نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    صدر ڈاکٹر پرویز مشرف

    محسن برادر، کوئی بھی چیز ہاتھوں پر سرسوں جمانے سے نہیں مل جاتی، بلکہ طویل محنت اور انتظار کے بعد اجر کی صورت میں پھل ملنا شروع ہوتا ہے۔ اردو یونیورسٹی کی عمر ابھی بہت کم ہے اور ابھی پودا لگا ہے (یعنی بنیاد رکھی گئی ہے)۔ تمام کورس کو اردو میں ڈھالنا اتنا آسان کام نہیں ہے اور قوم میں ایسے ماہرین...
  2. مہوش علی

    نہج البلاغہ

    سولنگی برادر، اوپر والے لنک میں آپ نے نہج البلاغہ کے Alternative Sources دیکھے ہیں۔ کیا ایسی کوئی لسٹ اردو میں بھی موجود ہے (حالانکہ اصل میں یہ اردو سے ہی تیار ہوئی ہو گی کیونکہ یہ امتیاز علی عرشی صاحب کی تحقیق پر ہی مشتمل تھی۔ اگر تمام خطبات کے متعلق یہ لسٹ مل جائے تو مجھے ضرور مطلع کیجئیے...
  3. مہوش علی

    نہج البلاغہ

    Bibliography of Alternative Sources of Nahj al-Balagha اس لنک پر اُن تمام کتب کے ناموں کی فہرست (مع مصنفین اور تاریخ) درج ہیں کہ جن میں علی ابن ابی طالب کے یہ خطبات بکھرے ہوئے موجود ہیں اور علامہ رضی نے صرف انکو ایک جگہ جمع کیا ہے۔
  4. مہوش علی

    نہج البلاغہ

    شگفتہ سسٹر، نہج البلاغہ آپکو پی ڈی ایف فارمیٹ میں چاہیے یا ورڈ فارمیٹ میں؟ میں نے بہت پہلے اسکو ڈیجیٹائز کیا تھا مگر حیرت ہے کہ ابھی تک شاید ایک یا دو ویب سائیٹ ہی ہیں جنہوں نے اسکو ہوسٹ کیا ہے (حالانکہ جو مجھ سے رابطہ کرتا ہے میں اُسے نہج البلاغہ کی کاپی ارسال کر دیتی ہوں)۔ اور اگر آپ پی...
  5. مہوش علی

    شوکت عزیز کے خلاف تحقیقات

    زاہد فاروقی صاحب کا ایک پی ایم موصول ہوا ہے۔ (قیصرانی بھائی، آپ ان کی شکایت کا جواب دے دیجیئے) میں سیاست کے فورم میں اپنا جواب دینا چاہتا ہوں لیکن مجھے کہا جاتا ہے کہ میری پوسٹس کی تعداد پچیس ہونی چاہئے، جب ایک ہی پوسٹ ہو نہین رہی تو پچیس کیسے ہوں گی میں بھی تاریخ‌کا طالب علم ہوں۔ ‌شوکت عزیز...
  6. مہوش علی

    وال سٹریٹ جنرل/ ایران / یہود/ اسرائیل

    زیک، یہ انتہا پسندیاں مجھے بھی پریشان کرتی ہیں، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہ کچھ نہ کچھ مقدار میں کم یا زیادہ ہر جگہ پائی جاتی ہیں۔ ایرانی معاشرے کو اگر کچھ اور وقت مل سکے تو ہو سکتا ہے کہ اس چیز میں ہم مزید کمی دیکھ سکیں۔ ویسے زیک، ایک بات یہ بھی ہے کہ ہمیں ماننا پڑے گ کہ امریکہ اور صیہونی بھی...
  7. مہوش علی

    شوکت عزیز کے خلاف تحقیقات

    القمر آنلائن پر ابھی ابھی یہ خبر پڑھنے کو ملی ہے۔ یقین تو نہیں آ رہا۔۔۔۔ شوکت عزیز کيخلاف تحقیقات : بیرون ملک جانے پر پابندی محمد ہارون عباس؛ سرفراز احمد عباسی، القمرآن لائن،اسلام آباد سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے خلاف حساس اداروں نے مالی بد عنوانیوں اور کرپشن کے الزامات کے تحت تحقیقات شروع...
  8. مہوش علی

    بھارتی مسلمانوں کا قتل عام

    زینب سسٹر، معذرت کہ میرے لکھنے کے اسٹائل سے آپ کو کچھ غلط فہمی ہو گئی. میرا اشارہ یقینا آپکی طرف ہرگز نہیں تھا بلکہ میں نے صرف ہر طرح کی انتہا پسندی کے خلاف اپنے دل کا غبار نکالا تھا۔ ہندو انتہا پسندی کی کچھ مثالیں تو میں دیکھ بھی چکی ہوں۔ نہ صرف مسلمان، بلکہ اعلی ذات کے ہندوؤں میں نچلی ذات...
  9. مہوش علی

    وال سٹریٹ جنرل/ ایران / یہود/ اسرائیل

    وال سٹریٹ جنرل کا یہ مضمون بہت اچھا لگا اس مضمون سے اندازہ ہوتا ہے کہ ایرانی ملا پچھلی صدیوں کا قدامت پسند انسان نہیں ہے، بلکہ کافی پروگریسو ہے اور طالبان کے برخلاف کافی لچک رکھتا ہے کہ ماڈرن ورلڈ کے ساتھ چل سکے۔ اور صرف یہ ایک آرٹیکل ہی نہیں، بلکہ آہستہ آہستہ ایران نے میڈیا وار میں بھی جگہ...
  10. مہوش علی

