نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    مبارکباد محمد خرم یاسین بھی ہوئے ہزاری۔۔۔۔

    اے خان بھیا خیر مبارک۔ خوش رہیے۔ محبت،عنایت !
  2. محمد خرم یاسین

    مبارکباد محمد خرم یاسین بھی ہوئے ہزاری۔۔۔۔

    ابنِ توقیر صاحب! بہت شکریہ، جزاک اللہ، نوازش ، محبت :)
  3. محمد خرم یاسین

    مبارکباد محمد خرم یاسین بھی ہوئے ہزاری۔۔۔۔

    شکریہ، جزاک اللہ :) آپ کی محبت کہ آپ نے یاد رکھا :)
  4. محمد خرم یاسین

    مبارکباد محمد خرم یاسین بھی ہوئے ہزاری۔۔۔۔

    عثمان بھائی جان خیر مبارک، سلامت رہیے۔ جزاک اللہ :)
  5. محمد خرم یاسین

    انگلی کی پور پر گھومتا چاند

    فیس بک سے ایک پیج "نئی روایت" کی ایڈمن صاحبہ نے کچھ دیر قبل ایک مصرعہ دیا تھا "انگلی کی پور پر گھومتا چاند " اور اس پر نثری نظم کہنے کا کہا تھا۔ فی البدیہہ کہہ دی ہے۔ دیکھیں اب پسند آتی ہے یا نہیں، اصلاح و تنقید کی مکمل آزادی ہے۔ احساس کے جلددان میں جو پارہ پارہ سنگریزوں سی کچھ یادیں ہیں میرا...
  6. محمد خرم یاسین

    مبارکباد محمد خرم یاسین بھی ہوئے ہزاری۔۔۔۔

    محمد امین صدیق صاحب بہت شکریہ، جزاک اللہ،خوش رہیے۔ :)
  7. محمد خرم یاسین

    مبارکباد محمد خرم یاسین بھی ہوئے ہزاری۔۔۔۔

    چودھری صاحب، بہت زیادہ شکریہ، جزاک اللہ ، اللہ تعالیٰ آپ کی یہ محبت قبول فرمائے۔ آمین۔ جزاک اللہ :)
  8. محمد خرم یاسین

    شکل اک یاد آتی رہی رات بھر ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    عمدہ کاوش ہے۔ ما شااللہ :) ایسی ہی ایک غزل احمد جہانزیب نے گائی ہے۔ آپ کی یاد آتی رہی رات بھر چشمِ نم مسکراتی رہی رات بھر
  9. محمد خرم یاسین

    ”مرشد اویسی “

    محمد تابش صدیقی حسن محمود جماعتی
  10. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جزاک اللہ۔ :)
  11. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کل اقبالیات کے حوالے سے یہ کتب خریدی ہیں۔ دیکھیے اب ان کی باری کتنے دن بعد آتی ہے۔ اقبال کا پہلا خطبہ: علم اور مذہبی تجربہ اقبالیات: تفہیم و تجزیہ اقبال اور قرآن اقبال کےفہمِ اسلام پر اعتراضات ایک مطالعہ معاصر تہذیبی کشمکش اور فکرِ اقبال
  12. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ماہِ نو کا احمدندیم قاسمی نمبر زیر مطالعہ ہے۔
  13. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آپ نے کوئی انٹرویو تو نہیں دینا آج کل :)
  14. محمد خرم یاسین

    ”مرشد اویسی “

    پروفیسر ڈاکٹر ارشد اویسی صاحب کی ریٹائرمنٹ پر جامعہ نے "ارمغانِ اویسی" کی اشاعت کا اہتمام کیا اور اس میں فقیر کی اس تحریر کوبھی جگہ عنایت کی۔ ”مرشد اویسی “ حضرت سے پہلی ملاقات کا احوال مجھے اب تک ازبر ہے لیکن یقین کیجیے جوانھیں ایک بھی لفظ یاد ہو اس ملاقات کا۔ اس میں قصور ان کی یاد داشت کا...
  15. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    احمد ندیم قاسمی کی "رم جھم" کا مطالعہ جاری ہے۔یہ قطعات اور رباعیات کی کتاب ہے۔
  16. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    :) مطالعے کے لیے بہت سارا وقت مل جاتا ہے اس لیے بس مطالعہ۔۔۔۔مطالعہ اور مطالعہ :)
  17. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کئی چاند تھے سرِ آسمان شروع کیا تھا، چند دن کا وقفہ درمیان میں حائل ہوا اب دوبارہ شروع کیا ہے۔ پرسوں تک ختم ہوجائے گا۔ :)
  18. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    احمد ندیم قاسمی کی "شعلہ گل" کا مطالعہ جاری ہے۔
Top