نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    باجوڑ کے بچے

    یہ تصاویر بی بی سی اردو سی لی گئی ہیں ان تصاویر کو دیکھ کر آپ یہ اندازہ کرسکتے ہیں کہ ظالمان کی وجہ سے پختون بچے صعوبتیں بردارشت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ یہ تصاویر دیکھ کر مجھے ایک پختون دوست کی بات یاد آگئی جو بظاہر تو امریکہ اور برطانیہ سے فارغ التحصیل ہے ۔کہ رہا تھا ہم تو چاہتے...
  2. ظہور احمد سولنگی

    اب آگے صرف سیاست ہے

    عامر احمد خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد ہمیشہ کی طرح اس بار بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری سے مل کر یہ سمجھ نہ آئی کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔ گو یہ ملاقات ان کے صدارتی امیدوار ہونے کے باقاعدہ اعلان سے صرف دو گھنٹے قبل ہوئی، لیکن آصف زرداری نے کہیں یہ تاثر نہ دیا کہ وہ صدارتی...
  3. ظہور احمد سولنگی

    زمزمہ حمد

    یہ آسی کے کیا معنی ہیں؟
  4. ظہور احمد سولنگی

    وعدے اور زرداری

    وسعت اللہ خان از بی بی سی اردو۔ اتحاد، تنظیم اور مکر پاکستان کے امکانی صدر آصف علی زرداری معزول ججوں کی بحالی سے متعلق بھوربن اور اسلام آباد کے معاہدوں کے بارے میں کہہ چکے ہیں کہ وعدے یا معاہدے قرآن و حدیث نہیں ہوتے جن میں ردوبدل نہیں ہوسکتا۔ آصف زرداری سے دو ہزار برس پہلے رموزِ سیاست و...
  5. ظہور احمد سولنگی

    امریکی اسلحہ طالبان کو سپلائی

    نظامی بھائی ایک میں پوسٹ یہاں کہیں کرچکاہوں جس کا مطلب یہ تھا کہ ان کو اسلحہ دیکر بعد میں یہ راگ الاپا جائے گا کہ طالبان کی "چین اور ایران" کی حمایت کررہا ہے بعد ان ممالک کے خلاف کاروائی۔
  6. ظہور احمد سولنگی

    خود کش حملے . . بم دھماکے. . . . مجرم کون. . ؟

    کونسی معذرت معقول نہیں، اگر کوئی منتظم بات کرے تو ضرور سنیں، شگفتہ بہن نے کس کے عزت نفس کا خیال نہیں رکھا اور انہوں نے شمشاد بھائی کو مخاطب کیا تھا کسی اور کو نہیں ذرا غور سے پڑہیں ہوا میں تیر نہ چلائیں۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    خود کش حملے . . بم دھماکے. . . . مجرم کون. . ؟

    مدعی سست گواہ چست۔ روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے طالبان کا ہاتھ ہے یہ دوسری بات ہے کہ طالبان کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے۔ دیگر یہ کہ طالبان خود ان بم دھماکوں کی ذمیداری بھی قبول کرتے آئے ہیں تازہ واقعہ ڈی آئی خان کا جہاں ہسپتال کو بھی نہیں چھوڑا اور دوسرا واہ میں بیگناہ...
  8. ظہور احمد سولنگی

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    حامد میر کا بزنس تو طالبان کے وجود سے شروع ہوا، حامد میر جب اوصاف میں تھا تو اس وقت تک کوئی اس کو جانتا بھی نہ تھا مگر جب اس نے بن لادن کا انٹرویو کیا تو اس کا بڑا نام ہوگیا اور ایک دن میں ایک کروڑ کمالیا۔ ظاہر ہے جہاں سے اس کا عروج ہوا ان ہی کی خاموشی سے مدح و ثنا کرے گا۔ ہم تو شاہد مسعود کی...
  9. ظہور احمد سولنگی

