نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    بلیغیات

    جی یہ بلیغیات میں شمار نہیں ہوں گی۔ یہ مختصرافسانچہ ہے۔
  2. محمد خرم یاسین

    ماں کی ایک آنکھ تھی۔۔۔۔۔۔ ایک انگریز کی ڈائری سے

    السلام علیکم! فیس بک سے ایک دوست کی پوسٹ شئیر کر رہا ہوں۔ میری ماں کی ایک آنکھ تھی اور وہ میرے سکول کے کیفیٹیریا میں خانسامہ [cook] تھی جس کی وجہ سے میں شرمندگی محسوس کرتا تھا سو اُس سے نفرت کرتا تھا ۔ میں پانچویں جماعت میں تھا کہ وہ میری کلاس میں میری خیریت دریافت کرنے آئی ۔ میں بہت تلملایا کہ...
  3. محمد خرم یاسین

    بلیغیات

    جی بالکل کہا جا سکتا ہے بشرطیکہ ان میں گہرائی و گیرائی ہو اور وہ کسی حد تک ادبی بھی ہوں۔ اگر ادبی نہ بھی ہوں تو کم از کم معنی خیز ضرور ہوں۔ بعض اوقات تو ہمارے سٹیٹس بھی بلیغیات کا روپ دھار لیتےہیں۔ مثلاً "حاکم کی عزت کرنا محکوم کی عادت نہیں مجبوری ہے اور انسان ہر وقت مجبور نہیں رہتا" :)
  4. محمد خرم یاسین

    بلیغیات

    ڈاکٹر اشفاق احمد کی بلیغیات میں سے چند۔۔۔ ہمارے ہاں جتنی محنت فرشتہ نظر آنے کے لیے کی جاتی ہے ، اس سے بہت کم محنت میں فرشتوں سے بہتر انسان بنا جا سکتا ہے ۔ ۔محبت اور شادی میں سب سے نمایاں فرق یہی ہے کہ محبت میں ایک اور ایک مل کے ایک ہوجاتے ہیں جب کہ شادی میں ایک اور ایک مل کے تین ہوجاتے ہیں۔...
  5. محمد خرم یاسین

    بلیغیات

    محترم محفلین!السلام علیکم۔ میں نے چند روز قبل "بلیغیات" کے سلسلے میں ڈاکٹر اشفاق احمد ورک کی دو کتب کا مطالعہ کیا۔ پھربلیغیات سے متعلق جاننے کے لیے چند کتب کا بھی مطالعہ کیا جن میں "اصنافِ نظم و نثر" اور "اردو ادب میں طنز مزاح "شامل ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ یہاں بھی باقاعدہ بلیغیات کی لڑی ہو اور...
  6. محمد خرم یاسین

    امجد اسلام امجد تجدید

    آمین۔ جزاک اللہ :)
  7. محمد خرم یاسین

    کچھ دیر کو رسوائی ِ جذبات تو ہوگی

    ماشا اللہ۔ آخری شعر۔۔۔ حاصلِ کلام شعر۔
  8. محمد خرم یاسین

    ازل ۔ابد ۔۔۔ ( عزیز قیسی )

    ما شا اللہ۔ کیا کہنے۔
  9. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ماہ نامہ "ماہِ نو" کے چالیس سالہ ایڈیشن کے چاروں حصے مکمل ہوئے۔ ویسے یہ دو حصوں پر مشتمل ہے لیکن مجھے جو کاپی ملی تھی اسے چار حصوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔
  10. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    محمد ظہیر صاحب۔ شکریہ۔ جزاک اللہ :)
  11. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جی یقینا اردو میں اس پر کام نہایت اہمیت کا حامل ہوگا۔اس کتاب پر بہت کام ہوچکا ہے ، آن لائن اس پر تبصرے بھی موجود ہیں اور اس کے ملخص و سلائیڈز بھی۔ مجھے بھی درحقیقت ایک دوست کے توسط سے اس کے بارے میں معلوم ہوا تھا اور میں نے آن لائن سرچ کر کے اس کے پن پوائنٹس اور بعد میں پڑھ کر نوٹس تیار کیے تھے۔...
  12. محمد خرم یاسین

    مرزا تفتہ کے نام

    ماشا اللہ۔ آپ اپنی ہر پوسٹ کے ساتھ لاجواب کیے جاتے ہیں۔ اللہ کرے زورِ قلم اورررررررررررر بھی زیادہ۔ آمین۔ گزشتہ دنوں ڈاکٹر اشفاق احمدورک کی کتابیں پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ انھوں نے اپنی دو کتابوں "قلمی دشمنی"اور "خود ستائیاں"میں غالب کا خود نوشت خاکہ تحریر کیا ہے۔ اس کے ذرائع میں انھوں نے تمام خطوطِ...
  13. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ کتاب میں نے 2013 میں اپنے سی ایس ایس کے نفسیاتی انٹرویو کے حوالے سے تیار کی تھی۔ اس انٹرویو میں دیگر لوازمات کے ساتھ ساتھ تین پسندیدہ اور تین غیر پسندیدہ کتب کا حوالہ دینا ہوتا ہے پھر نفسیات دان اس پر بات کرتا ہے۔ اس کتاب کے نوٹس بھی تیار کیے تھے، اگرنوٹس گھر کے کسی کونے سے دریافت ہوگئے تو ان...
  14. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ کتاب میں نے پڑھی ہے۔
  15. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بہنا آپ اگر محض سیرت کی کتب ہی پڑھنا چاہتی ہیں تو شبلی کی "سیرتِ نبی صلی اللہ علیہ وسلیم" اس حوالے سے بہت اچھی کتاب ہے۔
  16. محمد خرم یاسین

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    ظہیر بھائی بہت زبردست، ماشا اللہ۔ اسی شاعری کی ہمیں آج کل ضرورت ہے۔ تین دن قبل رضی عابدی صاحب کا اس حوالے سے ایک مضمون پڑھا، ان کا موقف ہے کہ ہم نے اپنی شاعری میں ملی یا اجتماعی مسائل کی نشاندہی بہت کم کی ہے۔ غزلوں میں محبوب کی زلفِ خم دار اور لب و رخسار کے تذکروں کو دیکھیں تو یہ بات بہت حد تک...
Top