نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    اک بے قرار دل سے ملاقات کیجئے ۔ نوشاد علی

    اک بے قرار دل سے ملاقات کیجئے جب مل گئے ہیں آپ تو کچھ بات کیجئے پہلے پہل ہوا ہے مری زندگی میں دن زلفوں میں منہ چھپا کے نہ پھر رات کیجئے نظروں سے گفتگو کی حدیں ختم ہو چکیں جو دل میں ہے زباں سے وہی بات کیجئے کل انتقام لے نہ مرا پیار آپ سے اتنا ستم نہ آج مرے ساتھ کیجئے بس ایک خامشی ہے ہر اک بات...
  2. فرخ منظور

    دیدۂ اشک بار لے کے چلے ۔ نوشاد علی

    دیدۂ اشک بار لے کے چلے ہم تری یادگار لے کے چلے دل میں تصویرِ یار لے کے چلے ہم قفس میں بہار لے کے چلے خواہش دید لے کے آئے تھے حسرتِ انتظار لے کے چلے سامنے اس کے ایک بھی نہ چلی دل میں باتیں ہزار لے کے چلے ہوسِ گل میں ہم بھی آئے تھے دامنِ تار تار لے کے چلے جو مرے ساتھ ڈوبنا چاہے مجھ کو دریا کے...
  3. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ منہ آئی بات نہ رہندی اے ۔

    مُونہہ آئی بات نہ رہندی ہے ` جھوٹھ آکھاں تے کچھ بچدا ہے سچ آکھیاں بھانبڑمچدا ہے جی دوہاں گلاں توں جچدا ہے جچ جچ کے جیبھا کہندی ہے مُونہہ آئی بات نہ رہندی ہے جس پایا بھید قلندر دا راہ کھوجیا اپنے اندر دا او واسی ہے سُکھ مندر دا جتھے کوئی نہ چڑھدی لہندی ہے مُونہہ آئی بات نہ رہندی ہے اک لازم...
  4. فرخ منظور

    آبادیوں میں دشت کا منظر بھی آئے گا ۔ نوشاد علی

    آبادیوں میں دشت کا منظر بھی آئے گا گزرو گے شہر سے تو مرا گھر بھی آئے گا اچھی نہیں نزاکتِ احساس اس قدر شیشہ اگر بنوگے تو پتھر بھی آئے گا سیراب ہو کے شاد نہ ہوں رہروان شوق رستے میں تشنگی کا سمندر بھی آئے گا دیر و حرم میں خاک اڑاتے چلے چلو تم جس کی جستجو میں ہو وہ در بھی آئے گا بیٹھا ہوں کب سے...
  5. فرخ منظور

    اردو کے سب سے مشہور فانٹ نوری نستعلیق اور اسکے موجد مرزا احمد جمیل کی تاریخ!

    شاکرالقادری بھائی یہ کام کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔
  6. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی بہ نام وطن --مصطفیٰ زیدی

    بہ نام وطن کون ہے جو آج طلبگار ِ نیاز و تکریم وہی ہر عہد کا جبروت وہی کل کے لئیم وہی عیّار گھرانے وہی ، فرزانہ حکیم وہی تم ، لائق صد تذکرۂ و صد تقویم تم وہی دُشمنِ احیائے صدا ہو کہ نہیں پسِ زنداں یہ تمہی جلوہ نما ہو کہ نہیں تم نے ہر عہد میں نسلوں سے غدّاری کی تم نے بازاروں میں عقلوں کی...
  7. فرخ منظور

    یہ ترا شہر بھی ہے شہرِ زلیخا جاناں۔۔ وہ پیمبر ہے جو دامن کوبچا لے جائے (شوکت فہمی)

    یہ ترا شہر بھی ہے شہرِ زلیخا جاناں۔۔ وہ پیمبر ہے جو دامن کوبچا لے جائے (شوکت فہمی)
  8. فرخ منظور

    آج کا شعر - 5

    یہ ترا شہر بھی ہے شہرِ زلیخا جاناں وہ پیمبر ہے جو دامن کوبچا لے جائے (شوکت فہمی)
  9. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی گذرنے والوں میں کتنے جگر فگار تھے آج