    ساتھیو مجاہدو آگیا ہے وقت جہاد

    امریکا خود ہی طالبان کو اسلحہ دے رہا ہے ماضی کیا اس وقت بھی امریکہ طالبان کی مدد کررہا ہے ملاحظہ ہو یہ خبر امریکی اور نیٹو افغانستان میں دہرا کھیل ، کھیل رہے ہیں۔ طالبان کو نیٹو کی جانب سے اسلحہ و دیگر سازو سامان کی ترسیل کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ ہمارے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ امریکا...
  10. ظہور احمد سولنگی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    پارا چنار کےلوگوں پر گزرنے والی قیامت کی روداد میثم طوری کی زبانی جون 19 کے دن پارا چنار کے محصورین کا سامان 25 ٹرکوں پر مشتمل کاروان کی صورت میں کچا پکا سے روانہ ہوا تو یہ ایف سی کے جوانوں کی نگرانی میں ٹل تک پہنچا، ٹل پر کچھ توقف کرنے کے بعد یہ کاروان آگے کے حالات معلوم کر کے "سب ٹھیک ہے " کی...
  11. ظہور احمد سولنگی

    مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟

    جہاں سے زیادہ پئسہ ملے گا اونٹ اسی کروٹ بیٹھے گا۔
  12. ظہور احمد سولنگی

    معاہدے حدیث یا قرآن نہیں: زرداری

    ہوسکتا ہے زرداری صاحب نے دستخط جعلی کیے ہوں۔ افسوس ہے کچھ نواز کو اچھا سمجھتے ہیں کچھ زرداری کو، در اصل حقیقت یہ ہے کہ ہر کوئی ایک سے بڑہ کر ایک ہے بس جس کو موقعہ مل جائے پاکستان میں سیاست اور ایمانداری ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے ۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟

    یہ باباجی پہلے کہاں تھے کاش ہمیں پہلے پتہ لگ جاتا ہم بھی کچھ نہ کچھ چلا کشی سیکھ لیتے پھر جس کی بھی چھٹی کروانی ہوتی چلہ کاٹ لیتے! کچھ ماہ پہلے ہمیں بھی ایک آستانہ کھولنے کا خیال آیا تھا ایک دوست سے مشورہ بھی کیا تھا مگر ہمت نہ ہوئی مگر یہ آسان بزنس ہے کسی سرمایہ کاری کی ضرورت بھی نہیں بس بوریہ...
  14. ظہور احمد سولنگی

    منھنجا کربل میں تھیا پردیسی

    http://www.youtube.com/watch?v=04E_rUuK_ak اس ویڈیو میں واقعہ کربلا کا ذکر ہے
  15. ظہور احمد سولنگی

    بی خبر ناہے پر مرن کھاں پوء

    http://www.youtube.com/watch?v=aeL8bcUJXDw یہ آواز مرحومہ جیجی زرینہ بلوچ کی ہے بول ہیں یہ پتہ نہیں مرنے کے بعد تمہارے ساتھ ہونے کی حسرت رہے گی۔
  16. ظہور احمد سولنگی

    جب اس دنیا سے گزر جائیں گے

    http://www.youtube.com/watch?v=pACDpdI9Cak& یہ آواز مرحوم سرمد سندھی کی ہے اس کے بول ہیں جب اس دنیا سے گزرجائیں گے
  17. ظہور احمد سولنگی

    یاھو روم

    تو اپنااسکائپ کاسٹ بنائیں نا وہاں اورلوگ خود بہ خود آجائیں گے وہاں۔
  18. ظہور احمد سولنگی

    دہشت گردی کو روکیئے !!

    یہ دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خلاف اظہار بیزاری ہے جو لوگوں کو مساجد میں مارتے ہیں، ہسپتالوں میں شہید کرتے ہیں، مزدوروں کو نہیں چھوڑتے۔ اس کیمپیئن کا مقصد لوگوں میں شعور اجاگر کرنا ہے جنہوں نے بھی سلسلہ شروع کیا ہے اچھا سلسلہ ہے مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے جو قاتلان کی حمایت کرتے ہیں وہ بھی...
  19. ظہور احمد سولنگی

    دہشت گردی کو روکیئے !!

    میں دو ماہ پہلے دستخط کرچکا ہوں۔
Top