نتائج تلاش

  1. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    آج لگتا ہے حسن صاحب نے خوشی میں حروف تہجی کی ترتیب بدلنے کا ارادہ کر لیا ہے:):)
  2. زھرا علوی

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    بھائی ذرا صبر کریں سب کو آ تو لینے دیں۔۔۔۔ اور جیا کو تو مالن کے پاس چھوڑ آئی ہوں وہ گجرے بنوا کر ہی لائے گی۔۔۔۔۔:):):)
  3. زھرا علوی

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    لیجیے خواتین و حضرات کیک جو میری طرف سے آنا تھا پیش خدمت ہے۔۔آج سارا دن اسی کو بیک کرنے میں گزر گیا۔۔۔۔ امید ہے سب کو پسند آئے گا۔۔۔
  4. زھرا علوی

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    چلو جیا چلیں لگتا ہے یہ کام خود ہی کرنا پڑے گا بھائی صاحب تو بہت مصروف ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. زھرا علوی

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    بھیا کیا ہماری دوستی ہونے سے پہلے ہی ہمیں لڑانے کا ارادہ ہے :) شریر تو آپ ہو رہے ہیں آج :):) بھئی ملکہ تو اس لیے کہا کہ ہم انہیں خود سے زیادہ اچھی شاعرہ سمجھتے ہیں جی ہاں۔۔۔۔۔۔۔
  6. زھرا علوی

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    بھیا ہمارے گجرے کہاں ہیں اب تک آئے کیوں نہیں:( جیا بھی کب سے پوچھ رہی ہے۔۔۔ اور آپ ادھر ادھر گھوم رہے ہو
  7. زھرا علوی

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    ارے واہ جیا اتنا پیارا ٹائٹل:):):) آج تو ہم بڑے خوش ہیں۔۔۔۔ اگر میرا یہ ٹائیٹل ہے تو تم تو یقینا ملکہ شہر سخن ہو۔۔۔۔:)
  8. زھرا علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    یہاں پاکستان میں تو چند منٹ ہی باقی ہیں ارو ہم جولائی کا استقبال لوڈ شیڈنگ سے کرنے والے ہیں :):)
  9. زھرا علوی

    بریکنگ نیوز

    محفل کی سالگرہ سب کو بہت بہت مبارک۔۔۔۔:):):):)
  10. زھرا علوی

    ! دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار: ہارپ !

    اس بات میں اگر ذرا سی بھی حقیقت ہے تو یقینا یہ ایک بہت تباہ کن ٹیکنولوجی ہے۔۔۔۔
  11. زھرا علوی

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    والسلام جیا خیال تو بے حد اچھا ہے۔۔۔بس ان حضرات کی تھوڑی خبر لینے کی ضرورت ہے۔۔۔:):)
  12. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    خواہ مخواہ جذباتی ہو گئے بھائی آپ تو :):)
  13. زھرا علوی

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    نہیں بھیا ابھی تو کچھ نہیں چاہیے اور تمام لوازمات کا طائرانہ جائزہ لے آئی ہوں زبردست ہے سب۔۔ اور تعاون کے صندوق کی داستان بھی اڑتے اڑتے پہنچی ہے ہم تک۔۔۔بس ذرا محتاط ہو کر اور میرے "تعاون" کی ضرورت تو آپکو پڑے گی ہی :):)
  14. زھرا علوی

    جب نیند آ جائے تو ؟

    سو سو سو کیوٹ:):):)
  15. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    جی ہاں مگر قیاس کیوں لگا رہے ہیں آپ بھائی کبھی گھر کے لیے نہیں خریدے:):)
  16. زھرا علوی

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    واو :):):) خوش نظری ہے آپکی۔۔۔۔:)؎ بہت شکریہ۔۔۔۔
  17. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ٹماٹر کے بھا ؤ پر بات کر لیں:)
  18. زھرا علوی

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    میں بلکل ٹھیک ماورا دن بھر اسی کی تیاری میں تو مصروف رہی:( ہوں بس کچھ ہی دیر میں یہاں پہنچ جاتا ہے۔۔۔ اب میں ذرا خود کی تیاری بھی کر لوں۔۔۔۔:):):)
  19. زھرا علوی

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    السلام و علیکم یا اہل محفل۔۔۔۔۔:)
  20. زھرا علوی

    محفل فورم کا نیا ہیڈر!

    بہت خوبصورت :)
Top