نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    الحمداللہ۔۔ پہلی سحری کی ۔۔روٹی ساتھ میٹھا دہی۔۔
  2. ہادیہ

    ثم آمین۔۔ یارب العالمین

    ثم آمین۔۔ یارب العالمین
  3. ہادیہ

    اس ماہ مقدس میں دعاؤں کی طلب گار۔۔ہادیہ

    اس ماہ مقدس میں دعاؤں کی طلب گار۔۔ہادیہ
  4. ہادیہ

    خیر مبارک۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔۔

    خیر مبارک۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔۔
  5. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    :eek::eek::eek: لڑکیاں اڑا سکتی اور مرد حضرات؟:confused2::p
  6. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    بھائی اردو محفل کا بچوں کو نہیں پتہ۔۔:D میں نے تو صرف کاپی پہ کام دیا۔ وہی یہاں شیئر کردیا۔۔ اردو محفل والا گھر جاکر ہی کچھ لکھوں گی۔۔:)
  7. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    میرے بائیں ہاتھ کی لکھائی۔۔ آج بچوں کو گرمیوں کے لیے کام دیا ۔۔ وہی یہاں تصویر شیئر کررہی۔۔ اب ہنسنا منع ہے۔۔:noxxx: یہ انگلش کی رائٹنگ
  8. ہادیہ

    چھٹیوں کا موسم ۔۔۔ یاہووووو:):):)

    چھٹیوں کا موسم ۔۔۔ یاہووووو:):):)
  9. ہادیہ

    کیا موسم آیا ہے۔۔۔۔:):):)

    کیا موسم آیا ہے۔۔۔۔:):):)
  10. ہادیہ

    ہاہااہا۔۔۔واہ احمد بھیا تشریف لائے ہیں۔۔ کیسےہیں بھیا؟ ہم آپ سے بھی زیادہ نکمے ہیں۔۔ ابھی تک...

    ہاہااہا۔۔۔واہ احمد بھیا تشریف لائے ہیں۔۔ کیسےہیں بھیا؟ ہم آپ سے بھی زیادہ نکمے ہیں۔۔ ابھی تک ٹاپک بھی نہیں سوچا۔۔ ایک دماغ میں "شرارتی" سا آرہا ہے۔۔ مگر ابھی عمل کرنے کا وقت نہیں۔۔۔۔۔ کل چھٹیاں ہوجائیں گی ۔۔ پھر ان شاء اللہ
  11. ہادیہ

    جی ضرور

    جی ضرور
  12. ہادیہ

    مجھے بھی کچھ سوچنا پڑے گا۔۔سب اتنے تھریڈز بنا رہے ہیں۔۔۔

    مجھے بھی کچھ سوچنا پڑے گا۔۔سب اتنے تھریڈز بنا رہے ہیں۔۔۔
  13. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ سلسلہ قدر مشترک در محفلین بالفرق

    سائرہ سس بھی کراچی میں رہتی ہیں نا۔۔ پھر میں ان سے ملنے جاتی۔۔ تو فرمائش کرتی وہ جو آپ محفل میں اتنے "مختلف" اور "عجیب وغریب" قسم کے کھانوں کی تراکیب شیئر کرتی ہیں۔۔۔ ان میں سے کچھ مجھے بھی کھلا دیں۔۔ اللہ بھلا کرے گا آپ کا۔۔:D
  14. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ سلسلہ قدر مشترک در محفلین بالفرق

    لڑائی سالگرہ کے بعد ہوگی اب۔۔:rollingonthefloor: ویسے یہ قدر مشترک ہی بتائی تھی نا۔۔۔:noxxx: میں سوچ رہی دماغ کے معاملے میں میں اکیلی تو نہیں۔۔:noxxx::laugh:
  15. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ سلسلہ قدر مشترک در محفلین بالفرق

    اب میں بولوں کہ ناااااا۔۔:thinking::p
  16. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ سلسلہ قدر مشترک در محفلین بالفرق

    ہائے۔۔۔ کاش!!!! میں بھی کراچی رہتی ہوتی۔۔ اور سین خے سس کے ہاتھ کے بنے ہوئے مزے مزے کے کھانے کھاتی۔۔ :daydreaming::noxxx:
  17. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ سلسلہ قدر مشترک در محفلین بالفرق

    بھاگ کر کدھر جائیں گے بھائی صاحب۔۔ آگے سین خے سس اور پیچھے میں ۔۔:p اور قدر مشترک یہ تھی کہ ہم دونوں ہی استانیاں بھی ہیں اور سہیلیاں بھی۔۔:noxxx: اور لاریب مرزا کے ساتھ بھی یہی قدر مشترک ہے۔۔:D
  18. ہادیہ

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    فلم سے زیادہ ناول دلچسپ تھا۔۔ ناول میں "ارتضٰی بھائی " کہتی ہے صبا ۔۔جبکہ فلم میں صرف ارتضی ۔۔جو کہ کافی بڑی "بونگی" ماری۔۔۔۔ کیونکہ مین تھیم تو یہی تھا کہ عمر کا فرق بہت زیادہ ہوتا۔۔۔ ناول میں الفاظ کی خوبصورتی اور کشش زیادہ تھی۔۔ فلم بس نارمل لگی۔۔
Top