نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    لال مسجد آپریشن شروع

    فرضی: ]میں آپکی بات سے پوری طرح متفق ہوں کہ ہر واقعہ کے پیچھے مخصوص عوامل ہوتے ہیں۔ لیکن آپ تو سب کا تانا بانا لال مسجد ہی سے جوڑ رہی ہیں۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ جناب افتاب شیرپاؤ کے جلسے میں جو لوگ مرے یا جینیوں کا قتل ہوا ۔ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ یہ کھلی دہشت گردی ہے ان لوگوں کو پکڑا...
  2. مہوش علی

    لال مسجد آپریشن شروع

    معذرت ابرار صاحب کہ میرے پاس وقت اور توانائی نہیں کہ آپ کی ایک ہی باتوں کا بار بار جواب دے سکوں۔ اس سے قبل تو صرف لال مسجد والوں نے اپنی کتابوں میں لکھے قوانین کو ماننے سے انکار کر کے مسلح طاقت شروع کر دی تھی، مگر اب آپ لوگ بھی ان قوانین کو ماننے سے انکاری ہیں۔ اگر انکے یہ اقدام عین...
  3. مہوش علی

    لال مسجد آپریشن شروع

    محب، آپ کا سوال کچھ عجیب ہے اور عجیب سوالات کے جوابات بھی عموما عجیب ہو جاتے ہیں۔ بہرحال میں کوشش کرتی ہوں کہ اچھے طریقے سے اسکا جواب دینے کی کوشش کروں تاکہ صورتحال واضح ہو سکے۔ اغوا، غیر قانونی اسلحہ، پولیس اہلکاروں کو گاڑیوں سمیت بند کر دینا، ناجائز جگہوں پر قبضہ ۔۔۔۔۔۔۔ ان سب کی قانون...
  4. مہوش علی

    لال مسجد آپریشن شروع

    اللہ تعالی آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ امین۔ باقی بات یہ ہے میرے بھائی کہ اسلام کا نام صرف لال مسجد والوں کا فہم الاسلام نہیں ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ اگر یہی کام جماعت اسلامی یا مولانا فضل الرحمان صاحب کر رہے ہوتے اور مکتبہ دیو بند کے لوگ غازی برادران کی بجائے فضل الرحمان کے گرد جمع ہوتے تو...
  5. مہوش علی

    لال مسجد آپریشن شروع

    فرضی صاحب، ہر واقعہ کے پیچھے اس کے عوامل ہوتے ہیں ورنہ کون ہے جو اپنے کچھ مخصوص مقاصد کے بغیر معصوم لوگوں کو قتل کرتا پھرے۔ گوادر میں چینی قتل ہوئے تو اس کے عوامل بھی سامنے ہیں کہ یہ کس نے کس وجہ سے کروائے اور اب پشاور میں معصوم چینی جانوں کو قتل کیا گیا ہے تو اسکی وجہ بھی سامنے ہے۔...
  6. مہوش علی

    لال مسجد آپریشن شروع

    میرا پاکستان پر راشد کامران کی پوسٹ کا ایک اقتباس: ابرار صاحب، فورم پر ممبرز سوگوار ہیں اور میں انکے احترام میں زیادہ لکھنا نہیں چاہتی، مگر ہندوستان کی مثال دیتے وقت آپ کو گولڈن ٹمپل کیوں نہ یاد آیا؟ جبکہ طیارہ اغوا کر کے افغانستان لے جانے کی نسبت گولڈن ٹمپل کا واقعہ لال مسجد کے واقعہ سے...
  7. مہوش علی

    لال مسجد آپریشن شروع

    برادر، یہ فوج وہ ہے جو اپنی جانوں کا نذرانہ اس لیے پیش کر رہی ہے تاکہ اغوا شدہ طالبات اور طلباء فائرنگ کی زد پر نہ آ جائیں۔ کاش کہ ان آٹھ فوجی جوانوں کو آپ نے شہید لکھا ہوتا اور کاش کہ آپ نے کھل کر ان سانپوں کو دھشت گرد لکھا ہوتا جو اپنے ہی بچوں کو یرغمال بنائے ہوئے ہیں اور وہاں سے باہر نکلنے...
  8. مہوش علی

