نتائج تلاش

  1. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں آئس کریم کھا رہی ہوں۔
  2. ماوراء

    نان

    ہمت بھائی، نہیں یہاں ایسے نہیں بنتا۔:grin: خمیر خریدتے وقت اس کے ڈبے پر دیکھ لیا کریں کہ کس سے بنا ہوا ہے۔
  3. ماوراء

    بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔۔ بزرگ حضرات ضرور پڑھیں!!!

    خواتین کے لیے بھی یہ خبر اہم ہے۔ :d
  4. ماوراء

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    منصور، اگر آپ لکھنا چاہتے ہیں تو ایک دن بڑھایا جا سکتا ہے۔ ورنہ کسی اگلے موضوع پر لکھ لیجیے گا۔ نہیں ابو شامل۔ آپ کا مضمون موجود ہے۔
  5. ماوراء

    نئی پود ۔۔ پاکستان نے ہمیں‌ دیا کیا ہے؟

    ممکن ہے۔ لیکن کسی سے بھی اس طرح بات کرنا نارمل ہونے کی نشانی نہیں ہے۔:grin: کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ ویسے کون لوگ ہوں گے جو اس سے اپنی بےعزتی کروانے آتے ہوں گے۔:confused: تو اور کیا۔۔!بےچارے کا رنگ ہی اڑ گیا تھا۔ :grin:
  6. ماوراء

    ذرائع ابلاغ کا کردار اور منفی اثرات

    ابوشامل، اس اقتباس میں فانٹ کو بدلا ہے۔ آپ کی تحریر میں جو فانٹ ہے، اس میں پڑھنے میں مزہ نہیں آتا۔:(
  7. ماوراء

    نان

    :):):):):):):):):):):):):):):):):):) تو کیا کبھی سات پیڑھیوں میں کسی نے نان کھائے بھی نہیں ہیں؟ ویسے میری امی نے بھی مجھ سے ہی نان بنانا سیکھے ہیں۔ خیر۔۔۔پیڑہ بنا کر روٹی کی طرح ہی بیلنا ہے۔ گول گول۔۔ایسے۔۔۔۔ تصویر یہاں سے لی گئی ہے۔
  8. ماوراء

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    آپ مضامین اس لنک پر پڑھ سکتے ہیں۔ ابھی صرف پڑھیں۔ ووٹنگ کے لیے الگ سے دھاگہ کھولا جائے گا۔
  9. ماوراء

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    عمران حسینی، گرو جی، حجاب، فہیم، سارہ پاکستان، طلحہ، عندلیب، تعبیر اور ابوشامل کا بہت شکریہ۔ جنہوں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اس مقابلے میں شرکت کی۔ ابو شامل آپ نے آئی ٹی والے سیکشن میں مضمون پوسٹ کر دیا تھا۔ میں جلد ہی ووٹنگ کا آغاز کرتی ہوں۔
  10. ماوراء

    اگر آپ کے پاس رہنے کو گھر نہیں تو ۔۔۔۔

    شمشاد بھائی تو اور کیا۔۔ بڑی ہو گئی ہوں۔ بلکہ اب تو بوڑھے ہو گئے ہیں۔ :( عمران صاحب، اپنے الفاظ پر غور کریں۔ لگتا ہے آپ نے عورت کو ٹھیک سے پہچانا نہیں ہے۔
  11. ماوراء

    نئی پود ۔۔ پاکستان نے ہمیں‌ دیا کیا ہے؟

    وقار کچھ زیادہ ہی جذباتی ہے۔ کچھ بھی ہو کسی سے بھی اور خاص طور پر خواتین سے اس طرح کا رویہ کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ وقار ایک میجک شو بھی کرتا ہے۔ ایک پروگرام میں بھی اس کی جذباتیت دیکھنے والی ہے۔ http://www.youtube.com/watch?v=HYc5mBIO-iU
  12. ماوراء

    اگر آپ کے پاس رہنے کو گھر نہیں تو ۔۔۔۔

    ہائے۔۔کاش میں چھوٹی ساری ہوتی۔ :(
  13. ماوراء

    ضرورت ِ رشتہ ---

    اپنی مجبوری کو اخباروں میں چھاپنا بھی کوئی اچھی بات نہیں ہے۔ یہ میرا خیال ہے۔۔:(
  14. ماوراء

    ضرورت ِ رشتہ ---

    دلچسپ۔ ہم پاکستان میں تھے جب۔ میرے ایک کزن کو ہر وقت شرارتیں سوجھتی رہتی تھیں۔ کچھ دن کے لیے ہمارے گھر آئے۔ اخبار میں ایسا ہی کوئی اشتہار تھا۔ لڑکی کے لیے۔ اس نے فون کیا، آگے سے کسی انکل نے اٹھایا، کزن شروع ہو گئے کہ اخبار میں اشتہار پڑھا ہے تو میں امیدوار ہوں اور لڑکی سے بات کرنا چاہتا...
  15. ماوراء

    نان

    ہاں جہانزیب، توے پر بھی بناتے ہیں، میں نے ابھی یوٹیوب پر ہی دیکھا ہے۔ اس سے پہلے نہیں پتہ تھا۔ :p لیکن تندور یا اوون میں ہی اچھے بنتے ہیں۔ ماہ رخ تو میرے پیچھے ہیں کہ میں ان کو اپنی لکھی ہوئی تراکیب دوں۔ لیکن ماہ رخ کے بلاگ پر میں بھی رجسٹرر ہوں آخری دو تراکیب میں نے لکھی ہے۔ بے شک نام دیکھ لیں۔
  16. ماوراء

    نان

    بچو، اب مجھے کیا پتہ تھا کہ آپ کو اتنا بھی نہیں پتہ ہو گا کہ نان توے پر بنتے ہیں یا اوون میں۔ توے پر تو میں نے کبھی بناتے نہیں دیکھا کسی کو۔ :p تعبیر، مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ کی بات کا جواب کیا دوں۔ :grin:
  17. ماوراء

    نان

    سارا، مکھن، آئل ایک ہی بات ہے۔ اگر کبھی گھر میں مکھن نہ ہو تو آئل ہی ڈال لیتی ہوں۔ اور دیکھو۔۔ یہ لکھا ہی نہیں کہ کیسے بنانے ہیں۔:mad: اوون میں ہی بنانے ہوتے ہیں۔ لیکن میرے پاس پیزا بنانے کی مشین ہے۔ اسی میں میں نان بھی بنا لیتی ہوں۔ اس میں زیادہ اچھے بن جاتے ہیں۔ لیکن شروع شروع میں اوون میں...
  18. ماوراء

    شمشاد: آپ کے اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    شمشاد بھائی نے کافی عرصے سے ایک ہی اوتار لگایا ہوا ہے، یا شاید شروع سے ہی؟ اور دستخط بھی کافی عرصے سے یہی ہیں۔ شمشاد بھائی کے اوتار اور دستخط آپ پر کیا تاثر چھوڑتے ہیں؟ مزید بھی اگر آپ ان کے بارے میں کچھ کہنا چاہیں تو کہہ سکتے ہیں۔ اوتار: دستخط: It is never late to turn to ALLAH SWT...
  19. ماوراء

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    شمشاد بھائی، مغل صاحب کی طبیعت واقعی خراب دکھائی دے رہی ہے۔ دو مزید چائے کے کپ جوشاندے کے ساتھ بھیجیں۔ :grin: مغل صاحب، آپ نے اپنے اوتار کے بارے میں بتانا تھا۔:(
  20. ماوراء

    آپکے پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    خواتین کارنر میں مرد حضرات کا داخلہ ممنوع ہے ۔
Top