نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    تعارف میں ماظق ھوں

    کوئی خبر نہیں جناب۔ اب تو ان کا اصلی نام بھی ذہن سے محو ہو گیا۔
  2. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی گناہ گار ۔ مصطفیٰ زیدی

    گناہ گار اے سوگوار! یاد بھی ہے تجھ کو یا نہیں وہ رات، جب حیات کی زلفیں دراز تھیں جب روشنی کے نرم کنول تھے بجھے بجھے جب ساعتِ ابَد کی لویں نیم باز تھیں جب ساری زندگی کی عبادت گذاریاں تیری گناہ گار نظر کا جواز تھیں اک ڈوبتے ہوئے نے کسی کو بچا لیا اک تیرہ زندگی نے کسی کو نگاہ دی ہر لمحہ اپنی آگ...
  3. فرخ منظور

    غالب اسیر عابد پنجابی منظوم ترجمہ

    خرید لیں زیادہ مہنگا نہیں ہے۔
  4. فرخ منظور

    اردوکو عملی طور پر دفتری زبان بنایا جا سکتا ہے؟

    اثر اس پر ذرا نہیں ہوتا رنج راحت فزا نہیں ہوتا :) اس مراسلے پر پر مزاح کی ریٹنگ ضرور دیجیے گا آصف اثر کے بغیر صاحب۔ :)
  5. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    بہت عنایت اور محبت جناب۔ ہمیشہ خوش رہیے۔
  6. فرخ منظور

    اردوکو عملی طور پر دفتری زبان بنایا جا سکتا ہے؟

    میرے خیال میں دفتری زبان انگریزی ہی ہونی چاہیے۔ ورنہ آپ دنیاسے کٹ جائیں گے اور خواہ مخواہ انگریزی اصطلاحات کو ترجمہ کرنے کی بجائے اسے انگریزی میں ہی رہنے دینا چاہیے۔ جیسے ایک مکینک چھوٹے کو بھی پتا ہوتا ہے کہ کاربوریٹر کیا ہے لیکن اگر اس کا کوئی اردو ترجمہ اسے سکھائیں گے تو یقیناً اس کے لیے...
  7. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    شکریہ حضور۔ خوش رہیے۔
  8. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    بہت عنایت خوش رہیے اور میرے خیال میں بیکار کی ایک لمبی غزل کہنے سے بہتر ہے کہ ایک ہی شعر کہا جائے اور وہ جب بھی وارد ہو۔
  9. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    رات بارش بھی تھی تنہائی بھی دل سے لپٹی پڑی تھیں یادیں بھی (فرخ منظور)
  10. فرخ منظور

    میر نہ پوچھ خوابِ زلیخا نے کیا خیال لیا ۔ میر تقی میر

    درست شعر یوں ہے۔ اُس نقشِ پا کے سجدے نے کیا کیا کِیا ذلیل میں کوچۂ رقیب میں بھی سر کے بل گیا حکیم مومن خان مومنؔ کا شعر ہے۔
  11. فرخ منظور

    میر نہ پوچھ خوابِ زلیخا نے کیا خیال لیا ۔ میر تقی میر

    نہ پوچھ خوابِ زلیخا نے کیا خیال لیا کہ کاروان کا کنعاں کے جی نکال لیا رہِ طلب میں گرے ہوتے سر کے بل ہم بھی شکستہ پائی نے اپنی ہمیں سنبھال لیا رہوں ہوں برسوں سے ہم دوش پر کبھو اُن نے گلے میں ہاتھ مرا پیار سے نہ ڈال لیا بتاں کی میرؔ ستم وہ نگاہ ہے جس نے خدا کے واسطے بھی خلق کا وبال لیا (میر...
  12. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    بہت عنایت۔ خوش رہیے۔
  13. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    بہت عنایت ظہیر بھائی۔ خوش رہیے۔
  14. فرخ منظور

    عشق کے شعلے کو بھڑکاؤ کہ کچھ رات کٹے - مخدوم محی الدین

    واہ کیا خوب غزل ہے اور جگجیت سنگھ نے کمال کمپوزیشن بنائی اور گائی ہے۔ خوش رہیے کاشفی صاحب۔
  15. فرخ منظور

    غالب عرضِ نیازِ عشق کے قابل نہیں رہا . مرزا غالب

    مہدی حسن کی آواز میں بہتر ریکارڈنگ
  16. فرخ منظور

    عبیداللہ علیم کچھ دن تَو بسو مری آنکھوں میں - عبیداللہ علیم

    یہی غزل استاد نذر حسین کی موسیقی میں بلقیس خانم کی آواز میں سنیے۔
  17. فرخ منظور

    خواجہ میر اثر دہلوی ۔ لوگ کہتے ہیں یار آتا ہے

    دل کِس کی چشمِ مست کا سرشار ہوگیا؟ بھائی صاحب بتائیں تو سہی۔
  18. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    بہت عنایت کاشفی صاحب۔ خوش رہیے۔
  19. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    نقش ہوں یا کہ میں مصور ہوں عکس ہوں کس کی نا رسائی کا (فرخ منظور)
Top