نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    میری مدد کریں بہت ضروری ہے

    بھائی اس کے لئے آپ اے ایس پے سیکھ لیں اس سلسلے میں W3School بڑا معاون ثابت ہو سکتا ہے۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    ریڈیو سامعین کے لیے اردو فورم

    بہت اچھی کاوش ہے۔ امید ہے جو لوگ ریڈیو سے شغل رکھتے ہیں وہ وہاں ضرور تشریف لائیں گے۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    ’عورتوں کوزندہ دفن کرنا روایات کی پاسداری‘

    بلوچستان کا مسئلہ سرداروں نے خراب کیا ہواہے لوگوں سے تعلیم کو دور رکھا ہوا ہے اور لوگوں کو اپنی جہالت کا ادراک نہیں۔ ماضی میں ایک بڑا سردار جو اب اس دنیا میں نہیں رہے اس کے بیٹے کے پاس جو خود تو برطانیہ سے فارغ التحصیل تھا ایک بندہ آیا اور کہا کہ میں تیں بیٹوں کی پیدائش کے بعد نہایا ہوں تو اس...
  4. ظہور احمد سولنگی

    میری مدد کریں بہت ضروری ہے

    آپ غالبا ہائپر لنک کا پوچھ رہے ہیں تو اس کا سیدھا طریقہ یہ ہے کہ کوئی ایڈیٹر استعمال کریں مثلا فرنٹ پیج یا اڈوب ڈریم ویور ٹیکسٹ کو منتخب کریں اور ہائپر لنک کا بٹن دباکر پاتھ میں مطلوبہ سائٹ کا پتہ دے دیں یا ایچ ٹی ایم ایل استعمال کریں َمثال <a href="www.urduweb.org"> Urdu Web </a> امید ہے مسئلہ...
  5. ظہور احمد سولنگی

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    یہ مغل صاحب ٹائیٹل کے حوالے سے گزارش ہے آپ نے لکھاہے "یک نہ شُد دوشُد " جبکہ میرے حساب سے اس میں تصحیح کی ضرورت ہے یک شد تو ٹھیک ہے دو شد ٹھیک نہیں لگتا کیونکہ دو جمع کا صیغہ ہے جبکہ شد واحد غائب (ماضی مطلق( میرے حساب سے شدند ہونا چاہیے اگر گردان کو سامنے رکھیں تو اندازہ ہو جائے گا شد واحد...
  6. ظہور احمد سولنگی

    ایک جواب کا سوال ہے

    سندھی میں بھی کھوپے کہتے ہیں۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    مسیحی حضرات کا عجیب عقیدہ ہے کبھی حضرت مسیح کو خدا کہتے ہیں کبھی خدا کا بیٹا، ماضی میں ایک مسیحی دوست سے اسی حوالے سے بحث ہوئی تو پھر دوستی ختم ہوگئی۔ بندہ ماضی میں جدید اور قدیم عہدہ نام پڑہتا رہا ہے مگر حضرت امام رضا علیہ السلام کے ایک قول نے بچالیا تھا قول قرآن خدا کی کتاب ہے اس سے گریز مت...
  8. ظہور احمد سولنگی

    اسلام ہاؤس

    کہیں یہ سائٹ قادیانی تو نہیں چلا رہے؟
  9. ظہور احمد سولنگی

    اسلام ہاؤس

    اس لئے میں پریشان ہوں مجھے سمجھ تو نہیں آئی تھی اس لئے یہاں پہنچ گیا آج کل نیٹ پر اسلام کی کافی سائٹس دشمن اسلام چلا رہے ہیں اس لئے ہمیں خبردار رہنا چاہیے۔
  10. ظہور احمد سولنگی

    اسلام ہاؤس

    جس بندے نے مجھے دی ہے اس کا اعتبار نہیں مجھے صرف یہ معلوم کرنا ہے کیا یہ کسی مسلمان مسلک کی ہے یا کہیں کوئی سازش تو نہیں اس میں کہیں۔ مجھے نہیں پتہ مگر جس نے دی ہے وہ سازشی بندہ ہے دوسرے الفاظ میں سرکاری طور پر اسلام سے خارج ہیں۔ مجھے صرف معلوم کرنا ہے۔
  11. ظہور احمد سولنگی

    اسلام ہاؤس

    کیا کوئی مجھے اس سائٹ کے بارے میں بتاسکتا ہے کہ کن لوگوں کی ہے؟ کس مسلک کی ہے؟ http://www.islamhouse.com/s/9358
  12. ظہور احمد سولنگی

    معاہدے حدیث یا قرآن نہیں: زرداری

    آپ کی بات بجا صرف یہ بتائیں کس پارٹی میں صاحب کردار مسلمان ہیں؟
  13. ظہور احمد سولنگی

    تاسف دعا کی اپیل

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالٰی آپ کی مغفرت فرمائے۔ میں نے آپ کی امی کے لئے فاتحہ پڑہ لی ہے۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    اور اتحاد ٹوٹ گیا

    آپ نے الزام در الزام کا سلسلہ شروع کیا ہواہے اگر جوابا میں بھی الزام دوں اور ثبوت نہ ہو تو مجھے سے بڑا بیوقوف کون ہوگا۔ کیا آپ مجھے اجازت دیتے ہیں کہ میں بھی آپ کی ذات یا قبیلے کے اوپر الزام لگاؤں زرداری لاکھ برا ہی سہی مگر بی بی صاحبہ کی شہادت میں اس کا ہاتھ نہیں لگتا یہ ایک پروپیگنڈہ ہے اور آپ...
  15. ظہور احمد سولنگی

    اور اتحاد ٹوٹ گیا

    تجربہ استاد ہوتا ہے وہ سندھی کہتے ہیں نا کہ جو آزمائے ہوئے کو آزماتا ہےوہ اپنے منہ میں دھول جھونکتا ہے۔
  16. ظہور احمد سولنگی

    اور اتحاد ٹوٹ گیا

    یہاں تو مفادات و انا کا مسئلہ ہے حالانکہ یہی نواز شریف صاحب ہیں جنہوں نے سپریم کورٹ پر حملہ کروایا تھا، کوئی بھی اچھا نہیں یہاں زرداری سے لیکر نواز تک۔
  17. ظہور احمد سولنگی

    اور اتحاد ٹوٹ گیا

    آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ محترمہ کی شہادت میں زرداری صاحب کا ہاتھ ہے اور پڑوسی ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے۔
  18. ظہور احمد سولنگی

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    مغل بھائی ذرا ہاتھ ہلکا رکھیں اور اپنی خیر منائیں آپ کو شاید یاد ہوماضی چارسدہ سے تعلق رکھنے والے مولانا حسن جان نے خودکش حملوں کو غیراسلامی فعل قرار دیا تو اس وجہ طالبان نے اس بچارے عالم دین کو شہید کردیا تھا یہ علمی زبان اگر جانتے ہوتے تو شاید دونوں سسٹر س سے اس طرح بات نہ کرتے۔
Top