نتائج تلاش

  1. زھرا علوی

    علامہ دہشتناک : صفحہ 80-81 : سینتیسواں صفحہ

    کر بولا۔! "گرین بیچ ہوٹل کا مالک شہزاد۔!" "ارے۔۔۔!" صفدر نے حیرت سے کہا۔ " وہ علامہ کا شاگرد تھا؟" "دس بارہ سال پرانی بات ہوئی مجھے بھی علم نہیں تھا لیکن ان پانچوں سے گفتگو کے دوران میں یہ بات معلوم ہوئی تھی۔!" ""گرین بیچ ہوٹل تو نشہ بازوں کا بہت بڑا اڈہ ہے۔۔۔ اور میری معلومات کے مطابق اسے...
  2. زھرا علوی

    علامہ دہشتناک : صفحہ 78-79 : چھتیسواں صفحہ

    "یہ سب تم جانو باس۔!" "جاؤ۔۔۔!" عمران ہاتھ ہلا کر بولا۔ "کیا سلیمان جا رہا ہے?" صفدر نے پوچھا۔ عمران نے مغموم انداز میں سر ہلایا تھا۔ "جا چکا۔۔۔!" صفدر مسکرا کر بولا۔ "کیوں نہیں جائے گا۔!" "اس قابل کب چھوڑا ہے آپ نے کہ کسی اور کے کام آ سکے۔!" "ڈپلومیسی!" عمران بائیں آنکھ دبا کر مسکرایا۔...
  3. زھرا علوی

    علامہ دہشتناک : صفحہ 76-77 : پینتیسواں صفحہ

    سلیمان اور گلرخ کے جھگڑنے کی آوازیں ڈرائنگ روم میں پہنچ رہی تھیں۔! "یہ نیا روگ پال لیا ہے آپ نے!" صفدر ہنس کر بولا۔! "اور اس روگ کے بچے بھی میں ہی پالوں گا۔!" عمران کی ٹھنڈی سانس دور تک سُنی گئی تھی۔! صفدر نے بیٹھتے ہوئے کوٹ کی اندرونی جیب سے کچھ کاغذات نکالے اور عمران کی طرف بڑھا دیئے۔ "کیا...
  4. زھرا علوی

    علامہ دہشتناک : صفحہ 74-75 : چونتیسواں صفحہ

    ---------- متن شروع ---------- “اور تو کیا کرے گی؟” “ٹانگ پر ٹانگ رکھے پڑی فلمی رسالے پڑھا کروں گی۔!” “میری سمجھ میں نہیں آتا کہ کون تیرا دماغ خراب کیا کرتا ہے۔!” “وہی جس نے تجھے آسمان پر چڑھا رکھا ہے۔!” “کیا مطلب؟” “صاحب نے کہا ہے کہ دب کے نہ رہیو۔!” “ارے۔۔۔ مارا گیا۔!” سلیمان پیشانی...
  5. زھرا علوی

    علامہ دہشتناک : صفحہ 72-73 : تینتیسواں صفحہ

    --------- متن شروع ---------- “میرا طریق ایسا نہیں ہے کہ زیرِ تربیت آدمی میرے تجارتی حریفوں کی نظر میں آسکیں۔!” “ہم انہیں تلاش کرنے کی انتہائی کوشش کر رہے ہیں۔!” “بہت زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔!” “ہم محتاظ ہیں جناب۔!” “اس ماہ تمہارا کتنا کمیشن بنا ہے؟” “بائیس ہزار۔!” “اگلے مہینے سے...
  6. زھرا علوی

    کیا ٹوٹا ہے اندر اندر ، کیوں چہرہ کُملایا ہے

    رنگ برنگی اس محفل میں ، تُم کیوں اتنے چُپ چاپ ہو بھول بھی جاؤ پاگل لوگو ! ، کیا کھویا ، کیا پایا ہے زبردست:):)
  7. زھرا علوی

    تبسم ہزار گردش ِ شام و سحر سے گذرے ہيں - صوفی تبسم

    ہر ايک نقش پہ تھا تيرے نقش ِ پا کا گماں قدم قدم پہ تری رہ گذر سے گذرے ہيں نہ جانے کون سی منزل پہ جا کے رک جائيں نظر کے قافلے ديوار و در سے گذرے ہيں بیت خوب۔۔۔۔
  8. زھرا علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    السلام و علیکم۔۔۔۔۔۔۔
  9. زھرا علوی

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    "مخلوق تو فنکار ہے اس درجہ کہ پل میں سنگِ درِ کعبہ سے بھی اصنام تراشے تو کون ہے اور کیا ہے ترا داغِ قبا بھی لوگوں نے تو مریم پہ بھی الزام تراشے"۔۔۔۔۔
  10. زھرا علوی

    ایڈیٹر چاچو ٹائپنگ ہیلپر بیٹا

    مجھے تو سمجھ ہی نہیں آئی بھائی۔۔۔:(
  11. زھرا علوی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    یہ شعر تو کچھ ایسے نہیں۔۔۔۔؟ اک زندگی گذیدہ سے یہ دشمنی نہ کر اے دوست مجھکو عمر ابد کی دعا نہ دے
  12. زھرا علوی

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    میں نے زرّوں سے تراشے تیری خاطر سورج اب زمیں پر بھی اتر ذرد خلاؤں والے تو کہاں تھا میرے مالک کہ میرے کام آتا مجھ پہ ہنستے رہے پتھر کے خداؤں والے
  13. زھرا علوی

    علامہ دہشتناک : صفحہ 82-83 : اڑتیسواں صفحہ

    عمران نے کہا۔ "انٹر کوم کے ذریعے ہیڈ ویٹر کو ہداہت دو کہ میرے ساتھی کو بھی یہیں لے آئے۔!" شہزاد نے کسی سحر زدہ آدمی کے سے انداز میں عمران کے مشورے پر عمل کیا تھا۔ "تم دونوں دروازے کے پاس سے ہٹ کر ادھر کھڑے ہو جاؤ۔!" عمران نے دونوں آدمیوں سے کہا۔ "وہی کرو جو کہہ رہا ہے۔!" شہزاد نے پھیکی سی...
  14. زھرا علوی

    علامہ دہشتناک : صفحہ 82-83 : اڑتیسواں صفحہ

    "پہلے یہاں کبھی نہیں آئے؟" "تفریح کے لیے آئے تھے کے بھوک معلوم ہوئی۔!" "ختم کرو۔!" وہ ہاتھ ہلا کر بولا۔" ہم سب ایک ہی ہتھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔پہلے تم پارٹی سے اپنی بات منوانے کی کوشش کرتے ہو۔ کامیابی نہیں ہوتی توشکاروں کو پولیس کے حوالے کر دیتے ہو۔!" "گرانی آسمان سے باتیں کرنے لگی ہے۔!" عمران...
Top