    لال مسجد آپریشن شروع

    ابو شامل برادر، یہ اشارہ نبیل بھائی نے دیا تھا کہ گفتگو کو دھیما رکھا جائے، ۔۔۔۔ اور نبیل بھائی کی بات کو میں وزن دینے کی ہمیشہ کوشش کرتی ہوں۔ راہبر: بھائی جی، مجھے نہیں پتا کہ کیا وجہ ہے کہ میں اپنا پیغام نہیں پہنچا پاتی اور اسے غلط معنوں میں ہی سمجھا جاتا ہے۔ میں کب سے کوشش کر رہی...
  9. مہوش علی

    لال مسجد آپریشن شروع

    میں نے اپنا پیغام تو اوپر مکمل کر دیا تھا، مگر خارجین کے حوالے سے میں چاہتی ہوں کہ ایک بات واضح ہو جائے۔ محب: حیرت کی بات ہے کہ محب یہ آپ پہلے ہی نہیں ہیں بلکہ میں نے بڑے بڑوں کو دیکھا ہے کہ وہ خوارج کے عقائد کو "کفریہ عقائد" کہتے ہیں۔ لیکن یہ الزام "محال" ہے۔ کیونکہ خوارج اسلام...
  10. مہوش علی

    لال مسجد آپریشن شروع

    محب، مجھے اس بحث کے حوالے سے اشارہ مل چکا ہے اس لیے میں اپنی آخری بات کہہ کر اپنی طرف سے بحث کا خاتمہ کرتی ہوں۔ مجھے علم ہے یہاں تقریبا 100 فی صد اراکین فرقہ پرستی سے بالاتر ہو کر سوچتے ہیں۔ شکر الحمد للہ۔ بلکہ اللہ کا مزید شکر ہے کہ پاکستان کی اکثریت اس لعنت سے دور ہے۔ مگر میری ناقص...
  11. مہوش علی

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    اللہ تعالی ہارون اسلام شہید کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ امین۔ ہمت علی برادر، میں الطاف حسین کی ویڈیو دیکھ رہی تھی اور پاک فوج کے متعلق بعینیہ یہی الفاظ کشمیر کے متعلق الطاف حسین صاحب نے استعمال کیے تھے۔ مجھے الطاف حسین صاحب سے بھی اس مسئلے پر اختلاف تھا، اور اسی لیے آپ سے بھی ہے۔...
  12. مہوش علی

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    ڈیفنس فورم پر کی جانی والی ایک پوسٹ [ Dear PDF members, I would like to request all of you to make dua for my dad's friend, Lt. Col. Haroon Rashid, who was the Commander of SSG and the Leader of the Lal Masjid operation. He attained Shahadat while leading his men into the operation in the...
  13. مہوش علی

    لال مسجد آپریشن شروع

    محب، آئیے آپکے اس اعتراض کو تاریخ کے آئینے میں دیکھتے ہیں۔ مگر پہلے یہ بتائیں کہ کیا آپ اللہ کے اس قرانی فرمان کو مانتے ہیں کہ اہل فتنے کو قتل کرو اور اس حد تک قتل کرو یہ یہ ختم نہ ہو جائے یا پھر اپنے فتنے سے تائب نہ ہو جائے؟ (اور خدارا اب یہ بحث نہ شروع کر دیجئے گا کہ یہ حکم صرف کفار کے لیے...
  14. مہوش علی

    لال مسجد آپریشن شروع

    محب محب، آپکو دوبارہ بہت مختصر الفاظ میں جواب دینے کی کوشش کر رہی ہوں۔ محب، آپکو کس نے کہہ دیا کہ حکومت نے 6 ماہ بعد بغیر وارننگ کے آپریشن شروع کر دیا؟ اور کیا واقعی آپکا یہ خیال ہے کہ 6 ماہ پہلے جب انہوں نے چلڈرن لائبریری پر قبضہ کیا تھا تو یہ پولیس کی سطح کا معمولی آپریشن تھا؟ آپکی رائے...
  15. مہوش علی

