مسٹر میرا اچھا بھلا نام "ہادیہ" ہے.. لڑی کا عنوان پہلے غور سے پڑھیں۔۔
"کس نام سے پُکاروں"..
آپ نے نام ہی ایسا رکھا ہے۔۔ اب آپ کو "جان" کہہ کر پکارنے سے تو رہے ہم۔۔ :cautious::oops:
رشتے الحمداللہ بہت ہیں میرے پاس۔۔ مجھے مزید رشتے بنانے کا شوق نہیں۔۔ اب لگی میری بات کی سمجھ۔۔ پہلے دوسرے کے...