن میں تو کہتی ہوں کہ اگر آپ نہ ہوتے تو جشن کامیاب ہی نہ ہوتا۔۔۔ میں نے تو تھوڑا بہت سوچا ہوا تھا۔۔۔سارے آئیڈیاز تو آپ نے ہی دئیے تھے۔ جس کے لیے شکر گزار ہوں۔ :hatoff: اور یاد ہے نا۔۔۔ اگلے جشن...
  10. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    مجھے خود بھی یاد نہیں۔۔:grin: نبیل بھائی۔۔۔۔:laugh: ہمیشہ عین وقت پر پہنچتے ہیں۔ :grin: اب نبیل بھائی۔۔۔ یہاں نہ آ جائیں۔:blush: باجو۔۔۔ دیکھ لیں۔۔ زیک کیا کہہ رہے ہیں۔ :blush: اب بڑوں کو آگے سے کچھ کہا تو نہیں جا سکتا نا۔ :blush: شگفتہ سے سبق تو نہیں سیکھ لیا؟
  11. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    شکر ہے کوئی تو ہے۔۔۔ جس نے پہلے جیسا ہی پایا۔:grin: مجھے خوشی ہے، کہ تم سے میری بات چیت ہو گئی۔ اگر نہ ہوتی تو منظر نامہ شروع نہ کر سکتے۔۔ اور مجھے بہت کچھ سیکھنے کو نہ ملتا۔ :hatoff: اب اتنی بھی بیچاری نہیں ہوں۔۔۔ تم بھی اتنا ہی کام کرتے ہو۔۔۔ جتنا میں کرتی ہوں۔ :grin: اچھا۔۔ بڑی نت نئی...
  12. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    یہ تو کوئی معصومانہ انداز نہ ہوا نا۔۔ یہ تو بدھوانا انداز تھا۔ :blush::grin: اچھا۔۔۔ شاید تب آپ محفل پر نہیں تھے۔۔ وکی پر چند ایک مضامین پوسٹ کیے تھے بہت پہلے۔ شکریہ ابو شامل۔ اپنے بلاگ پر تو خیر میں ایسے ہی فضول لکھتی رہتی ہوں۔ البتہ آپ کی اس بات پر کہ تربیت اچھی ہے، پڑھ کر خوشی ہوئی۔ اس...
  13. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    ارے یہ کیا اشاروں میں باتیں کر رہے ہو۔۔۔:grin: مجھے اشاروں کی زبان سمجھ نہیں آتی۔:( ذرا سمجھا دینا۔ :blush:
  14. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    پاس ہی تو نہیں ہیں۔۔۔ پاس ہوتیں تو آپ کہتے کہ " میری بیگم تو ہر دم سر پر ہی سوار رہتی ہے۔":twisted: آپ کی بیگم تو ماشاءاللہ پڑھی لکھی ہیں۔:) ویسے تو جب بیگم آ جائیں گی، آپ خود ہی کمپیوٹر کا استعمال کم کر دیں گے۔:mrgreen:
  15. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    میرا بھی لکھ لکھ کر سر چکرا گیا ہے۔۔ میں بھی کچھ دیر آرام کر لوں۔ :grin:
  16. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    کیوں؟ لڑکوں کا کوئی نام لکھا ہوا ہے عہدے پر؟ :grin: آپ نے لینا ہے کیا؟:blush: بیگم کو ایک بار آ لینے دیں۔۔ پھر بتا بھی دیں گے۔:neutral:
  17. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    جھگڑالو؟؟ شہرت کی شیدا۔۔۔؟؟ لو بھئی۔۔ نئے انکشافات۔۔۔:blush: بڑے جتن سے الیکشن جیتی تھی؟ دو بار الیکشن ہوئے تھے۔۔۔دونوں بار میں جیتی۔۔۔ اور اصلی دھاگے یہ ہیں۔ :grin: الیکشن : سیانا کون؟ ماوراء سیانی :mrgreen: الیکشن : ہر دلعزیز رکن کون؟ ماوراء ڈر والی بات سمجھ نہیں آئی؟ ایسا کیا کیا...
  18. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    باجو، ان سے کہیے کہ محب یہاں ملیں گے۔:)
  19. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    باجوووووووووووو:blush: جلدی لکھنے کی کوشش تو کر رہی تھی۔۔۔لیکن بیچ میں اٹک گئی تھی۔۔۔:blush:
  20. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    صابر اور درگذر کرنے والی؟ اچھا؟ :) ظفری ، آپ ماشاءاللہ بہت اچھا لکھتے ہیں۔ اچھی بات ہے کہ آپ شاعری پر کام بھی کر رہے ہیں۔ یہاں تو اساتذہ بھی موجود ہیں، جن سے آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو مل سکتا ہے۔ آپ کا بڑا پن ہے۔۔ ورنہ ایسی بات نہیں ہے۔:) آمین۔ اور وقت نکال کر لکھنے کا بہت شکریہ۔ :hatoff:
Top