نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    لفظ "سننے" کا یہ مجازی استعمال (یعنی ماننے کے معنوں میں ) دنیا کی تقریباً تمام زبانوں میں پایا جاتا ہے۔ مثلاً جب میرا چھوٹا بھائی میری والدہ کی بات نہیں مانتا تو وہ والد صاحب سے ان الفاظ میں شکایت کرتی ہیں: "اب آپ ہی اسے کہیں کہ یہ کام نہ کرے کیونکہ میری بات تو یہ سنتا نہیں ہے (یعنی میری بات...
  2. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    آئیے دیکھتے ہیں کہ کیا واقعی یہ آیات اس بات کو ثابت کر رہی ہیں کہ مردے نہیں سن سکتے، یا پھر یہ کہ یہ جدید مفسرین حضرات پھر اپنی ظاہر پرستی کی وجہ سے اس کا اصل مفہوم سمجھنے سے قاصر رہے ہیں۔ وَمَا يَسْتَوِي الْأَحْيَاء وَلَا الْأَمْوَاتُ إِنَّ اللَّهَ يُسْمِعُ مَن يَشَاء وَمَا أَنتَ بِمُسْمِعٍ...
  3. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    انشاء اللہ اس ڈورے میں ہم احسن طریقے سے بات کریں گے تاکہ ایک دوسرے کی بات کا اچھی طرح سمجھ سکیں (بات کا ماننا یا نا ماننا ضروری نہیں ہوتا، مگر کسی بھی بات کو سمجھنا بہت ضروری ہوتا ہے)۔ بات ان دو قرانی آیات سے شروع ہوئی تھی۔ ان دو آیات سے جدید مفسرین یہ ثابت کرتے ہیں کہ "مردے" کوئی سماعت...
  4. مہوش علی

    ایس ایم ایف 1۔1۔4

    جیتے رہیے آپ۔ مجھے ایس ایم ایف بہت پسند ہے۔
  5. مہوش علی

    قبروں پر قرآنی آیات کیوں کندہ کروائی جاتی ہیں

    ارشد برادر، آپکی بات بالکل بجا ہے اور آپ نے دیکھا ہو گا کہ میں نے شروع میں اصل موضوع پر ہی گفتگو کی تھی۔ مگر فاروق صاحب نے پہلی فرصت میں نظم ارسال فرما دی۔ اور پھر اسکے بعد ان "دو قرانی آیات" کے حوالے سے اعتراض آ گیا کہ انہیں "باطنی معنی" دیے جا رہے ہیں۔ تو ارشد برادر، آپ کی خواہش کے مطابق...
  6. مہوش علی

    قبروں پر قرآنی آیات کیوں کندہ کروائی جاتی ہیں

    [نوٹ: ذیل کا پیغام صرف قسیم صاحب کے لیے ہے اور اس سے اگلے پیغام میں میں عام قارئین کو یہ مسئلہ صاف اور آسان لفظوں میں بیان کروں گی کہ کیوں قسیم برادر نے یہاں یہ "دو آیات" پیش کی ہیں اور کیوں اس پر "باطنی معنوں" کے حوالے سے اعتراض فرما ہیں۔] قسیم برادر، کاش کہ آپ نے ان دو قرانی آیات کا معنی...
  7. مہوش علی

    قبروں پر قرآنی آیات کیوں کندہ کروائی جاتی ہیں

    یہ شاعری پہلے بھی موضوع بحث رہی ہے اور ناظمین کے جوابات سے مجھے محسوس ہوا کہ انہیں ان موضوعات پر کسی حد تک بحث کی گنجائش رکھنا چاہتے ہیں۔ بہرحال،۔۔۔۔ فاروق صاحب، میں نے پہلے بھی آپ سے عرض کی تھی کہ دلیل سے بحث کرنا بہت اچھی بات ہے اور میں اسکے حق میں ہوں (اور آپ نے پتا نہیں کیوں اس پر مجھ پر...
  8. مہوش علی

    قبروں پر قرآنی آیات کیوں کندہ کروائی جاتی ہیں

    السلام علیکم شمشاد بھائی، اپنے مطالعہ اور مشاھدات کی روشنی میں مجھے سعودی حکومت کا رویہ کچھ معاملات میں کچھ ضرورت سے زیادہ ہی سخت لگتا ہے۔ مثال کے طور سعودی حکومت تمام قبرستانوں کا مٹانے پر تل گئی ہے اور اس طرح مکہ و مدینہ میں جو دیگر بابرکت مقامات تھے انہیں بھی مسمار کیا جا رہا ہے۔ بلکہ اب...
  9. مہوش علی

    قبروں پر قرآنی آیات کیوں کندہ کروائی جاتی ہیں

    ارشد صاحب، شریعت کا ایک اصول ہے: "جب تک کوئی چیز نام لے کر، یا پھر شریعت ہی کے کسی اصول کے تحت حرام نہ ٹہرائی گئی ہو، تو ایسی چیز "مباح" کے زمرے میں آتی ہے یعنی Allowed " مثال کے طور پر لاہور میں جہاں میرے نانا کا گھر ہے، اس سڑک پر ایک جامع مسجد ہے۔ مسجد کے صدر دروازے پر ایک بورڈ لگوا رکھا...
  10. مہوش علی

    میر جعفر سے ملاقات - حامد میر

    اور تیلے شاہ یہ چیز اللہ تعالی کے انصاف کے مطابق نہیں ڈیڑھ دو سو سال پہلے ہونے والے ایک انسان کے "فعل" کا بدلہ اُسکی اولادوں سے لے۔ یہ حامد میر نے اپنی طرف سے ایک "سنسنی خیز حقیقت/افسانہ" بنانے کی کوشش کی ہے۔ اسکندر مرزا کے متعلق جنگ نمائندہ نیر زیدی کا ایک مضمون شائع ہوا تھا اور انہوں نے...
  11. مہوش علی