    گذرنے والوں میں کتنے جگر فگار تھے آج فقیرِ راہ ہیں ہم ، ہم کو کیا نہیں معلوم صبا چلی تو ہے اس بار جھولیاں بھر کے کسی کو راس بھی آئے گی یا نہیں معلوم ہمیں بھی راہ میں اک دن تمھارا خانہ بدوش نظر تو آیا تھا لیکن پتا نہیں معلوم بہت سے وہ ہیں جو بارِ سفر اٹھا نہ سکے بہت سے ہیں وہ جنھیں...
  10. فرخ منظور

    سودا جو گزری مجھ پہ مت اُس سے کہو، ہوا سو ہوا - سودا

    یہی غزل ملکہ پکھراج کی آواز میں سنیے۔
  11. فرخ منظور

    مجاز تسکینِ دلِ محزوں نہ ہوئی، وہ سعئ کرم فرما بھی گئے ۔ اسرار الحق مجاز

    کوئی بات نہیں کاشفی صاحب۔ قندِ مکرر ہی سہی۔ :)
  12. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی اپنے مرحوم بھائی مجتبیٰ زیدی کے نام ۔ مصطفیٰ زیدی

    اپنے مرحوم بھائی مجتبیٰ زیدی کے نام تم کہاں رہتے ہو اے ہم سے بچھڑنے والو! ہم تمھیں ڈھونڈنے جائیں تو ملو گے کہ نہیں ماں کی ویران نگاہوں کی طرف دیکھو گے؟ بھائی آواز اگر دے تو سُنو گے کہ نہیں دشتِ غربت کے بھلے دن سے بھی جی ڈرتا ہے کہ وہاں کوئی نہ مونس نہ سہارا ہوگا ہم کہاں جشن میں شامل تھے جو کچھ...
  13. فرخ منظور

    مجاز تسکینِ دلِ محزوں نہ ہوئی، وہ سعئ کرم فرما بھی گئے ۔ اسرار الحق مجاز

    مگر یہ تو ساحر لدھیانوی کا کلام ہے۔ یہاں ساحر یا پیاسا فلم کا کیا ذکر؟
  14. فرخ منظور

    مجاز تسکینِ دلِ محزوں نہ ہوئی، وہ سعئ کرم فرما بھی گئے ۔ اسرار الحق مجاز

    یہ غزل کچھ عرصہ قبل ہم نے بھی یہاں ارسال کرنے کی جرات کی تھی۔
  15. فرخ منظور

    اختر شیرانی نذر عقیدت ۔ اختر شیرانی

    نذر عقیدت (”فسانہ غم دل“ کے جواب میں) کہاں تلک غمِ دل کو نہ آشکار کروں؟ زبان بند رکھوں ، صبر اختیار کروں! ”فسانہء غمِ دل“ پڑھ کے رو رہا ہوں میں نہیں یہ تاب کہ کچھ عرض حالِ زار کروں! بجائے خامہ مجھے چاہئے زبانِ سرشک کہ شرحِ سوزِ غمِ روح...
  16. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی فرار ۔ مصطفیٰ زیدی

    فرار اِس سے پہلے کہ خرابات کا دروازہ گرے رقص تھم جائے ، اداؤں کے خزانے لُٹ جائیں وقت کا درد ، نگاہوں کی تھکن ، ذہن کا بوجھ نغمہ و ساغر و اِلہام کا رُتبہ پا لے کونپلیں دُھوپ سے اک قطرۂ شبنم مانگیں سنگساری کا سزاوار ہو بلّور کا جِسم دِل کے اُجڑے ہوئے مندر میں وفا کی مِشعل مصلحت کیشیِ طُوفان...
  17. فرخ منظور

    سراج الدین ظفر شوق اپنا قیامت سے ہم آہنگ بھی دیکھا ::: سراج الدین ظفرظفر

    سراج الدین ظفرؔ کی کتاب غزال و غزل میں سے دیکھ لیں۔
  18. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ اس کے استعاراتی معانی سمجھا دیں ۔۔۔ !

    اب اس کافی کے استعاری معانی کھوجیے۔ :) عشق دی نویوں نویں بہار جاں میں سبق عشق دا پڑھیا مسجد کولوں جیوڑا ڈریا ڈیرے جا ٹھاکر دے وڑیا جتھے وجدے ناد ہزار عشق دی نویوں نویں بہار جاں میں رمز عشق دی پائی مینا طوطا مار گوائی اندر باہر ہوئی صفائی جت ول ویکھاں یار و یار عشق دی نویوں نویں بہار ہیر رانجھے...
Top