متفق۔ لیکن اس کے لیے بالخصوص نثر پاروں کی ترکیب میرے علم میں نہیں۔ چونکہ نثر پاروں کا تعلق بھی کسی نہ کسی صنفِ نثر مثلاً بلیغیات یا افسانچہ وغیرہ سے ہوتا ہے اس لیے ان کے لیے محض نثر پارے کی ترکیب ہی استعمال کرنا شاید ابھی بحث طلب ہے۔بہرحال جو بھی اسے استعمال کر رہے ہیں ان کے پاس یقینا اس کا جواز...