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    ویسٹرن میڈیا رپورٹ کے مطابق مشرف صاحب کے دور میں اوپر کے پیمانے پر کرپشن میں بہت کمی ہوئی تھی اور پاکستان جو کرپشن میں دنیا میں بہت اوپر کے نمبر پر پہنچ گیا تھا، اسکی ریٹنگ مشرف صاحب کے دور میں بہت اچھی ہوئی۔ آپ کہتے ہیں کہ صدر مشرف سب سے بڑے کرپٹ ہیں اور ہم تھوڑا سا انتظار کر لیں تو میڈیا اور...
  12. مہوش علی

    ٹیڈی بیر کا نام پیغمبر کے نام پر

    اس آدم بھالو کے حوالے سے آپ کا اعتراض Valid اعتراض ہے۔ میں نے بھی اوپر اسی چیز کی طرف نشاندھی کی ہے کہ اسلامی شریعت میں شاید بذاتِ خود ایسا کوئی قانون موجود نہیں ہے۔ لیکن کرسچین سکول ہونے کا جو آپ نے لکھا ہے تو یہ بات میری سمجھ میں نہیں آئی کہ آپ اس سے کیا کہنا یا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں۔
  13. مہوش علی

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    کیا آپ کے پاس ان چیزوں کے شواہد بھی موجود ہیں یا پھر اڑتی اڑاتی افواہیں ہیں؟ اور جہاں تک مشرف صاحب کا تعلق ہے تو حال ہی میں سوائے زرعی زمین کی اراضی کے اور ان پر کوئی اور الزام نہیں آیا ہے، اور زرعی زمین کا معاملہ بذاتِ خود کسی بھی پاکستان کی عدالت میں کرپشنِ مطلق کی زد میں نہیں آ سکے گا اور...
  14. مہوش علی

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    اور مولانا فضل الرحمان کی سب سے اچھی چیز مجھے یہ لگتی ہے کہ وہ روایتی طور پر ہی بہت روادار انسان ہیں۔ اور یہ وصف دیگر سیاسی اور مذھبی رہنماؤں میں نظر نہیں آتا۔
  15. مہوش علی

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    مہوش میں نے تو کبھی مولانا کو اسلام کے نفاذ کے لیے کوئی ڈیل کرتے نہیں دیکھا میرے خیال میں مولانا صاحب نے (بلکہ انکے والد محترم مفتی محمود نے) اپنی طرف سے تمام تر ڈیلیں ہی اس لیے کی ہیں تاکہ کسی نہ کسی شکل میں اسلام کی خدمت ہی ہو سکے۔ اسی ذیل میں مولانا صاحب نے ایم ایم اے کی دیگر مذھبی جماعتوں...
  16. مہوش علی

    نہج البلاغہ

    شگفتہ بہن، فی الحال میں نہج البلاغہ سے "مکتوبات" اور "اقوال" یہاں اپلوڈ کر رہی ہوں۔ میرے پاس خطبات کی فائل پرانی والی ہے (جس کی پروف ریڈنگ نہیں ہوئی ہوئی)۔ ایک نئی فائل دوسرے کمپیوٹر میں ہے جو اس وقت دوسرے شہر میں ہے۔ جیسے ہی موقع ملا میں یہ فائل بھی یہاں اپلوڈ کر دوں گی۔ (اور اگر آپ کو...
  17. مہوش علی

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    آپ مولانا صاحب پر کچھ زیادہ ہی سخت ہو گئے ہیں۔ اگر کسی کا طرزِ سیاست اور نظریاتِ سیاست آپ سے جدا ہیں تو یہ ضروری نہیں کہ ایسے شخص کو ایسے القاب سے نوازا جائے۔ میری ناقص رائے میں مولانا صاحب نے سیاست کے ذریعے نہ حرام پیسا کمایا ہے اور نہ ہی حرام پیسے کے لیے دین کو بیچا ہے جو انہیں ننگ دین کا...
  18. مہوش علی

    ٹیڈی بیر کا نام پیغمبر کے نام پر

    مجھے امید تو ہے کہ یہ مسئلہ انشاء اللہ اب سفارتی بنیادوں پر حل ہو جائے گا۔
  19. مہوش علی

    ٹیڈی بیر کا نام پیغمبر کے نام پر

    برٹش مسلم کونسل کا اس فیصلے کے خلاف احتجاج ٹیچر پر توہینِ رسالت کا الزام جرم ثابت ہونے پر مسز گبنز کو چھ ماہ قید، چالیس دروں یا جرمانے کی سزا ہو سکتی ہےسوڈان میں ایک برطانوی سکول ٹیچر جلیئن گبنز کو اس الزام پر آج عدالت میں پیش کیا جائے گا کہ انہوں نے سکول کے بچوں کو یہ اجازت دے کر توہین...
  20. مہوش علی

    ٹیڈی بیر کا نام پیغمبر کے نام پر

    سب سے پہلے میری آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ تھوڑی دیر کے لیے جذباتیت کو نظر انداز کر کے (اور جو کچھ منصور صاحب نے لکھا ہے اُسے بھی نظر انداز کر کے) اسی واقعے کو اس اینگل (زاویے) سے بھی دیکھیں: دیکھئیے، ایک انسان پر 40 کوڑوں کی حد جاری ہوئی ہے۔ ہمیں تھوڑی احتیاط کرنی پڑے گی کیونکہ اسلام کا بہت ہی...
Top