    لال مسجد آپریشن شروع

    زکریا، جہاں تک میں نے پڑھا ہے تو لال مسجد ابتدا میں بہت چھوٹی جگہ پر تعمیر ہوئی تھی۔ مگر موجودہ مسجد کو طول و عرض اسکے قانونی رقبے سے بڑھ گیا ہے۔ اور اسکے بعد پھر جامعہ حفضہ بھی تعمیر کیا گیا ہے۔ میں کوشش کرتی ہوں کہ وہ آرٹیکل ڈھونڈ سکوں۔ جہاں تک پوسٹ کی لمبائی دس ہزار الفاظ کا تعلق ہے تو واقعی...
  16. مہوش علی

    لال مسجد آپریشن شروع

    ظفری کی پوسٹ میں بہت اچھے نکات ہیں (میرا خیال ہے کہ ظفری نے جنگ اخبار کے کالم سے مواد لیا ہے، بہرحال انہیں یہاں پوسٹ کرنے کا شکریہ۔ رضوان، آپکی بات بالکل درست ہے کہ انتہا پسندوں کا کوئی دین مذھب نہیں ہوتا۔ کوئی مسجد میں آگ لگاتا ہے تو کوئی مجالس میں اور اسی طرح اپنی روٹی کا بندوبست کرتے ہیں کہ...
  17. مہوش علی

    5 جولائی، اپگریڈ کی تاریخ

    نبیل بھائی، لگتا ہے کہ کوئی پوسٹ بھی ہزار الفاظ سے زیادہ کی نہیں ہو سکتی۔ اس وجہ سے میری ایک پوسٹ 60 فی صد کٹ گئی ہے۔ بہتر ہو گا کہ آپشن میں یہ تعداد بڑھا دی جائے کیونکہ ہزار الفاظ بہت کم جگہ ہے۔ دوسری بات یہ کہ "ذاتی پیغامات" کے لیے صرف 50 پیغامات کی سپیس ہے، جو کہ بہت کم ہے۔ بہتر ہو گا کہ...
  18. مہوش علی

    لال مسجد آپریشن شروع

    معذرت، میں نے محب کی پوسٹ کے جواب میں ایک لمبی تحریر لکھی تھی، مگر لگتا ہے کہ "ناظمین" کی جانب سے یہ طے ہے کہ کوئی بھی پوسٹ "ہزار" الفاظ سے زیادہ کی نہ ہو۔ اس وجہ سے باقی تمام پوسٹ کٹ گئی اور باقی نامکمل تحریر کو میں نے ڈیلیٹ کر دیا کیونکہ مجھ میں طاقت نہیں ہے کہ اس کو پھر سے مکمل کر پاتی۔
  19. مہوش علی

    لال مسجد آپریشن شروع

    محب، کبھی یہ ہوتا ہے کہ انسان کسی چیز کے لیے پروگرامائزڈ ہو جاتا ہے۔ مثال کے طور پر جیسے مجھے مشرف حکومت پسند ہے تو میں شاید میں ہر عمل کی تائید کرتی رہوں۔ تو محب، کیا یہ ممکن ہے کہ آپ حکومت مخالفت کے لیے اتنے پروگرامائزڈ ہو چکے ہوں کہ اسکی ہر حرکت پر اعترا
  20. مہوش علی

    لال مسجد آپریشن شروع

    ابرار صاحب، حیرت ہے کہ آپ کو ابھی تک لال مسجد کے گھناؤنے جرائم نظر نہیں آئے۔ سب کچھ چھوڑئیے کیا آپ کو نظر نہیں آتا کہ سالوں سے یہ لوگ ناجائز زمین پر قبضہ کیے بیٹھے ہیں اور پھر اسے مسجد کا نام دیتے ہیں۔ کیا یہی آپکا اسلام اور لال مسجد والوں کا اسلام ہے؟ ایسی غاصبی جگہ کو مسجد کہنا خود مساجد...
Top