    بھارتی مسلمانوں کا قتل عام

    زینب سسٹر، انتہا پسندی کسی ملک، کسی قوم، دنیا کے کسی کونے میں آ جائے، یہ صرف بربادی و خون ہی لاتی ہے۔ اب چاہے یہ انتہا پسندی ہندو ہو یا چاہے مسلم انتہا پسندی ہو یا زمانہ تاریک کے گرجا کی انتہا پسندی ہو یا کمیونزم کی انتہا پسندی ہو یا مہاجر کا نعرہ لگا کر کراچی میں کی گئی انتہا پسندی ہو...
  11. مہوش علی

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟

    باذوق برادر، اگر علماء کے لیے "مولانا" کے استعمال کے متعلق آپ کو گفتگو کرنی ہے تو اس وقت بہترین وقت ہو سکتا ہے کیونکہ آجکل مجھے کچھ فراغت ہے۔ والسلام۔
  12. مہوش علی

    راولپنڈی میں دو خود کش بم دھماکے

    امریکہ کی دھشت گردی کے خلاف جنگ میں حمایت یا نہیں۔۔۔۔ لیکن یہ ایک دن تو ہونا ہی تھا۔ عالمگیر سچائی یہ ہے کہ جب بھی طالبان جیسی تنظیمیں دنیا کے کسی کونے میں مضبوط ہوتی ہیں تو اُنکا پہلا حدف ہوتا ہے "ہتھیار و طاقت" کے بل بوتے پر لوگوں پر "اپنی شریعت" کا ورژن نافذ کریں۔ چنانچہ جہاں جہاں...
  13. مہوش علی

    The Plan To Topple Pakistan Military

    Some of this appears to be eerily similar to the campaign waged against the Pakistani military in 1999, when, in July that year, an unsigned full page advertisement appeared in major American newspapers with the following headline: “A Modern Rogue Army With Its Finger On The Nuclear Button.”...
  14. مہوش علی

    The Plan To Topple Pakistan Military

    آپکا اس آرٹیکل کے متعلق کیا خیال ہے؟ By AHMED QURAISHI Monday, 19 November 2007. WWW.AHMEDQURAISHI.COM This is not about Musharraf anymore. This is about clipping the wings of a strong Pakistani military, denying space for China in Pakistan, squashing the ISI, stirring ethnic unrest, and...
  15. مہوش علی

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    یہ سیشن تو پاکستان کے نام رہا جس میں انہوں نے انڈیا کی 4 وکٹیں لیں اور خود کوئی وکٹ نہیں دی۔ کمنٹیٹر کہہ رہا ہے کہ انڈیا کو چوتھی انگنز میں مشکل پیش آئے گی کیونکہ وکٹ سسٹ ہو رہی ہے اور باؤنس ختم ہوتا جا رہا ہے۔ کیا کوئی مجھے بتائے گا کہ ایسا کیوں ہے کیونکہ شاید ایسی وکٹ دانش کے لیے اچھی ہو...
  16. مہوش علی

    صحت مند پاکستانی کھانے؟؟؟؟

    نیت محفل کے باورچی خانے پر تنقید کرنا نہیں ہے، مگر پاکستان کے موجودہ یاترا پر جو چیزیں میں نے محسوس کی ہیں، وہ آپ سے شیئر کرنا ہے۔ آپ کہہ لیں کہ میں کچھ حساس واقع ہوئی ہوں اور دنیا کو کچھ مختلف آنکھ سے دیکھتی ہوں۔ قوم کا چٹورا پن پہلے بھی ہماری قوم کھانے پینے کی شوقین تھی۔ مگر میرے محتاط...
  17. مہوش علی

    ایک ہندو کی فریاد / مسلم قوم کے نام

    زیک، میرے خیال میں بہتر ہو گا کہ یہاں اراکین کو فورم کے اصول و قواعد [جس کی پاسداری کا انہوں نے رجسٹریشن کرتے ہوئے حلف اٹھایا تھا] ایک دفعہ پھر یاد دلا دیے جائیں تاکہ آج جن چیزوں کو یہ میرے ذاتی نظریات و جذبات کہہ کر مجھ پر طعن و تشنیع کر رہے ہیں، کل یہ ناظمین کو بھی ایسے ہی ذاتی نظریات و...
  18. مہوش علی

    ایک ہندو کی فریاد / مسلم قوم کے نام

    زیک، کیا آپ نے فاروق صاحب کی ارسال کردہ نظم پڑھی ہے؟
  19. مہوش علی

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    کیا آپ کا شعور و عقل آپ کو یہ بات ماننے پر مجبور کر سکتی ہے کہ: 1۔ اسرائیلیات الگ چیز ہے اور توریت الگ چیز۔ 2۔ اسرائلیات تو مسلم سن سکتے ہیں مگر توریت سننا غضب الہی اور غضبِ رسول کا باعث ہے؟ 3۔ دارمی کی حدیث کا اطلاق صرف توریت پر ہوتا ہے مگر اسرائلیات پر نہیں؟ 4۔اگر دارمی کی حدیث صحیح ہے تو...
  20. مہوش علی

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    آپ دنیا کے کون سے ملک سے بول رہے ہیں؟ یورپ میں تو اس وقت 6 بج رہے ہیں۔
Top