ان طالبان سے تو درندے اچھے ہیں ان ملعون لوگوں کے لئے لفظ انسان استعمال کرنا انسانیت کی توہین ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم سب مل کر مذمت سے آگے کوئی عملی قدم اٹھائیں لوگوں میں شعور اجاگر کریں جو لوگ ظالمان کو محب دین سمجھتے ہیں ان کو صحیح صورتحال بتائیں اور مختلف فورمز کو استعمال کرتے ہوئے معاشرے...