نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    "بن روئے آنسو" اصل نام ہے ناول کا۔ فلم صرف "بن روئے" ہے۔۔ میں بھی یہی لکھنے آئی تھی۔۔
  2. ہادیہ

    دائیں یا بائیں؟

    لیکن کھانا کبھی بھی بائیں ہاتھ سے نہیں کھایا۔۔ نہیں تو کُٹ پڑنے کا امکان بہت ہے۔۔ :p
  3. ہادیہ

    دائیں یا بائیں؟

    میں بھی لیفٹی ہوں۔۔۔ اکثر کام بائیں ہاتھ سے ہی کرتی ہوں۔
  4. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ آئیوڈین کی کمی!

    اچھا ۔۔اب سمجھ آئی۔۔"مذاق مذاق" میں بتانی تھی۔۔:sneaky::D
  5. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ آئیوڈین کی کمی!

    سچی۔۔۔:noxxx: کل MEA کا وزٹ تھا سکول میں۔۔ نیو آئے ہیں وہ سر۔۔۔ میں اپنی کلاس لے رہی تھی۔۔ جب ون کلاس میں آئے ۔۔کہتے یہ جو "چھوٹی " سی بچی ہے یہ بھی ٹیچر ہے۔۔۔:noxxx::rollingonthefloor: کوئی مجھے بڑا نہیں سمجھتا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ میں اپنے سٹوڈنٹس کو بڑا ہونے دوں گی۔۔:p:D
  6. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ آئیوڈین کی کمی!

    مذاق برطرف۔۔ لیکن یہ صرف میرا "خیال" ہے ۔۔یہ کوئی اچھا طریقہ نہیں۔۔ بھری محفل میں راز کی بات (خامی/کمی بتانا دوسروں کی یا اپنی) کہہ دی ۔۔۔وغیرہ۔۔
  7. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ آئیوڈین کی کمی!

    ہاہاہا! میں سمجھی صرف "کمی" بتانی اور وہ بھی "اپنی" ۔۔ تو میں نے بس ایک لسٹ لکھ دی۔۔:noxxx: ورنہ۔۔۔ ہم کسی سے کم نہیں (خامیاں اور کمیاں۔۔ بیان کرنے میں)۔۔ اس کا ہم کو ہے یقین(ہم سدھرنے والے نہیں۔۔:dancing:)۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔ :rollingonthefloor:
  8. ہادیہ

    چارہ کاٹنے کی مشینوں میں لوگوں کے ہاتھ کٹتے جا رہے ہیں

    ہمارے ساتھ بس میں ایک سکول کی ٹیچر جاتی ہیں۔۔ بدقسمتی سے اس کا ایک ہاتھ بھی اسی مشین کی وجہ سے کٹ گیا تھا(بچپن میں ہی)۔۔ اب صرف انگوٹھا ہے بائیں ہاتھ کا۔۔:(.. اور بھی اکثر سنا ہے ایسے واقعات اور حادثات کے بارے میں۔۔
  9. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ آئیوڈین کی کمی!

    آئیوڈین کی کمی وٹامنز کی کمی پروٹین کی کمی کیلشیم کی کمی فولاد کی کمی ایچ بی بھی کم ہے.. باقی جب ملی بتا دوں گی۔۔:p
  10. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    میں نے فلک شیر صاحب کا نام لکھا تھا سچی۔۔ لیکن میری بری عادت ہے۔۔ ہر بات کے بعد لمبی قطار نقاط کی لگانے کی۔۔ جس سے گڑبڑ ہوگئی۔۔ سوری۔۔ انعام کسے ہور نوں دے دیو سرجی۔۔
  11. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    مجھے لگتا گڑبڑ ہوگئی کچھ۔۔:noxxx:
  12. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    میں ہن ریٹنگ وی نہیں دینی۔۔ گل ختم۔۔o_O
  13. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    میں نے بھی ریٹنگ پرمزاح ہی کی دی تھی۔۔ جس کا مطلب آپ کی بات پہ کم از کم مجھے "غصہ" بالکل نہیں آیا تھا۔۔ مجھ پہ اچھی طرح صادر ہی آتی ہے ۔۔ اسی لیے وضاحت کی اپنی بات کی۔۔ لڑائی نہیں کی۔۔ اور پھپھو تو مجھے ہی بنا دیا تھا۔۔ تو میں بولوں بھی نا اب۔۔ :cautious: چلو غلطی ہوگئی آپ کا نام لے دیا اس لڑی...
  14. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    اففف ۔۔۔لک ہے ان کی جنہیں انعام مل رہے۔۔
  15. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سین کرکٹ کے بور کرتے ہیں۔۔ :D
  16. ہادیہ

    تاسف گول کیپر منصور احمد نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ اور جنت الفردوس میں اعلٰی ترین مقام عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
  17. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    میرے ساتھ کہاں جائے گا؟ :question: سیدھا ہنڈیا میں جائے گا۔۔:rollingonthefloor: بہت شکریہ ۔۔ :battingeyelashes: تہانوں پتہ سی آج کل ہانڈی پکان دی میری واری لگی ہوئی۔۔:laugh:
  18. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    اس میں بھی نام تلاش کرنا ہے۔۔؟:confused2: یا صرف مجھے بتانے کے لیے ہی لکھا ہے۔۔:rollingonthefloor:
Top